الیکشن کمیشن

آزاد کشمیر الیکشن کمیشن کا بڑا اقدام، شفاف ووٹر لسٹوں کی تیاری کیلئے خصوصی کمیٹی تشکیل

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے شفاف، درست اور عوام دوست ووٹر لسٹوں کی تیاری کو یقینی بنانے کے لیے ایک خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ یہ کمیٹی ابتدائی انتخابی فہرستوں میں نئے ووٹوں کے اندراج، غیر ضروری ناموں کے اخراج اور کوائف کی درستگی کے عمل کو مزید مؤثر اور سہل […]

آزاد کشمیر الیکشن کمیشن کا بڑا اقدام، شفاف ووٹر لسٹوں کی تیاری کیلئے خصوصی کمیٹی تشکیل Read More »

مہاجرحلقوں میں انتخابی فہرستوں کی تیاری الیکشن کمیشن میں چیلنج

مظفرآباد/پشاور(کشمیر ڈیجیٹل)محمد حسن خان نے نظرِ ثانی اتھارٹی، ڈسٹرکٹ الیکشن کمیشن پشاور میں ایک باضابطہ درخواست جمع کرا دی۔ درخواست میں مہاجرین مقیم پاکستان کے حلقہ جات میں انتخابی فہرستوں کی تیاری کے عمل پر سنجیدہ تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:ن لیگی کارکنوں کا دیوان علی چغتائی کوتسلیم کرنے سے

مہاجرحلقوں میں انتخابی فہرستوں کی تیاری الیکشن کمیشن میں چیلنج Read More »

الیکشن کمیشن کا اہم فیصلہ: شاہ غلام قادر کی درخواست پر حکومت سے 3دن میں جواب طلب

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)الیکشن کمیشن آزاد جموں و کشمیر کی قائد حزب اختلاف شاہ غلام قادر کی درخواست پر کارروائی کرتے ہوئے حکومت سے تین روز میں جواب طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے قائد حزب اختلاف شاہ غلام قادر کی درخواست پر کارروائی کرتے ہوئے حکومت سے تین روز میں

الیکشن کمیشن کا اہم فیصلہ: شاہ غلام قادر کی درخواست پر حکومت سے 3دن میں جواب طلب Read More »

آزاد کشمیر: ابتدائی انتخابی فہرستیں شائع، ووٹ کے اندراج اور درستگی کے لیے 4 مئی تک کی مہلت

آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے ریاست بھر میں عام انتخابات کے لیے ابتدائی انتخابی فہرستیں شائع کر دی ہیں۔ ترجمان الیکشن کمیشن راجہ محمد شکیل خان کے مطابق، عوام الناس اپنے ووٹ کے اندراج، حلقے کی تبدیلی یا کوائف کی درستگی کے لیے متعلقہ ریوازنگ اتھارٹی سے رجوع کر سکتے ہیں۔ آزاد جموں

آزاد کشمیر: ابتدائی انتخابی فہرستیں شائع، ووٹ کے اندراج اور درستگی کے لیے 4 مئی تک کی مہلت Read More »

سماہنی: الیکشن کمیشن کی ہدایت پر ووٹر فہرستیں پبلک، ووٹرز کی تعداد میں بڑا اضافہ

الیکشن کمیشن آزاد کشمیر کی ہدایات کی روشنی میں سب ڈویژن سماہنی میں غیر حتمی ووٹر فہرستیں پبلک کر دی گئی ہیں، جس کے بعد نئے ووٹرز کے اندراج سے ووٹرز کی تعداد میں نمایاں اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر سماہنی سید کلیم عباس نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا

سماہنی: الیکشن کمیشن کی ہدایت پر ووٹر فہرستیں پبلک، ووٹرز کی تعداد میں بڑا اضافہ Read More »

شاہ غلام قادرکی حکومتی تعلیمی پیکیج کیخلاف الیکشن کمیشن میں درخواست جمع

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) حکومتی تعلیمی پیکیج سمیت دیگر اعلانات، آزاد جموں و کشمیر میں عام انتخابات سے قبل سیاسی درجہ حرارت میں اضافہ ہو گیا۔ صدر مسلم لیگ ن شاہ غلام قادر نے حکومت آزادکشمیر کے تعلیمی پیکیج کے اعلان اور وزیراعظم کے مختلف علاقوں کے دوروں کے دوران ترقیاتی منصوبوں کے اعلانات کیخلاف الیکشن

شاہ غلام قادرکی حکومتی تعلیمی پیکیج کیخلاف الیکشن کمیشن میں درخواست جمع Read More »

تعلیمی پیکیج قبل از انتخابات دھاندلی ، فاروق حیدر نے الیکشن کمیشن جانے کا اعلان کردیا

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)سابق وزیراعظم آزادکشمیر مسلم لیگ (ن) کے رہنما راجہ فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ الیکشن سے 120دن قبل کوئی پیکیج یاترقیاتی منصوبے نہیں دیا جاسکتا، تعلیمی پیکیج کیخلاف الیکشن کمیشن سے رجوع کرینگے جبکہ ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ کے فیصلوں کیخلاف مشاورت سے اپیل کا فیصلہ کرینگے۔ مرکزی ایوان صحافت مظفرآباد کے

تعلیمی پیکیج قبل از انتخابات دھاندلی ، فاروق حیدر نے الیکشن کمیشن جانے کا اعلان کردیا Read More »

ہائی کورٹ آزاد کشمیر کا بڑا فیصلہ، ممبر الیکشن کمیشن کی تقرری کے خلاف رٹ خارج

مظفرآباد: ہائی کورٹ آزاد جموں و کشمیر نے ممبر الیکشن کمیشن سید نذیر الحسن گیلانی کی تقرری کو چیلنج کرنے والی رٹ پٹیشن کو خارج کر دیا ہے۔ چیف جسٹس ہائی کورٹ جسٹس سردار لیاقت حسین شاہین اور جسٹس چوہدری خالد رشید پر مشتمل دو رکنی بینچ نے اس اہم کیس کی سماعت مکمل کرنے

ہائی کورٹ آزاد کشمیر کا بڑا فیصلہ، ممبر الیکشن کمیشن کی تقرری کے خلاف رٹ خارج Read More »

وزیر اعظم

وزیراعظم آزاد کشمیر کے خلاف دہرا عہدہ کیس، الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ!

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل): وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ فیصل ممتاز کے خلاف بیک وقت دو عہدے رکھنے کے معاملے پر قانونی شکنجہ کسنا شروع ہو گیا ہے۔ الیکشن کمیشن آف آزاد کشمیر نے اس حوالے سے دائر درخواست کی ابتدائی سماعت مکمل کرنے کے بعد اسے باقاعدہ سماعت کے لیے منظور کر لیا

وزیراعظم آزاد کشمیر کے خلاف دہرا عہدہ کیس، الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ! Read More »

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن آزاد کشمیر: حلقہ بندیوں پر اعتراضات کا شیڈول جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) سیکرٹری الیکشن کمیشن آزاد جموں و کشمیر نے عام انتخابات 2026 کیلئے نئی حلقہ بندیوں پر اعتراضات و تجاویز طلب کرلی گئی ہیں۔ اعتراضات جمع کرانے کی آخری تاریخ: 23 اپریل 2026، بوقت 4:00 بجے شام اعتراضات چیف الیکشن کمشنر کے دفتر، بلاک نمبر 6 (گراؤنڈ فلور) سول سیکرٹریٹ چھتر دومیل، مظفرآباد میں

الیکشن کمیشن آزاد کشمیر: حلقہ بندیوں پر اعتراضات کا شیڈول جاری Read More »