Bukhari

ہزاروں امریکی فوجی ایران جنگ کی تھکن اتارنے تھائی لینڈ پہنچ گئے

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے دوران مسلسل کئی ماہ سے سمندر میں سکیورٹی فرائض انجام دینے والے تقریباً 5 ہزار امریکی فوجی اہلکار طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن کے ذریعے تھائی لینڈ کے شہر پٹایا پہنچ گئے۔ برطانوی اخبار دی گارجین کے مطابق امریکی فوجی ایران کے ساتھ جنگ کے بعد […]

ہزاروں امریکی فوجی ایران جنگ کی تھکن اتارنے تھائی لینڈ پہنچ گئے Read More »

پینٹاگون: خفیہ معلومات لیک انکوائری: 50 سینئر افسران کے پولی گراف ٹیسٹ

واشنگٹن(کشمیر ڈیجیٹل) پینٹاگون سے حساس ترین اور خفیہ دفاعی معلومات افشا ہونے کے معاملے پر امریکی تاریخ کی سب سے سخت اور بے مثال تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ جس کے تحت جوائنٹ اسٹاف کے 50 سے زائد اعلیٰ ارکان کے پولی گراف (جھوٹ پکڑنے والے) ٹیسٹ لیے گئے ہیں۔ نیویارک ٹائمز کے

پینٹاگون: خفیہ معلومات لیک انکوائری: 50 سینئر افسران کے پولی گراف ٹیسٹ Read More »

کاغان، ناران اور کالام میں موسمِ سرما کی پہلی برفباری، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) خیبر پختونخوا کے سیاحتی اور بالائی علاقوں کاغان، ناران اور سوات کی حسین وادی کالام میں موسمِ سرما کی پہلی برفباری کا سلسلہ شروع ہوگیا ۔ جس کے بعد بلند و بالا پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی ہے۔ برفباری کے باعث علاقے کا قدرتی حسن مزید نکھر گیا جبکہ درجہ حرارت

کاغان، ناران اور کالام میں موسمِ سرما کی پہلی برفباری، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی Read More »

بلوچستان کا امن اور خوشحالی ریاست کی کوششوں کا مرکزی محور ہے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام کا امن، خوش حالی اور فلاح و بہبود ریاست کی کوششوں کا مرکزی محور ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کوئٹہ

بلوچستان کا امن اور خوشحالی ریاست کی کوششوں کا مرکزی محور ہے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر Read More »

ایتھنز : ائیرشو کے دوران یونانی جنگی طیارہ گرکر تباہ، 2 پائلٹس ہلاک

یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں ائیرشو کے دوران یونانی فضائیہ کا ایک ایف 4 فینٹم جنگی طیارہ گرکر تباہ ہوگیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق یہ حادثہ ایتھنز میں جاری ایتھنز فلائنگ ویک کے دوران پیش آیا جس کے نتیجے میں وہاں آگ بھڑک اٹھی اور ہزاروں تماشائیوں کے سامنے فضا میں سیاہ دھویں کے ہولناک

ایتھنز : ائیرشو کے دوران یونانی جنگی طیارہ گرکر تباہ، 2 پائلٹس ہلاک Read More »

پاک فوج ہمارا فخر، کشمیری عوام دفاع وطن کیلئے شانہ بشانہ کھڑی ہے ،طارق فاروق

مظفرآباد ( کشمیر ڈیجیٹل) آزادجموں وکشمیر کے قائمقام صدر چوہدری طارق فاروق نے اپنے پیغام میں کہا کہ 6 ستمبر کا دن وہ تاریخی دن ہے جب مسلح افواج پاکستان نے بھارت کو شکست فاش دے کر اسکی برتری کا گھمنڈ خاک میں ملا دیا ۔ یوم دفاع پاکستان کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں

پاک فوج ہمارا فخر، کشمیری عوام دفاع وطن کیلئے شانہ بشانہ کھڑی ہے ،طارق فاروق Read More »

سیاحوں کیلئے جنت کا ٹکڑا، وادیِ لیپہ میں چھپا پتھری بیلا قدرتی حسن کا شاہکار

لیپہ ویلی (کشمیر ڈیجیٹل،رپورٹ جی ایم بخاری)آزاد کشمیر کی خوبصورت وادیوں میں وادیِ لیپہ اپنی منفرد قدرتی خوبصورتی، بلند و سرسبز پہاڑوں، ٹھنڈی ہواؤں اور دلکش مناظر کے باعث سیاحوں کی خصوصی توجہ کا مرکز بن گیا۔ اسی وادی کے کلی منڈل کے قریب واقع پتھری بیلا ایک ایسا قدرتی مقام ہے جو اپنی خاموش

سیاحوں کیلئے جنت کا ٹکڑا، وادیِ لیپہ میں چھپا پتھری بیلا قدرتی حسن کا شاہکار Read More »

100روزہ اصلاحاتی پروگرام، راجہ فاروق حیدر، وزرائے کرام، طارق فاروق کی شرکت،بریفنگ

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد جموں وکشمیر کی حکومت کی جانب سے عوام کو بنیادی سہولیات ان کی دہلیز پر فراہم کرنےکے حوالےسے اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ریاست میں ترقیاتی عمل کو نئی رفتار دینےکیلئے 100 روزہ اصلاحاتی پروگرام کے سلسلے میں وزیراعظم آزادکشمیر افتخار گیلانی کی زیر صدارت ایک

100روزہ اصلاحاتی پروگرام، راجہ فاروق حیدر، وزرائے کرام، طارق فاروق کی شرکت،بریفنگ Read More »

کالعدم کمیٹی کی 9 ستمبر کو شٹرڈائون ہڑتال کی کال،تاجروں کو دھمکیاں

مظفرآباد( کشمیر ڈیجیتل)کالعدم جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے 9 ستمبر کو پورے آزاد کشمیر میں شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام کی کال دیدی ہے۔ کالعدم ایکشن کمیٹی کی جانب سے جاری اعلامیے میں آزاد کشمیر کے ہر شہر، قصبے، گاؤں، گلی اور محلے سمیت بیرونِ ملک مقیم کشمیریوں سے بھی احتجاج میں بھرپور

کالعدم کمیٹی کی 9 ستمبر کو شٹرڈائون ہڑتال کی کال،تاجروں کو دھمکیاں Read More »

آزاد کشمیر کابینہ:8وزراء کو محکموں کے قلمدان تفویض، نوٹیفکیشن جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں و کشمیر حکومت نے نئی کابینہ کے آٹھ وزراء کو باقاعدہ طور پر محکموں کے قلمدان تفویض کر دیئے ہیں۔ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کیمطابق وزیراعظم آزاد کشمیر کی منظوری کے بعد کابینہ ارکان کو مختلف اہم محکموں کی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔ مزید یہ بھی

آزاد کشمیر کابینہ:8وزراء کو محکموں کے قلمدان تفویض، نوٹیفکیشن جاری Read More »