کشمیر ڈیجیٹل

دہشتگرد احسان اللہ کا فتنہ الخوارج سے متعلق اہم بیان سامنے آگیا

اسلام آباد: خارجی دہشتگرد کے فتنہ الخوارج کے حوالے سے ہوشربا انکشافات سامنے آئے ہیں جنہوں نے اس فتنے کے طریقہ کار، نوجوانوں کی برین واشنگ اور پاک فوج کے خلاف اکسانے کے منظم منصوبوں کو بے نقاب کر دیا ہے۔ خارجی دہشتگرد نے بیان میں کہا کہ فتنہ الخوارج مذہب کے نام پر نوجوانوں […]

دہشتگرد احسان اللہ کا فتنہ الخوارج سے متعلق اہم بیان سامنے آگیا Read More »

ملک کی پہلی وفاقی آئینی عدالت نے پہلا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد: پاکستان کی پہلی وفاقی آئینی عدالت نے اپنا پہلا فیصلہ جاری کرتے ہوئے خیبرپختونخوا حکومت کی اپیل پر پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کر کے حکم امتناع دے دیا۔ وفاقی آئینی عدالت میں جسٹس حسن رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے خیبرپختونخوا حکومت کی اپیل پر سماعت کی، جس میں پشاور

ملک کی پہلی وفاقی آئینی عدالت نے پہلا فیصلہ سنا دیا Read More »

وزیراعظم آزاد کشمیر کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر آج ووٹنگ ہوگی

مظفرآباد: وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر رائے شماری آج ہوگی۔ پیپلز پارٹی، ن لیگ، پی ٹی آئی فارورڈ بلاک اور آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے دیگر اراکین مظفرآباد پہنچنا شروع ہو گئے ہیں جبکہ شہر میں سکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کیے گئے ہیں۔ وزیراعظم آزاد

وزیراعظم آزاد کشمیر کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر آج ووٹنگ ہوگی Read More »

فیصل ممتاز راٹھور نے آزاد جموں کشمیر کی وزارت لوکل گورنمنٹ سے استعفیٰ دے دیا

آزاد جموں کشمیر: نامزد امیدوار فیصل ممتاز راٹھور نے انوار کابینہ سے بطور وزیر لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی استعفیٰ دے دیا ہے۔ فیصل راٹھور نے یہ قدم تحریک عدم اعتماد پیش ہونے سے کچھ ہی گھنٹے قبل اٹھایا، جو سیاسی منظرنامے میں ایک اہم پیش رفت کے طور پر دیکھی جا رہی ہے۔ فیصل

فیصل ممتاز راٹھور نے آزاد جموں کشمیر کی وزارت لوکل گورنمنٹ سے استعفیٰ دے دیا Read More »

زلمی خلیل داد کی ٹویٹ بے بنیاد، اوکاڑہ میں قتل کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا، بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب

اوکاڑہ کے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نے اس خبر کی مکمل تردید کی ہے جس میں کہا گیا تھا کہ پنجاب کے علاقے اختر آباد میں داعش خراسان کے ایک اعلیٰ کمانڈر کو ہلاک کیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق یہ دعویٰ حقائق کے منافی ہے اور سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی یہ تمام اطلاعات

زلمی خلیل داد کی ٹویٹ بے بنیاد، اوکاڑہ میں قتل کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا، بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب Read More »

اسلام آباد

گوادر اور تربت میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، شدت 3.8 ریکارڈ

بلوچستان کے ضلع گوادر اور تربت میں پیر کی صبح ہلکے نوعیت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زمین لرزنے کی شدت 3.8 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 76 کلومیٹر تھی۔ زلزلہ پیما کے اعلیٰ حکام کا

گوادر اور تربت میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، شدت 3.8 ریکارڈ Read More »

چینی کا مصنوعی بحران، 90 فیصد شوگر ملز غیر فعال ہونے کا انکشاف

کراچی میں ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن نے اس بات پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے کہ ملک میں 90 فیصد شوگر ملز نے سیزن کے باوجود گنے کی کرشنگ شروع نہیں کی جس کے نتیجے میں چینی کا مصنوعی بحران جنم لے رہا ہے۔ ایسوسی ایشن نے واضح کیا کہ درآمدات اور گنے

چینی کا مصنوعی بحران، 90 فیصد شوگر ملز غیر فعال ہونے کا انکشاف Read More »

وزیراعظم آزادکشمیر کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر رائے شماری آج،ایجنڈا جاری

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے آج پیر کو سہہ پہر 3 بجے ہونے والے اجلاس کا ایجنڈا جاری کردیا گیا، اس اہم اجلاس میں وزیراعظم انوارالحق کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد پیش کی جائے گی۔ ایوان میں اس قرارداد پر بحث کے ساتھ ساتھ نئے قائدِ ایوان کے انتخاب کا عمل

وزیراعظم آزادکشمیر کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر رائے شماری آج،ایجنڈا جاری Read More »

شاہ عبداللہ دوم کا ٹلہ کنگ فائرنگ رینج کا دورہ، پاک فوج کی دفاعی صلاحیتوں کے معترف ہو گئے

راولپنڈی:اردن کے بادشاہ اور مسلح افواج کے سپریم کمانڈر شاہ عبداللہ دوم نے گلوبل انڈسٹریل اینڈ ڈیفنس سلوشنز اور ٹلہ فیلڈ فائرنگ رینج کا دورہ کیا، اس دوران وہ پاک فوج کی دفاعی صلاحیتوں سے متاثر بھی ہوئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ

شاہ عبداللہ دوم کا ٹلہ کنگ فائرنگ رینج کا دورہ، پاک فوج کی دفاعی صلاحیتوں کے معترف ہو گئے Read More »

میرج سرٹیفکیٹ

اب میرج سرٹیفکیٹ کیسے بنے گا؟نیا طریقہ کار جاری

اسلام آباد : نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے یونین کونسل سے میرج سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کا نیا طریقہ کار جاری کر دیا ہے ۔ ہر شادی شدہ جوڑے کے لیے ضروری ہے کہ وہ اپنی شادی کا اندراج یونین کونسل میں کروائیں۔ ذیل میں یونین کونسل کے ذریعے نکاح و میرج سرٹیفکیٹ

اب میرج سرٹیفکیٹ کیسے بنے گا؟نیا طریقہ کار جاری Read More »

Scroll to Top