Hashmi

کھلاڑیوں کے مبینہ ڈسپلن کی خلاف ورزی، پی سی بی تحقیقات شروع

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں مبینہ نظم و ضبط اور رویے سے متعلق میڈیا رپورٹس کے بعد اندرونی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ پی سی بی کی جانب سے پیر کو جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ میڈیا میں سامنے آنے والی رپورٹس کا اندرونی طور پر جائزہ لیا […]

کھلاڑیوں کے مبینہ ڈسپلن کی خلاف ورزی، پی سی بی تحقیقات شروع Read More »

faran office

بھارت کے یکطرفہ اقدامات کشمیر کی متنازع حیثیت کو تبدیل نہیں کرسکتے،پاکستان

پاکستان نے جموں و کشمیر کے حوالے سے بھارت کے بے بنیاد دعوئوں کو یکسر مسترد کردیا۔ ترجمان دفترخارجہ سجاد حیدر خان نے کہا ہے کہ پاکستان جموں و کشمیر کی حیثیت کے بارے میں بھارت کے بے بنیاد دعووں کو یکسر مسترد کرتا ہے، جو بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ حقائق کے منافی

بھارت کے یکطرفہ اقدامات کشمیر کی متنازع حیثیت کو تبدیل نہیں کرسکتے،پاکستان Read More »

خلیجی ممالک سکیورٹی کیلئے صرف امریکہ پر انحصار نہیں کر سکتے، قطر

قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ خلیجی ممالک اپنی سکیورٹی کے لیے صرف امریکہ اور دیگر عالمی اتحادوں پر انحصار نہیں کر سکتے، ان کو اپنی سکیورٹی کے معاملے میں خود پر زیادہ انحصار کرنا ہو گا۔ متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی میں پیر کو ہیلی فورم سے خطاب کرتے

خلیجی ممالک سکیورٹی کیلئے صرف امریکہ پر انحصار نہیں کر سکتے، قطر Read More »

نیلم ویلی میں 4جی ٹاورز نصب، ایس سی او نے دور دراز علاقوں میں تیز رفتار انٹرنیٹ فراہم کردیا

آزاد جموں و کشمیر کی نیلم ویلی کے دور دراز علاقوں میں جدید مواصلاتی سہولیات کی فراہمی کے لیے اسپیشل کمیونیکیشنز آرگنائزیشن (SCO) نے نئے 4G ٹاورز نصب کر دیے ہیں۔ اس اقدام کے بعد وادی کے مختلف علاقوں میں مقامی آبادی کو ہائی اسپیڈ موبائل انٹرنیٹ کی بہتر سہولت میسر آنے کی توقع ہے۔

نیلم ویلی میں 4جی ٹاورز نصب، ایس سی او نے دور دراز علاقوں میں تیز رفتار انٹرنیٹ فراہم کردیا Read More »

قیوم نیازی

قیوم نیازی کی زیر صدارت اجلاس،27ستمبر کو بھرپور احتجاج کا فیصلہ

مظفرآباد:پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر نے 27 ستمبر کے احتجاج کے حوالے سے تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے۔ صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر و سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی کی زیر صدارت مظفرآباد ڈویژن کے اسٹیک ہولڈرز ، تنظیمی عہدیداران ، بلدیاتی نمائندگان ، یوتھ ونگ ، خواتین ونگ ، آئی

قیوم نیازی کی زیر صدارت اجلاس،27ستمبر کو بھرپور احتجاج کا فیصلہ Read More »

ٹرمپ کی سوشل میڈیا پر طویل عجیب و غریب پوسٹوں سے طوفان برپا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کہ ایک ہی دن میں گھوڑے کی سواری، روبوٹس، چاند کی ملکیت اور آبنائے ہرمز سمیت کئی حیران کن موضوعات پر پوسٹوں نے سب کو حیران کردیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر نے اے آئی سے بنائی گئی سوشل میڈیا پر ایک مسلسل اور طویل پوسٹس

ٹرمپ کی سوشل میڈیا پر طویل عجیب و غریب پوسٹوں سے طوفان برپا Read More »

طلال چوہدری

کئی لوگ اپنا بغض محسن نقوی پر نکالتے ہیں، شاید انکی توقعات وزیر داخلہ سے پوری نہیں ہوتیں، طلال

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما، وزیر مملکت داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ کئی لوگ اپنا بغض وزیر داخلہ محسن نقوی پر نکالتے ہیں جبکہ بعض لوگوں کی توقعات شاید وزیر داخلہ سے پوری نہیں ہوتیں، اس لیے وہ تنقید کرتے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری

کئی لوگ اپنا بغض محسن نقوی پر نکالتے ہیں، شاید انکی توقعات وزیر داخلہ سے پوری نہیں ہوتیں، طلال Read More »

رانا ثناء اللہ

نئے صوبوں کیلئے عوامی ریفرنڈم کا فیصلہ پارلیمنٹ کریگی،رانا ثنااللہ

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر  سینیٹر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ نئے صوبوں کے قیام کے لیے ریفرنڈم کا فیصلہ وزیراعظم نہیں بلکہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ہوگا۔ اگر پارلیمنٹ عوام سے رائے لینے کا فیصلہ کرتی ہے اور عوام نئے صوبوں کے حق میں رائے دیتے ہیں تو پارلیمنٹ کو عوام

نئے صوبوں کیلئے عوامی ریفرنڈم کا فیصلہ پارلیمنٹ کریگی،رانا ثنااللہ Read More »

پیٹرولیم لیوی،جماعت اسلامی نے6 تجاویز پیش کر دیں،جمعرات کو دوبارہ مذاکرات

حکومتی کمیٹی سے پیٹرولیم لیوی کے حوالے سے مذاکرات میں جماعت اسلامی نے 6 تجاویز پیش کردیں جب کہ مذاکرات جمعرات کو دوبارہ ہوں گے۔ وفاقی دارالحکومت میں پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کے معاملے پر حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور ختم ہوگیا۔ یہ بھی پڑھیں:مطالبات تسلیم نہ ہونے پر حکومت

پیٹرولیم لیوی،جماعت اسلامی نے6 تجاویز پیش کر دیں،جمعرات کو دوبارہ مذاکرات Read More »

ویمنز ایشیا کپ، ہانگ کانگ کو شکست، پاکستان نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

ویمنز ایشیا کپ کے گروپ اے کے اہم میچ میں پاکستان نے ہانگ کانگ کو 72 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 143 رنز بنائے، جواب میں ہانگ کانگ کی پوری ٹیم 19 ویں اوورز

ویمنز ایشیا کپ، ہانگ کانگ کو شکست، پاکستان نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا Read More »