دنیا

سعودی عرب میں عطیہ ہونے والے ایک دل سے 2 بچوں کا کامیاب علاج

کنگ فیصل سپیشلسٹ ہسپتال اینڈ ریسرچ سینٹر سعودی عرب نے ایک ہی عطیہ دہندہ کے دل کو استعمال کرتے ہوئے 2بچوں کا کامیاب علاج کیا ہے جسے مشرقِ وسطیٰ اور یورپ میں بچوں کے ڈومینو ہارٹ ٹرانسپلانٹ کی نوعیت کا پہلا کیس قرار دیا گیا ہے۔ سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کے مطابق عطیہ […]

سعودی عرب میں عطیہ ہونے والے ایک دل سے 2 بچوں کا کامیاب علاج Read More »

سلامتی کونسل ،روس اور چین نے ایران کیخلاف امریکی قرارداد ویٹو کردی

روس اور چین نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران پر پابندیوں کی نگرانی کرنے والی کمیٹی کی مدت میں توسیع سے متعلق امریکی قرارداد کا مسودہ ویٹو کر دیا۔ سلامتی کونسل کی ایک رپورٹ کے مطابق کونسل کے ان دونوں مستقل رکن ممالک نے اگست کے اواخر میں قرارداد کا متن پیش کیے

سلامتی کونسل ،روس اور چین نے ایران کیخلاف امریکی قرارداد ویٹو کردی Read More »

ایران کے صدر مسعود پزشکیان، وزیر خارجہ عباس عراقچی کو امریکی ویزے جاری

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان، وزیر خارجہ عباس عراقچی سمیت اعلیٰ سطھٰ وفد کو اگلے ہفتے نیویارک شہر میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے ویزے جاری کردیئے ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کاکہنا ہے ایرانی وفد کو ویزے

ایران کے صدر مسعود پزشکیان، وزیر خارجہ عباس عراقچی کو امریکی ویزے جاری Read More »

جمائما گولڈ اسمتھ کی دوسری شادی کی تصدیق، تصاویر جاری کردیں

برطانیہ سے تعلق رکھنے والی معروف فلم پروڈیوسر، بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے دوسری شادی کی تصدیق کردی۔ اس سے قبل یہ خبریں زیر گردش تھیں کہ جمائمہ گولڈ اسمتھ معروف بزنس ٹائیکور کیمرون اوریلی کے ساتھ ازدواجی بندھن میں بندھی ہیں تاہم اب جمائما نے اپنی

جمائما گولڈ اسمتھ کی دوسری شادی کی تصدیق، تصاویر جاری کردیں Read More »

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ،پاکستان میں ریٹس کیا ہیں؟

عالمی مارکیٹ میں بدھ کے روز سونے کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جبکہ اس کے برعکس خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اس وقت تمام سرمایہ کاروں کی نظریں امریکی فیڈرل ریزرو کے آئندہ پالیسی فیصلے پر پوری طرح مرکوز ہیں، جہاں شرح سود

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ،پاکستان میں ریٹس کیا ہیں؟ Read More »

نادرا شناختی کارڈ

نادرا کا بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے اہم انتباہ، غیر مجاز ایجنٹس سے دور رہنے کی ہدایت

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی جانب سے بیرون ملک مقیم تمام پاکستانی شہریوں کے لیے ایک انتہائی اہم پیغام جاری کیا گیا ہے جس میں انہیں غیر مجاز ایجنٹس اور اداروں سے مکمل طور پر محتاط رہنے کی سخت ہدایت کی گئی ہے۔ نادرا نے خصوصی طور پر متحدہ عرب امارات (یو

نادرا کا بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے اہم انتباہ، غیر مجاز ایجنٹس سے دور رہنے کی ہدایت Read More »

لیبیا میں تیل کی پیداوار شدید متاثر، گارڈز نے خام تیل کی اہم پائپ لائن کا والو بند کر دیا

لیبیا میں تیل کے بنیادی ڈھانچے کی حفاظت پر مامور گارڈز نے پیداوار متاثر ہونے پر احتجاج کا راستہ اپناتے ہوئے خام تیل کی ایک اہم پائپ لائن کا والو بند کر دیا ہے، جس کے نتیجے میں اہم تنصیبات کی سرگرمیاں معطل ہو گئی ہیں۔ لیبیا کے اندر تیل کی پیداوار متاثر ہونے کا

لیبیا میں تیل کی پیداوار شدید متاثر، گارڈز نے خام تیل کی اہم پائپ لائن کا والو بند کر دیا Read More »

سعودی عرب میں پاکستانی شہری کو دہشتگردی جرائم پر سزائے موت

سعودی عرب کے علاقے القصیم میں دہشتگردی سے متعلق جرائم میں ملوث پاکستانی شہری سلیمان امجد کی سزائے موت پر عملدرآمد کردیا گیا۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق پاکستانی شہری سلیمان امجد کی سزائے موت پر گزشتہ روزمنگل کوالقصیم میں عملدرآمد کیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: بچوں کو یتیم نہیں کر سکتے، سپریم کورٹ نے ’سزائے

سعودی عرب میں پاکستانی شہری کو دہشتگردی جرائم پر سزائے موت Read More »

بنگلادیش میں پرتشدد واقعات ، عوامی لیگ کے7 عہدیداروں کو سزائے موت

بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں قائم 3 رکنی انٹرنیشنل کرائمز ٹربیونل نے جسٹس نذر الاسلام چوہدری کی سربراہی میں 2024 کے پرتشدد واقعات پر اہم فیصلہ سناتے ہوئے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کے 7 سرکردہ معاونین کو سزائے موت کی سزا سنا دی ہے۔ یہ تمام افراد فی الوقت مفرور ہیں اور بھارت اور امریکا

بنگلادیش میں پرتشدد واقعات ، عوامی لیگ کے7 عہدیداروں کو سزائے موت Read More »

امریکا کو سبکی،ایران بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کی جنرل کمیٹی کا رکن منتخب

امریکی مخالفت کے باوجود ایران بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی( آئی اے ای اے) کی جنرل کمیٹی کا رکن بننے میں کامیاب ہوگیا۔ ویانا میں آئی اے ای اے کی جنرل کانفرنس کی جنرل کمیٹی کا رکن ووٹنگ کے ذریعے منتخب کیا گیا جس میں ایجنسی کے اراکین نے ایران کی حمایت میں ووٹ دیا۔

امریکا کو سبکی،ایران بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کی جنرل کمیٹی کا رکن منتخب Read More »