شناختی کارڈ کی منسوخی سے متعلق نادرا کا اہم بیان
نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے انتقال کر جانے والے شہریوں کے شناختی کارڈ کی منسوخی سے متعلق ایک اہم اور تفصیلی وضاحت جاری کر دی ہے، جس کے بعد اس معاملے پر شہریوں میں پایا جانے والا ابہام ختم ہو گیا ہے۔ ادارے کے واضح احکامات کے مطابق یونین کونسل (یو سی) […]
شناختی کارڈ کی منسوخی سے متعلق نادرا کا اہم بیان Read More »









