کشمیر ڈیجیٹل

پیپلزپارٹی نے ہنگامہ آرائی کروائی، انتخابی عمل سبوتاژ کرنے کی کوشش کی: رانا ثناء اللہ

اسلام آباد سے اے بی این نیوز کے مطابق وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے آزاد کشمیر میں مجموعی طور پر 45 میں سے 23 نشستیں حاصل کر کے سادہ اکثریت حاصل کر لی ہے۔ وفاقی وزیر امیر مقام کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے […]

پیپلزپارٹی نے ہنگامہ آرائی کروائی، انتخابی عمل سبوتاژ کرنے کی کوشش کی: رانا ثناء اللہ Read More »

ثاقب مجید

مظفر آباد: ایل اے 31 کھاوڑہ 5 سے ن لیگ کے راجہ ثاقب مجید پہلی بار اسمبلی کے رکن منتخب

مظفر آباد کے انتخابی حلقے ایل اے 31 کھاوڑہ 5 سے پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار راجہ ثاقب مجید کامیاب ہو گئے ہیں، جبکہ وہ پہلی بار قانون ساز اسمبلی پہنچنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں خاتون سمیت مجموعی طور پر 7 نئے چہرے قانون ساز اسمبلی پہنچنے

مظفر آباد: ایل اے 31 کھاوڑہ 5 سے ن لیگ کے راجہ ثاقب مجید پہلی بار اسمبلی کے رکن منتخب Read More »

ممبر الیکشن کمیشن سید نذیر الحسن گیلانی نے ایل اے 38 جموں 5 اور ایل اے 39 جموں 6 کے حتمی نتائج کا اعلان کر دیا

مظفر آباد سے ممبر الیکشن کمیشن سید نذیر الحسن گیلانی نے مزید دو انتخابی حلقوں کے سرکاری نتائج جاری کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ ان کے اس اہم ترین اعلان کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدواروں نے دونوں متعلقہ نشستوں پر نمایاں کامیابی حاصل کی ہے۔ ممبر الیکشن کمیشن سید نذیر

ممبر الیکشن کمیشن سید نذیر الحسن گیلانی نے ایل اے 38 جموں 5 اور ایل اے 39 جموں 6 کے حتمی نتائج کا اعلان کر دیا Read More »

آزادکشمیر انتخابات، 19نشستوں کے مکمل نتائج آگئے،ن لیگ14،پی پی 5 پر کامیاب

آزادکشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلہ میں مظفرآباد ڈویژن کی 8 اور مہاجرین کی 12نشستوں کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے اور19 نشستوں کے مکمل غیر حتمی وغیرسرکاری نتائج آ گئے ہیں ۔5نشستوں کے سرکاری نتائج بھی جاری کردیئے گئے ہیں۔ مسلم لیگ( ن)نے 14نشستیں جیت لی ہیں جبکہ پیپلزپارٹی نے

آزادکشمیر انتخابات، 19نشستوں کے مکمل نتائج آگئے،ن لیگ14،پی پی 5 پر کامیاب Read More »

مہاجرین کی پانچ نشستوں کے سرکاری نتائج کا اعلان، مسلم لیگ ن کی برتری

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)چیف الیکشن کمشنر آزادجموں وکشمیر جسٹس(ر) غلام مصطفٰی مغل کی سینئر ممبر الیکشن کمیشن خواجہ محمد احسن اور ممبر الیکشن کمیشن سید نظیر الحسن گیلانی کے ہمراہ پریس کانفرنس چیف الیکشن کمیشن نے کہا کہ آج آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی انتخابات 2026 کا دوسرا مرحلہ مکمل ہو رہا ہے۔مہاجرین کی 05

مہاجرین کی پانچ نشستوں کے سرکاری نتائج کا اعلان، مسلم لیگ ن کی برتری Read More »

مظفرآباد ڈویژن کی 8 نشستوں کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری، ن لیگ کے مصطفی بشیر، پی پی کے سردار مختار کامیاب

آزادکشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلہ میں مظفرآباد ڈویژن کی 8 نشستوں کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے ، ابتدائی نتائج میں مسلم لیگ( ن) اور پیپلزپارٹی کو 4،4 سیٹوں پر برتری حاصل ہے۔ جبکہ  ایل اے30مظفرآباد4 سے مسلم لیگ(ن) کے امیدوار ڈاکٹر مصطفی بشیر عباسی کامیاب ہو گئے ہیں۔ ایل

مظفرآباد ڈویژن کی 8 نشستوں کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری، ن لیگ کے مصطفی بشیر، پی پی کے سردار مختار کامیاب Read More »

آزادکشمیر الیکشن میں بدترین دھاندلی،نتائج قبول نہیں کرینگے، راجہ پرویز اشرف

سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف نے آزاد کشمیر کے انتخابات میں بڑے پیمانے پر دھاندلی کے الزامات عائد کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ انتخابی عمل شفاف نہیں رہا۔ راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ دھاندلی زدہ انتخابات کے نتائج کو کوئی بھی تسلیم نہیں کرے گا۔پیپلز پارٹی نے انتخابی دھاندلی کے ثبوت الیکشن کمیشن کو

آزادکشمیر الیکشن میں بدترین دھاندلی،نتائج قبول نہیں کرینگے، راجہ پرویز اشرف Read More »

آزادکشمیرالیکشن:جموں وکشمیر مہاجرین کی 12 نشستوں پر مسلم لیگ ن کی برتری

اسلام آباد( کشمیر ڈیجیٹل) مظفرآباد ڈویژن بشمول مہاجرین کی بارہ نشستوں پر ہونیوالے انتخابات کے غیر سرکاری وغیر حتمی نتائج سامنے آگئے ۔ اب تک کے تازہ ترین غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کو 12 نشستوں پر برتری حاصل ہے جب کہ 3 سیٹوں پر پیپلزپارٹی کے امیدوار آگے

آزادکشمیرالیکشن:جموں وکشمیر مہاجرین کی 12 نشستوں پر مسلم لیگ ن کی برتری Read More »

آزادکشمیر الیکشن : پی ٹی آئی نے پیپلز پارٹی کو سپورٹ کیا: خواجہ آصف

سیالکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل)وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ آزادکشمیر الیکشن میں پی ٹی آئی نے پیپلز پارٹی کے امیدواروں کی سپور ٹ کیا۔ وزیردفاع خاوجہ آصف کا مزید کہنا تھا کہ کہیں کہیں نظر آرہا تھا کہ دونوں پارٹیوں کی الیکشن میں کامیابی کیلئے مشترکہ کوشش کی گئی ہے ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:آذادکشمیر

آزادکشمیر الیکشن : پی ٹی آئی نے پیپلز پارٹی کو سپورٹ کیا: خواجہ آصف Read More »

اسمبلی انتخابات،دوسرے مرحلے کی پولنگ کا وقت ختم، گنتی شروع کردی،الیکشن کمیشن

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کی پولنگ کا وقت ختم ہوگیا۔ مقررہ وقت کے بعد پولنگ کے لیے ایک گھنٹے کی توسیع دی گئی تھی۔اضافی وقت ختم ہونے کے بعد پولنگ کا عمل اختتام پذیر ہو گیا۔

اسمبلی انتخابات،دوسرے مرحلے کی پولنگ کا وقت ختم، گنتی شروع کردی،الیکشن کمیشن Read More »