الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس، ادارہ شماریات کے تعاون پر اظہار اطمینان

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل ) ممبر آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن سید نظیر الحسن گیلانی کی زیرِ صدارت ادارہ شماریات حکومت پاکستان کے نمائندگان سے اہم میٹنگ منعقد ہوئی ۔ آزادجموں کشمیرالیکشن کمیشن کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے اور ریاست بھر میں انتخابی عمل کو آزادانہ ، منصفانہ اور غیر جانبدارانہ رکھنے کا عزم میٹنگ میں […]

الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس، ادارہ شماریات کے تعاون پر اظہار اطمینان Read More »

آزاد جموں و کشمیر کی سیاسی جماعتوں کو آئندہ انتخابات سے قبل مالی گوشوارے جمع کرانےکا حکم

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل): الیکشن کمیشن آزاد جموں و کشمیر نے تمام رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ مالی سال 2024-25 کے اختتام پر اپنی مالی تفصیلات فوری طور پر جمع کرائیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کو اپنی مالی

آزاد جموں و کشمیر کی سیاسی جماعتوں کو آئندہ انتخابات سے قبل مالی گوشوارے جمع کرانےکا حکم Read More »

تحریک انصاف کے تمام ارکان اسمبلی آزاد قرار،الیکشن کمیشن کابڑا فیصلہ

اسلام آباد :پاکستان تحریک انصاف کو بڑا دھچکا، الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد تحریک انصاف اور سنی اتحاد کونسل کے تمام ارکان اسمبلی کو آزاد قرار دے دیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں پی ٹی آئی سے وابستہ تمام ارکان

تحریک انصاف کے تمام ارکان اسمبلی آزاد قرار،الیکشن کمیشن کابڑا فیصلہ Read More »

الیکشن کمیشن

آزاد جموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے عوام سے اہم اپیل کر دی

مظفر آباد (کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے لواحقین سے متعلق جو وفات پا چکے ہیں فوری طور پر محکمہ لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی کے ان متعلقہ دفاتر کو فراہم کریں جو قانونی طور پر ڈیتھ سرٹیفکیٹس جاری کرنے کے مجاز ہیں۔ الیکشن کمیشن

آزاد جموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے عوام سے اہم اپیل کر دی Read More »

الیکشن کمیشن کامہاجرحلقوں میں شفاف انتخابات کیلئے سیاسی جماعتوں سے مشاورت کا فیصلہ

مظفرآباد؛الیکشن کمیشن نے کمپیوٹرائزڈ الیکٹورل رول سسٹم کی تنصیب کیلئے بزنس ریکوائرڈ ڈاکو منٹس کے مسودہ کی حتمی منظوری دیدی گئی جبکہ مہاجرین کے حلقوں میں شفاف انتخابات کیلئے سیاسی جماعتوں سے مشاورت کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ممبر الیکشن کمیشن سید نظیر الحسن گیلانی کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں سکرٹری الیکشن

الیکشن کمیشن کامہاجرحلقوں میں شفاف انتخابات کیلئے سیاسی جماعتوں سے مشاورت کا فیصلہ Read More »

الیکشن کمیشن آف پاکستان آزادکشمیرمیں شفاف انتخابات کیلئے تعاون فراہم کریگا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آزادکشمیر کے آمدہ انتخابات کو صاف وشفاف بنانے کیلئے الیکشن کمیشن آزادکشمیرکو بھرپور تعاون فراہم کرنے کی یقین دہانی کرادی۔ چیف الیکشن کمشنر پاکستان سلطان سکندر راجہ سے گزشتہ روز آزاد کشمیر الیکشن کمیشن کے ممبر سید نظیر الحسن گیلانی نےملاقات کی۔ملاقات میں فیصلہ کیا گیا کہ

الیکشن کمیشن آف پاکستان آزادکشمیرمیں شفاف انتخابات کیلئے تعاون فراہم کریگا Read More »

Scroll to Top