صحت

اسلام آباد، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے لیے وزیراعظم صحت کارڈ کا باقاعدہ آغاز

حکومتِ پاکستان اور وزارتِ صحت کی جانب سے اسلام آباد، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کے تمام مستقل رہائشی خاندانوں کے لیے “وزیراعظم صحت کارڈ” کے تحت مفت علاج معالجے کی اعلیٰ سہولت فراہم کی جا رہی ہے۔ اس تاریخی فلاحی منصوبے کے تحت شہری اپنے قومی شناختی کارڈ (CNIC) کے ذریعے ملک […]

اسلام آباد، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے لیے وزیراعظم صحت کارڈ کا باقاعدہ آغاز Read More »

اسٹیج 4 کینسر اور 18 گھنٹے طویل سرجری: سابق ہاکی کپتان محمد ثقلین نے زندگی کی جنگ جیت لی

پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان محمد ثقلین نے، جنہوں نے اپنے کھیل کے دور میں دفاع کے محاذ پر حریفوں کے لیے ہمیشہ مشکلات کھڑی کیں، زندگی کا سب سے کڑا مقابلہ ہاکی کے میدان سے باہر کینسر کے خلاف جیت لیا ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے انکشاف کیا کہ

اسٹیج 4 کینسر اور 18 گھنٹے طویل سرجری: سابق ہاکی کپتان محمد ثقلین نے زندگی کی جنگ جیت لی Read More »

جنیوا: مقبوضہ کشمیر میں آبادیاتی تبدیلیاں اقوام متحدہ کی قراردادوں کے منافی ہیں، ڈاکٹر راجہ سجاد

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 63ویں اجلاس کے موقع پر کشمیر پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (KPRI) کے ڈائریکٹر ڈاکٹر راجہ محمد سجاد خان نے جنیوا میں ایجنڈا آئٹم 2 کے تحت جنرل ڈیبیٹ سے خطاب کرتے ہوئے جموں و کشمیر کو ایک بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ متنازعہ خطہ قرار دیا ہے۔

جنیوا: مقبوضہ کشمیر میں آبادیاتی تبدیلیاں اقوام متحدہ کی قراردادوں کے منافی ہیں، ڈاکٹر راجہ سجاد Read More »

وادیٔ لیپا کے قریب ریشیاں میں ٹریفک حادثہ: لوڈر جیپ کھائی میں گرنے سے 2 افراد جاں بحق

وادیٔ لیپا سے ریشیاں کی جانب جانے والی ایک لوڈر جیپ ریشیاں کے مقام پر حادثے کا شکار ہو گئی ہے، جس کے نتیجے میں دو افراد موقع پر ہی جاں بحق جبکہ ڈرائیور زخمی ہو گیا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق وادیٔ لیپا سے روانہ ہونے والی لوڈر جیپ نمبر 507 جب ریشیاں کے

وادیٔ لیپا کے قریب ریشیاں میں ٹریفک حادثہ: لوڈر جیپ کھائی میں گرنے سے 2 افراد جاں بحق Read More »

پاکستان میں پہلا وائلڈ لائف اسپتال قائم، جدید سہولیات دستیاب

لاہور میں پاکستان کے پہلے وائلڈ لائف اسپتال کی تعمیر مکمل کرلی گئی ہے، اسپتال میں جنگلی حیات کے علاج کیلئے12 آپریشن تھیٹرز اور 2 معائنہ رومز قائم کیے گئے ہیں۔ پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کو  گزشتہ روز محکمہ جنگلات اور وائلڈ لائف کے کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے دورے کے موقع پر

پاکستان میں پہلا وائلڈ لائف اسپتال قائم، جدید سہولیات دستیاب Read More »

متنازعہ ڈی ایچ او کو سکیل 19کی پوسٹ مل گئی،میرٹ پر سوال اٹھنے لگے

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) محکمہ صحت میں ڈی ایچ او کی تعیناتی متنازع، سکیل 18 کے ڈاکٹر کو سکیل 19 کی پوسٹ مل گئی۔ محکمہ صحت عامہ میں ڈی ایچ او مظفرآباد کی تعیناتی پر سنگین سوالات اٹھ گئے۔ دو سال کی طویل کوششوں کے بعد ڈاکٹر عامر شہزاد کو ڈی ایچ او مظفرآباد تعینات کر دیا

متنازعہ ڈی ایچ او کو سکیل 19کی پوسٹ مل گئی،میرٹ پر سوال اٹھنے لگے Read More »

اڈیالہ جیل کے قیدیوں کا وفاقی آئینی عدالت سےعمران خان جیسی طبی سہولیات کا مطالبہ

اڈیالہ جیل کے 3 قیدیوں نے بانی پی ٹی آئی عمران خان جیسی طبی سہولیات اور دیگر مراعات کی فراہمی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج کر دیا ہے۔ درخواست گزاروں نے آئین کے آرٹیکل 25 کے تحت تمام شہریوں کے ساتھ یکساں سلوک کا تقاضا کرتے ہوئے شفا

اڈیالہ جیل کے قیدیوں کا وفاقی آئینی عدالت سےعمران خان جیسی طبی سہولیات کا مطالبہ Read More »

آپ کی روزمرہ خوراک دانتوں اور مسوڑھوں کی صحت پر کیسے اثر انداز ہوتی ہے؟

ہم سب جانتے ہیں کہ زیادہ میٹھی غذائیں دانتوں میں کیڑا لگنے یا سوراخ بننے کا خطرہ بڑھا سکتی ہیں کیونکہ منہ میں موجود نقصان دہ بیکٹیریا شکر کو تیزاب میں تبدیل کرتے ہیں لیکن ماہرین کے مطابق منہ کو صحت مند رکھنے کا تعلق صرف یہ جاننے سے نہیں کہ کیا نہیں کھانا بلکہ

آپ کی روزمرہ خوراک دانتوں اور مسوڑھوں کی صحت پر کیسے اثر انداز ہوتی ہے؟ Read More »

وزراء

ن لیگ کے کارکنان جماعت کا قیمتی سرمایہ ہیں:ڈاکٹر مصطفیٰ بشیر

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر کے وزراء کو محکموں کے قلمدان سونپنے اور دفاتر الاٹ کئے جانے کے بعد حکومتی سرگرمیوں میں تیزی آگئی ہے اور وزراء نے آج بروز پیر 7ستمبر 2026 اپنے متعلقہ دفاتر میں بیٹھ کر باضابطہ طور پر کام کا آغاز کر دیا۔ اس سلسلے میں وزیر صحت عامہ

ن لیگ کے کارکنان جماعت کا قیمتی سرمایہ ہیں:ڈاکٹر مصطفیٰ بشیر Read More »

پمز ہسپتال

پمز ہسپتال میں اصلاحات کے لیے 20 رکنی خصوصی کمیٹی قائم

پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائینسز پمز ہسپتال میں آتشزدگی کے افسوسناک واقعے کے نتیجے میں 14 نوزائیدہ بچوں کی اموات کے بعد حکومت نے ہسپتال کے انتظامی اور طبی امور میں بہتری کیلئے اہم اقدامات کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کو ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق حکومت نے پمز ہسپتال

پمز ہسپتال میں اصلاحات کے لیے 20 رکنی خصوصی کمیٹی قائم Read More »