موسم

وادی کشمیر: پہاڑیوں پر برفباری، سردی کی شدت بڑھ گئی

سرینگر(کشمیر ڈیجیٹل)غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرکے بالائی علاقوں میں مسلسل دوسرے روز برفباری  جاری رہی۔ وادی کشمیر کے مختلف علاقوں میں بارش اور درجہ حرارت میں نمایاں کمی کے باعث میدانی علاقوں میں بھی سردی کی شدت بڑھ گئی ہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:وادی کشمیر: پہاڑیوں پر برفباری، سردی کی شدت بڑھ […]

وادی کشمیر: پہاڑیوں پر برفباری، سردی کی شدت بڑھ گئی Read More »

آزادکشمیر: مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت4.4 ریکارڈ

مظفرآباد،وادی نیلم(کشمیر ڈیجیٹل)مظفرآباد ، آٹھمقام سمیت وادی نیلم کے زیریں ودیگرعلاقوں میں زلزلے کےشدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔  کشمیر ڈیجیٹل رپورٹ کے مطابق زلزکے کے جھٹکے سے شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا، لوگوں کی بڑی تعداد کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئی ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:اسلام آباد سمیت

آزادکشمیر: مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت4.4 ریکارڈ Read More »

وادی نیلم : سرد موسم، برفباری، ڈی ڈی ایم اے کا سیاحوں کیلئے انتباہ جاری

نیلم (راجہ ساجد) ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے وادی نیلم میں سرد موسم، برفباری اور سیاحوں کی آمد کے پیشِ نظر سیاحوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کردی۔ ڈی ڈی ایم اے نے انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ رتی گلی، بابون، پتلیاں اور چٹا کٹھہ سمیت دیگر سیاحتی مقامات اور دشوار گزار ٹریکس پر

وادی نیلم : سرد موسم، برفباری، ڈی ڈی ایم اے کا سیاحوں کیلئے انتباہ جاری Read More »

نیلم: سرد موسم کے پیشِ نظر ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کا سیاحوں کے لیے اہم انتباہ

نیلم : ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے وادی نیلم میں شدید سرد موسم، برفباری اور سیاحوں کی آمد کے پیشِ نظر تمام سیاحوں کو محتاط رہنے کی سخت ہدایت کی ہے۔ رتی گلی، بابون، پتلیاں اور چٹا کٹھہ سمیت دیگر اہم سیاحتی مقامات اور دشوار گزار ٹریکس پر سفر کرنے والے سیاحوں کو خصوصی احتیاط

نیلم: سرد موسم کے پیشِ نظر ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کا سیاحوں کے لیے اہم انتباہ Read More »

سپارکو کے زیرِ اہتمام اقوامِ متحدہ کے اشتراک سے 5 روزہ عالمی کانفرنس کا آغاز

اسلام آباد : سپارکو نے اقوامِ متحدہ اور بین الاقوامی خلائی اداروں کے اشتراک سے اسلام آباد میں 5 روزہ عالمی کانفرنس کا آغاز کر دیا ہے۔ 27 سے 31 اکتوبر 2026ء تک جاری رہنے والی اس کانفرنس میں 20 ممالک کے 250 ماہرین اور پالیسی ساز شرکت کر رہے ہیں، تاکہ موسمیاتی تبدیلیوں اور

سپارکو کے زیرِ اہتمام اقوامِ متحدہ کے اشتراک سے 5 روزہ عالمی کانفرنس کا آغاز Read More »

شاردہ، کیل اور گریس ویلی میں ریسکیو 1122 کے قیام کی تیاریاں

وادی نیلم(راجہ ساجد) ڈائریکٹرآپریشنز وریسکیو 1122،(SDMA)مظفرآبادمعظم ظفرنےاپر نیلم کا دو روزہ دورہ کیا،جس کا مقصد شاردہ، کیل اور گریس ویلی میں ریسکیو 1122 ایمرجنسی سروسز کا باقاعدہ سیٹ اپ قائم کرنے کے امکانات کا جائزہ لینا اور اس حوالے سے سفارشات مرتب کرکے حکومت آزاد جموں و کشمیر کو پیش کرنا ہے۔ دورے کے دوران ڈائریکٹر

شاردہ، کیل اور گریس ویلی میں ریسکیو 1122 کے قیام کی تیاریاں Read More »

کشمیر میں بارش سے موسم خوشگوار، ملک کے مختلف حصوں میں بارش کی پیش گوئی

آزاد کشمیر  سمیت وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہلکی بوندا باندی، آسمان پر چھائے گھنے بادلوں اور ٹھنڈی ہواؤں نے موسم کو انتہائی خوشگوار بنا دیا ہے، جس کی وجہ سے شہریوں کا ویک اینڈ بھی مزید خوشگوار ہو گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں بارش کا یہ سلسلہ آئندہ دو روز

کشمیر میں بارش سے موسم خوشگوار، ملک کے مختلف حصوں میں بارش کی پیش گوئی Read More »

باغ، دھیرکوٹ: طوفانی بارش اور شدید ژالہ باری، موسم سرد

باغ (کشمیر ڈیجیٹل)باغ، دھیرکوٹ اور گردونواح کے علاقوں میں طوفانی بارش اور شدید ژالہ باری کے باعث موسم اچانک سرد ہوگی۔ دھیرکوٹ میں ژالہ باری سے سڑکوں اور گلیوں نے سفید چادر اوڑھ لی۔علاقے میں شہریوں کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:چیئرمین ضلع کونسل باغ سردار آصف مستعفی ،نوٹیفکیشن جاری تحصیل دھیرکوٹ

باغ، دھیرکوٹ: طوفانی بارش اور شدید ژالہ باری، موسم سرد Read More »

تبت میں 7.0 شدت کا شدید زلزلہ، 16 افراد جاں بحق ، درجنوں زخمی

چینی سرکاری میڈیا کے مطابق تبت میں 7.0 شدت کے زلزلے سے کم از کم 16 افراد جاں بحق جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔ مقامی وقت کے مطابق یہ زلزلہ گزشتہ شام کو آیا، جس کے بعد ریسکیو ٹیموں کو فوری طور پر جائے وقوعہ کی جانب روانہ کر دیا گیا۔ سرکاری ذرائع نے

تبت میں 7.0 شدت کا شدید زلزلہ، 16 افراد جاں بحق ، درجنوں زخمی Read More »

موسم کی تازہ صورتحال، محکمہ موسمیات نے نئی پیشگوئی جاری کر دی

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں موسم کی تازہ صورتحال کے حوالے سے اہم پیشگوئی جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ کشمیر، گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا میں بارش کا امکان ہےجبکہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، پنجاب، سندھ اور بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا۔ اس کے علاوہ مری، گلیات

موسم کی تازہ صورتحال، محکمہ موسمیات نے نئی پیشگوئی جاری کر دی Read More »