الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے اہم بلدیاتی نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا

مظفرآباد:آزاد کشمیر الیکشن کمیشن نے ضلع بھمبر، کوٹلی، باغ اور پونچھ کی مختلف یونین کونسل کے چیئرمین و وائس چیئرمین کے استعفیٰ کی بناء پر خالی ہونے والی نشست ہا اور ضلع پونچھ کی ہی یونین کونسل تاہی کی مخصوص نشست ہا برائے خواتین و نوجوانان پر انتخاب کے لئے ضمنی بلدیاتی انتخابات کا شیڈول […]

الیکشن کمیشن نے اہم بلدیاتی نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا Read More »

الیکشن کمیشن

انتخابی فہرستوں کی درستگی، شیڈول میں توسیع نہیں ہوگی،الیکشن کمیشن کا اعلان

مظفرآباد:الیکشن کمیشن آزاد کشمیر کا ایک اہم اجلاس چیف الیکشن کمشنر آفس میں منعقد ہوا، جس میں ممبر الیکشن کمیشن سید نظیرالحسن گیلانی کے علاوہ سیکرٹری الیکشن کمیشن راجہ محمد شکیل خان، کمشنربلدیات راجہ راشد محمود، ڈپٹی سیکرٹری اشفاق عباسی، اسسٹنٹ الیکشن کمشنر(انتظامیہ) محمد عمر شیخ، سیکریسی آفسیر راجہ وسیم اور دیگر افسران نے شرکت

انتخابی فہرستوں کی درستگی، شیڈول میں توسیع نہیں ہوگی،الیکشن کمیشن کا اعلان Read More »

الیکشن کمیشن اجلاس، ووٹ اور پولنگ سٹیشن کی معلومات کیلئے سروس نمبر متعارف

مظفرآباد ( کشمیر ڈیجیٹل )چیف الیکشن کمشنر آزادجموں وکشمیر جسٹس ریٹائرڈ غلام مصطفی مغل کی زیر صدارت الیکشن کمیشن کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں چیف الیکشن کمشنر کو سیکرٹری الیکشن کمیشن کی جانب سے الیکشن تیاریوں کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔۔ اجلاس میں ممبر الیکشن کمیشن سید نظیرالحسن گیلانی، سیکرٹری الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن اجلاس، ووٹ اور پولنگ سٹیشن کی معلومات کیلئے سروس نمبر متعارف Read More »

الیکشن کمیشن :ریٹائرڈ افسران کنٹریکٹ بنیادوں پر دوبارہ تعینات

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر میں متوقع انتخابات کے پیش نظر الیکشن کمیشن نے ریٹائرڈ افسران کو کنٹریکٹ بنیادوں پر دوبارہ تعینات کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق راجہ راشد محمود (ریٹائرڈ الیکشن کمشنر BS-19)، محمد اشفاق (ریٹائرڈ ڈپٹی سیکرٹری BS-18) اور محمد آصف مغل (ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسر BS-16) کو ان کے تجربے

الیکشن کمیشن :ریٹائرڈ افسران کنٹریکٹ بنیادوں پر دوبارہ تعینات Read More »

انتخابات کے عالمی معیار پر پورا اتریں گے: چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد: آزاد جموں و کشمیر کے چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ریٹائرڈ) غلام مصطفیٰ مغل نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات کو بین الاقوامی معیار کے مطابق منعقد کیا جائے گا۔ انہوں نے یہ بات الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مرکزی دفتر میں ایک اہم ویڈیو لنک اجلاس کے دوران کہی۔ اس اجلاس کا مقصد

انتخابات کے عالمی معیار پر پورا اتریں گے: چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر کا بڑا دعویٰ Read More »

الیکشن کمیشن : کشمیر لبریشن لیگ دوبارہ بطور سیاسی جماعت رجسٹرڈ

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے فیصلہ عدالت العالیہ مقدمہ عنوانی ” وحید اشرف بنام الیکشن کمیشن و غیر مصدر 05.10.2023 کی روشنی میں جملہ سیاسی جماعت ہا کو مطلوبہ دستاویز فراہم کرنے کی نسبت نوٹسز جاری کئے گئے تھے جموں و کشمیر لبریشن لیگ‘‘ نے قانون کے مطابق الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن : کشمیر لبریشن لیگ دوبارہ بطور سیاسی جماعت رجسٹرڈ Read More »

آزاد کشمیر عام انتخابات: مئی 2026 میں عام انتخابات کے شیڈول کا اعلان کیا جائے گا

اسلام آباد: آزاد جموں و کشمیر میں آئندہ عام انتخابات 2026 کی تیاریوں کے سلسلے میں ایک اہم اور اعلیٰ سطحی مشاورتی اجلاس جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) غلام مصطفی مغل نے کی، جس میں آزاد کشمیر کی تمام بڑی سیاسی جماعتوں کے سربراہان،

آزاد کشمیر عام انتخابات: مئی 2026 میں عام انتخابات کے شیڈول کا اعلان کیا جائے گا Read More »

آزاد کشمیر انتخابات 2026: گجر قومی پارٹی سیاسی اسٹیک ہولڈر تسلیم کر لی گئی

آزاد جموں و کشمیر کے انتخابی منظر نامے میں ایک اہم تبدیلی سامنے آئی ہے جہاں الیکشن کمیشن نے گجر قومی پارٹی کو ریاست کے سیاسی اسٹیک ہولڈر کے طور پر قبول کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن سیکرٹریٹ مظفر آباد کی جانب سے جاری کردہ مراسلے کے مطابق، گجر قومی پارٹی کے

آزاد کشمیر انتخابات 2026: گجر قومی پارٹی سیاسی اسٹیک ہولڈر تسلیم کر لی گئی Read More »

الیکشن کمیشن: پی ٹی آئی رہنما وسینیٹر مراد سعید نااہل قرار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سینیٹر مراد سعید کو عدالت کی جانب سے قید اور جرمانے کی سزا سنائے جانے کے بعد الیکشن کمیشن کی جانب سے ان کی نااہلی کا نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مراد سعید کو نااہل کردیا ہے۔

الیکشن کمیشن: پی ٹی آئی رہنما وسینیٹر مراد سعید نااہل قرار Read More »

پی ٹی آئی آزادکشمیر کی رجسٹریشن میں بڑی پیشرفت، 4اپریل کو سماعت ہوگی

مظفرآباد:الیکشن کمیشن آزاد جموں و کشمیر نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) آزاد کشمیر کو پارٹی رجسٹریشن کیس کے سلسلے میں 4 اپریل کیلئے نوٹس جاری کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی جانب سے پارٹی رجسٹریشن کے لیے جمع کرائے گئے تمام کاغذات کی باقاعدہ جانچ پڑتال

پی ٹی آئی آزادکشمیر کی رجسٹریشن میں بڑی پیشرفت، 4اپریل کو سماعت ہوگی Read More »