کاروبار

فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 40 ہزارسے تجاوز

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج 16 اکتوبر 2026 کو پاکستان میں 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 40 ہزار 636 روپے ریکارڈ کی گئی جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 3 لاکھ 77 ہزار 774 روپے رہی۔ تازہ نرخوں کے مطابق 22 قیراط سونے کی فی […]

فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 40 ہزارسے تجاوز Read More »

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں پھر توسیع

اسلام آباد:فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) نے ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع کردی۔ ایف بی آر کی جانب سے ٹیکس گوشوار ے جمع کرنے کی آخری تاریخ میں 31 اکتوبر تک توسیع کی گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد میں

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں پھر توسیع Read More »

پٹرول سستا، ڈیزل مہنگا، حکومت نے نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 63 پیسے فی لٹر کمی جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 31 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق قیمتوں

پٹرول سستا، ڈیزل مہنگا، حکومت نے نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا Read More »

بجلی صارفین 3 روپے 44 پیسے کے اضافی بوجھ سے بچ گئے

 بجلی صارفین پر اضافی مالی بوجھ کم کرنے کیلئے پاور ڈویژن نے اہم اقدامات اٹھانے کا اعلان کیا ہے جس کے نتیجے میں ستمبر کی متوقع فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ 6 روپے فی یونٹ سے کم ہو کر 2 روپے 56 پیسے فی یونٹ رہنے کی توقع ہے۔ پاور ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے

بجلی صارفین 3 روپے 44 پیسے کے اضافی بوجھ سے بچ گئے Read More »

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ برقرار

 سونے کی قیمتیں مستحکم، چاندی مزید سستی ہوگئی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں مستحکم رہیں، تاہم چاندی کی قیمت میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی۔  تازہ کاروباری اعداد و شمار کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 4 ہزار 153 ڈالر فی اونس پر برقرار رہاجبکہ پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹ میں بھی سونے

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ برقرار Read More »

تعلیمی اداروں اور سرکاری دفاتر میں مسلسل 3 روز تعطیلات

نومبر کے مہینے میں طلبا اور سرکاری ملازمین کے لیے ایک ساتھ مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان ہے۔    تفصیلات کے مطابق پاکستان بھر میں ہر سال 9 نومبر کو مصورِ پاکستان، شاعرِ مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے یومِ ولادت کی مناسبت سے باضابطہ عام تعطیل کی جاتی ہے۔ اس سال سرکاری کیلنڈر

تعلیمی اداروں اور سرکاری دفاتر میں مسلسل 3 روز تعطیلات Read More »

نادرا سے پاسپورٹ مراکز تک ڈیجیٹل ادائیگیاں: کیش لیس پاکستان منصوبے میں بڑی پیش رفت

پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کے فروغ کے لیے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے ملک بھر میں اپنے سروس مراکز پر 99 فیصد ادائیگیوں کو ڈیجیٹل نظام کے تحت منتقل کر دیا ہے تاکہ شہریوں کے لیے فیس کی ادائیگی کو انتہائی آسان بنایا جا

نادرا سے پاسپورٹ مراکز تک ڈیجیٹل ادائیگیاں: کیش لیس پاکستان منصوبے میں بڑی پیش رفت Read More »

750 روپے والے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی: نتائج اور انعامی رقم کی تفصیلات جاری

قومی بچت (نیشنل سیونگز) کے ڈائریکٹوریٹ کے تحت 750 روپے مالیت کے پرائز بانڈز کی 102 ویں سہ ماہی قرعہ اندازی 15 اکتوبر 2026 کو راولپنڈی دفتر میں منعقد کی گئی ہے، جس کے بعد ہزاروں بانڈ ہولڈرز نتائج کے منتظر ہیں۔ حکومتی حکام اور عوام کی موجودگی میں شفاف ترین طریقے سے ڈرا کا

750 روپے والے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی: نتائج اور انعامی رقم کی تفصیلات جاری Read More »

کینیڈا کی یو بی سی میں اسکالرشپ : درخواستوں کا آغاز، اہم تفصیلات جاری

کینیڈا کی عالمی شہرت یافتہ یونیورسٹی آف برٹش کولمبیا (UBC) نے اعلیٰ تعلیم کے خواہشمند طلبہ کیلیے ستمبر 2027 کے تعلیمی سیشن کے تحت انجینئرنگ کے خصوصی پروگرام میں داخلوں اور اسکالرشپ کے باضابطہ عمل کا آغاز کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے ماسٹر آف اپلائیڈ سائنس (MASc) ان الیکٹریکل

کینیڈا کی یو بی سی میں اسکالرشپ : درخواستوں کا آغاز، اہم تفصیلات جاری Read More »

تیل

پیٹرول مہنگا، ڈیزل کی قیمت میں معمولی کمی، نوٹیفکیشن جاری

وفاقی حکومت نے15اکتوبر کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان کردیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 20 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 17 پیسے کمی ہوئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پیٹرولیم قیمتوں میں معمولی کمی

پیٹرول مہنگا، ڈیزل کی قیمت میں معمولی کمی، نوٹیفکیشن جاری Read More »