کرکٹر محمد رضوان کے خلاف این سی سی آئی اے انکوائری، سوال نامے کی اہم تفصیلات سامنے آ گئیں
قومی کرکٹر محمد رضوان کے خلاف نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) میں جاری انکوائری کے معاملے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ این سی سی آئی اے کے وکیل اور اسسٹنٹ اٹارنی جنرل رفاقت ڈوگر کی جانب سے محمد رضوان سے متعلق ایک تفصیلی سوالنامہ ہائیکورٹ میں پیش […]









