الیکشن کمیشن نے قومی و صوبائی اسمبلی کے نتائح جاری کر دیئے
الیکشن کمیشن نے قومی اور صوبائی اسمبلی کے حال ہی میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے نتائج جاری کر دیئے ہیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نتائج کے مطابق این اے 18 ہری پور میں بابرنواز خان کامیاب قرار پائے۔ اسی طرح این اے 104 فیصل آباد سے دانیال احمد فاتح ٹھہرے۔ مزید یہ […]
الیکشن کمیشن نے قومی و صوبائی اسمبلی کے نتائح جاری کر دیئے Read More »






