الیکشن کمیشن

الیکشن شیڈول مہاجرین نشستوں سے مشروط کرنے کی خبریں بے بنیاد، الیکشن کمیشن

مظفرآباد( کشمیرڈیجیٹل )آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن کے نوٹس میں یہ بات آئی ہے کہ بعض اخبارات و سوشل میڈیا پر یہ خبر شائع ہوئی ہے کہ مہاجرین کی نشستوں کے حوالہ سے فیصلہ ہونے تک انتخابی شیڈول جاری نہیں کیا جا سکتا۔ اس نسبت الیکشن کمیشن واضح کرنا ضروری سمجھتا ہے کہ آزاد جموں وکشمیر […]

الیکشن شیڈول مہاجرین نشستوں سے مشروط کرنے کی خبریں بے بنیاد، الیکشن کمیشن Read More »

الیکشن کمیشن ،پی ٹی آئی کی رجسٹریشن کیلئے دائر درخواست مسترد

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں و کشمیر کی جانب سےآزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن کو رجسٹریشن کیلئے معزز عدالت العالیہ کے فیصلہ بعنوانی وحید اشرف و غیره بنام الیکشن کمیشن و غیره منفصلہ05.10.2023 اور الیکشن قوانین کی روشنی میں درخواست موصول ہوئی ۔ درخواست کی جانچ پڑتال کے سلسلے میں الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن ،پی ٹی آئی کی رجسٹریشن کیلئے دائر درخواست مسترد Read More »

ووٹر لسٹوں کی شفافیت کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل، نادرا اور الیکشن کمیشن کے درمیان اہم رابطہ

آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات 2026 کے لیے تیار کی جانے والی انتخابی فہرستوں میں بڑے پیمانے پر غلطیوں اور تفاوت کا نوٹس لیتے ہوئے اصلاحاتی عمل شروع کر دیا ہے۔ کمیشن نے صاف شفاف انتخابات کے لیے درست ووٹر لسٹوں کی فراہمی کو ناگزیر قرار دیا ہے۔ الیکشن کمیشن

ووٹر لسٹوں کی شفافیت کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل، نادرا اور الیکشن کمیشن کے درمیان اہم رابطہ Read More »

حکومت کی جانب سے بھاری ترقیاتی فنڈز کے اجرا کو الیکشن کمیشن میں چیلنج کر دیا گیا!

آزاد جموں و کشمیر میں انتخابی درجہ حرارت بڑھنے کے ساتھ ہی حکومت کی جانب سے بھاری ترقیاتی فنڈز کے اجرا نے ایک بڑا قانونی تنازع کھڑا کر دیا ہے۔ بھمبر سے تعلق رکھنے والے نوجوان سیاسی رہنما اور سابق امیدوار اسمبلی راجہ تیمور الیاس نے حکومت کے اس اقدام کو الیکشن کمیشن میں چیلنج

حکومت کی جانب سے بھاری ترقیاتی فنڈز کے اجرا کو الیکشن کمیشن میں چیلنج کر دیا گیا! Read More »

آزاد کشمیر انتخابات؛ انتخابی فہرستوں میں ردوبدل کے خدشات، شفافیت بڑا چیلنج قرار

آزاد جموں و کشمیر میں آئندہ عام انتخابات کی آہٹ کے ساتھ ہی انتخابی فہرستوں کی تیاری، ووٹرز کی منتقلی اور مبینہ ‘پری پول مینی پولیشن’ کے خدشات نے سیاسی درجہ حرارت بڑھا دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے نادرا اور محکمہ مال کے تعاون سے فہرستوں کی نظرثانی کا عمل جاری ہے، تاہم

آزاد کشمیر انتخابات؛ انتخابی فہرستوں میں ردوبدل کے خدشات، شفافیت بڑا چیلنج قرار Read More »

الیکشن کمیشن گلگت بلتستان: پی ٹی آئی امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ، ڈیموکریٹک پارٹی پر پابندی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی امیدواروں کو آزاد حیثیت میں مختلف انتخابی نشانات الاٹ کردیئے جبکہ گلگت بلتستان ڈیموکریٹک پارٹی کو الیکشن لڑنے کی اجازت نہ مل سکی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریکِ انصاف گلگت بلتستان نے اسمبلی الیکشن 2026 کیلئے اپنے امیدواروں کا اعلان کر دیا جبکہ انتخابی مفاہمت کے

الیکشن کمیشن گلگت بلتستان: پی ٹی آئی امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ، ڈیموکریٹک پارٹی پر پابندی Read More »

آزاد کشمیر:انتخابی فہرستوں کی درستگی کا جائزہ: مئی کے وسط میں الیکشن شیڈول جاری کرنے کا اعلان

چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر جسٹس (ر) غلام مصطفیٰ مغل کی زیر صدارت ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں انتخابی فہرستوں کی درستگی کے عمل کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ حکام کے مطابق ووٹر لسٹوں کی 90 فیصد خامیاں دور کر لی گئی ہیں جبکہ باقی کام بھی جلد مکمل کر لیا جائے

آزاد کشمیر:انتخابی فہرستوں کی درستگی کا جائزہ: مئی کے وسط میں الیکشن شیڈول جاری کرنے کا اعلان Read More »

ووٹر لسٹوں میں قادیانیوں کی شمولیت کی افواہیں،الیکشن کمیشن کی وضاحت جاری

مظفرآباد( کشمیر ڈیجیٹل)ترجمان آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن کی جانب سے سوشل میڈیا پر بعض حلقوں کی جانب سے افواہوں کےحوالے سے موقف سامنے آگیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے کہا گیا کہ بعض حلقے سوشل میڈیا پر اس بات کا پروپیگنڈا کررہے ہیں کہ الیکشن کمیشن نے جان بوجھ کر قادیانی ووٹرز کو

ووٹر لسٹوں میں قادیانیوں کی شمولیت کی افواہیں،الیکشن کمیشن کی وضاحت جاری Read More »

آزاد کشمیر انتخابی فہرستوں پر اعتراضات کی تاریخ میں توسیع

مظفر آباد : 05 مئی 2026: ترجمان آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز کے مطابق آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے آئندہ انتخابات 2026 کے سلسلے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پریس ریلیز میں بتایا گیا ہے کہ آزاد کشمیر کے 33 حلقہ

آزاد کشمیر انتخابی فہرستوں پر اعتراضات کی تاریخ میں توسیع Read More »

الیکشن کمیشن : انتخابی فہرستوں کی نظرثانی کا نیا شیڈول جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) الیکشن کمیشن آزادکشمیر نے ایک بار پھر انتخابی فہرستوں کی نظرثانی کا نیا شیڈول جاری کردیا۔ آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے انتخابی فہرستوں (الیکٹورل رولز 2022) کی نظرثانی، ترمیم اور درستگی کے لیے نیا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق مختلف مراحل کی تکمیل کیلئے تاریخوں میں

الیکشن کمیشن : انتخابی فہرستوں کی نظرثانی کا نیا شیڈول جاری Read More »