ٹیکنالوجی

ایپل موبائل

ہیروں سے جڑادنیا کا سب سے مہنگا آئی فون 17 فروخت کیلئے پیش

ہیروں سے جڑا ہوادنیا کا سب سے مہنگا آئی فون 17 فروخت کیلئے پیش،اپنی کسٹم سمارٹ فونز اور واچز کیلئے مشہورلگژری ٹیک برانڈ کویویار نے آئی فون 17 سیریز کیلئے اپنی نئی گولڈ کلیکشن متعارف کروا دی ہے۔ اس خصوصی کلیکشن میں تین منفرد ماڈلز شامل ہیں، جنہیں مکمل طور پر 18 قیراط سونے سے […]

ہیروں سے جڑادنیا کا سب سے مہنگا آئی فون 17 فروخت کیلئے پیش Read More »

ٹیکنالوجی میں نیا انقلاب،نوکیا کا کم قیمت جی 5 اسمارٹ فون متعارف

ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک دلچسپ پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں نوکیا نے اپنے مشہور کلاسیکی فون Nokia 1100 کو جدید انداز میں پیش کرتے ہوئے اسے Nokia 1100 5G کے نام سے لانچ کر دیا ہے۔ پاکستان میں اس نئے 5G اسمارٹ فون کی قیمت انتہائی مناسب رکھی گئی ہے، جو 11,999 روپے

ٹیکنالوجی میں نیا انقلاب،نوکیا کا کم قیمت جی 5 اسمارٹ فون متعارف Read More »

جہلم پولیس کی بروقت کارروائی، تین ماہ قبل اغواء ہونے والی لڑکی بازیاب

جہلم ویلی میں تھانہ سٹی پولیس نے ایک اہم اور نتیجہ خیز کارروائی کے دوران تین ماہ قبل اغواء ہونے والی ایک لڑکی کو بحفاظت بازیاب کر لیا۔ واقعہ اس وقت پیش آیا تھا جب ضلع جہلم ویلی کے علاقے مکنینٹ سے ایک لڑکی کو ارباب ولد محمد اقبال، احسان ولد محمد اقبال اور ان

جہلم پولیس کی بروقت کارروائی، تین ماہ قبل اغواء ہونے والی لڑکی بازیاب Read More »

چین کے تین خلا باز ایک ہفتے بعد زمین پر واپس پہنچ گئے

چین کے تین خلا باز ایک ہفتے سے زائد عرصہ کے بعد جمعہ کو زمین پر محفوظ طور پر واپس پہنچ گئے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے رائٹرز کے مطابق ان کا خلائی جہاز شین ژو-20 اسپیس اسٹیشن پر خراب ہو گیا تھا۔ جہاز میں کھڑکی میں دراڑ آنے کی وجہ سے یہ حادثاتی طور

چین کے تین خلا باز ایک ہفتے بعد زمین پر واپس پہنچ گئے Read More »

ہیکنگ کے سبب جیگوار لینڈ روور کو 20 کروڑ پاؤنڈز کا نقصان

لندن (کشمیر ڈیجیٹل): مشہور آٹو موبائل کمپنی جیگوار لینڈ روور نے اعلان کیا ہے کہ ایک شدید سائبر حملے کے سبب کمپنی کو تقریباً 20 کروڑ پاؤنڈز کا مالی نقصان برداشت کرنا پڑا ہے۔ کمپنی کے مطابق یہ سائبر حملہ یکم ستمبر سے ایک دن قبل کیا گیا، جس کے نتیجے میں برطانیہ میں جیگوار

ہیکنگ کے سبب جیگوار لینڈ روور کو 20 کروڑ پاؤنڈز کا نقصان Read More »

پاکستان میں جدید فیچرز والا سستا ترین موبائل متعارف

راولپنڈی (کشمیرڈیجیٹل)پاکستانی اسمارٹ فون کمپنی Dcode نے اپنا نیا اسمارٹ فون Cygnal Prime متعارف کروا دیا ۔ یہ نیا ماڈل جدید فیچرز اور مضبوط کارکردگی کے باعث پاکستانی صارفین کی توجہ کا مرکز بن رہا ہے۔ کمپنی نے اس فون میں Circle to Search، Netless Chat اور یوٹیوب ویڈیوز کو بیک گراؤنڈ میں چلانے جیسی

پاکستان میں جدید فیچرز والا سستا ترین موبائل متعارف Read More »

آزادکشمیر: بجلی کے استعمال میں اضافہ، محکمہ برقیات کا انتباہ جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ برقیات آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کے ترجمان نے کہا ہے کہ بجلی کے انراخ میں کمی کے بعد بجلی کے استعمال میں بے تحاشا اضافہ دیکھا گیا ہے۔ بجلی کی مجموعی کھپت جو کہ موسم سرما یا گرما میں 350 میگا واٹ تک جاتی تھی وہ رواں سال گرمی کے موسم

آزادکشمیر: بجلی کے استعمال میں اضافہ، محکمہ برقیات کا انتباہ جاری Read More »

اب گوگل میپس میں نئے فیچر کے ساتھ بات چیت ہو گئی ممکن

واشنگٹن: (کشمیر ڈیجیٹل) گوگل نے اپنی مشہور ایپ ’’گوگل میپس‘‘ میں مصنوعی ذہانت پر مبنی ماڈل جیمنی (Gemini) کو ضم کر دیا ہے جس سے صارفین کے لیے ایپ سے بات چیت کرنا اور راستہ معلوم کرنا آسان ہو گیا ہے۔ کمپنی کے مطابق، اس نئے فیچر کے ذریعے اب صارفین اپنی کار یا موبائل

اب گوگل میپس میں نئے فیچر کے ساتھ بات چیت ہو گئی ممکن Read More »

سام سنگ ٹیکنالوجی میں ایپل سے مقابلہ کرنے کو تیار،اہم فیصلہ کر لیا

معروف ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ امریکا میں اپنا کریڈٹ کارڈ متعارف کرانے جا رہی ہے۔ یہ نیا کارڈ برطانوی مالیاتی ادارے ’بارکلیز‘ کے اشتراک سے جاری کیا جائے گا اور ’ویزا نیٹ ورک‘ پر کام کریگا۔ سام سنگ کے اس فیصلے کو ’ایپل‘ کے کریڈٹ کارڈ کے مقابلے کے طور پر دیکھا جا رہا ہے،

سام سنگ ٹیکنالوجی میں ایپل سے مقابلہ کرنے کو تیار،اہم فیصلہ کر لیا Read More »

حویلی گرڈ اسٹیشن منصوبہ کھٹائی میں پڑ گیا،بجلی غائب

کہوٹہ(کشمیر ڈیجیٹل) حویلی کہوٹہ میں گرڈ اسٹیشن کا منصوبہ کھٹائی کا شکار، عوام شدید مشکلات کا شکارعلاقے میں بار بار بجلی کی بندش، کاروبار متاثر، حکومتِ آزاد کشمیر کی عدم دلچسپی پر عوام کا اظہارِ افسوس ۔ ڈسٹرکٹ حویلی کہوٹہ میں کئی سال سے زیرِ غور گرڈ اسٹیشن کا منصوبہ تاحال تعطل کا شکار ہے۔

حویلی گرڈ اسٹیشن منصوبہ کھٹائی میں پڑ گیا،بجلی غائب Read More »

Scroll to Top