کشمیر ڈیجیٹل

نیلم اور کھاوڑہ سے ابتدائی نتائج، شاہ غلام قادر اور ثاقب مجید کو برتری

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں و کشمیر کے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے تحت مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ کا عمل جاری ہے جبکہ مختلف پولنگ اسٹیشنوں سے غیر سرکاری اور غیر حتمی ابتدائی نتائج موصول ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ حلقہ ایل اے 25 اپر نیلم کے پولنگ اسٹیشن عبور خواجہ سیری سے موصول ہونے والے […]

نیلم اور کھاوڑہ سے ابتدائی نتائج، شاہ غلام قادر اور ثاقب مجید کو برتری Read More »

آزادکشمیر میں بھی الٹرا فارم 47 الیکشن نظر آرہا ہے: ندیم افضل چن

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل) پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم افضل چن نے کہا کہ آزاد کشمیر میں الٹرا فارم 47 والا انتخاب نظر آ رہا ہے۔ پیپلزپارٹی کے رہنماندیم افضل چن نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ ہم نے آج 15 سے زائد درخواستیں دائر کر دی ہیں کئی حلقوں میں پولنگ سٹاف اور سامان پہنچ ہی

آزادکشمیر میں بھی الٹرا فارم 47 الیکشن نظر آرہا ہے: ندیم افضل چن Read More »

ن لیگ نے روش تبدیل نہیں کی،لطیف اکبر پر حملہ، ایک کارکن شہید ہوگیا، قمرزمان کائرہ

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) سینئر رہنما پاکستان پیپلزپارٹی قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے آزاد کشمیر انتخابات کے پہلے مرحلے میں تحفظات کے باوجود دوسرے مرحلے میں حصہ لیا لیکن پھر وہی روش اختیار کرتے ہوئے چوہدری لطیف اکبر پر قاتلانہ حملہ کیا اور پیپلز پارٹی کے ایک اور کارکن کی شہادت ہوگئی مظفرآباد میں چوہدری یٰسین

ن لیگ نے روش تبدیل نہیں کی،لطیف اکبر پر حملہ، ایک کارکن شہید ہوگیا، قمرزمان کائرہ Read More »

لچھراٹ : پولنگ سٹیشن پر تصادم،جیالہ مشتاق شاہ جاں بحق، بلاول کی مذمت

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) چوہدری لطیف اکبر پر حملے کے بعد ان کے انتخابی حلقے ایل اے 31میں مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے کارکنوں میں تصادم،پیپلزپارٹی کا کارکن مشتاق شاہ جاں بحق ہوگیا پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ایل اے 31 میں پی پی پی کارکن مشتاق شاہ کے قتل کی مذمت۔، جیالے مشتاق شاہ

لچھراٹ : پولنگ سٹیشن پر تصادم،جیالہ مشتاق شاہ جاں بحق، بلاول کی مذمت Read More »

نشانات

مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ کے وقت میں ایک گھنٹے کی توسیع، ووٹرز شام 6 بجے تک ووٹ ڈال سکیں گے

آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھانے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ اس فیصلے کے بعد ووٹرز کے لیے حقِ رائے دہی استعمال کرنے کا موقع مزید بڑھ گیا ہے۔ نئے انتظامی حکم نامے کے تحت مظفرآباد ڈویژن کے تمام

مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ کے وقت میں ایک گھنٹے کی توسیع، ووٹرز شام 6 بجے تک ووٹ ڈال سکیں گے Read More »

مسلم لیگ ن الیکشن سیل کا الیکشن کمیشن کو خط، پیپلز پارٹی کے تمام الزامات مسترد

پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر الیکشن سیل نے الیکشن کمیشن کو ایک اہم مکتوب ارسال کرتے ہوئے حلقہ ایل اے 40 (ویلی ون) سے متعلق پیپلز پارٹی کی جانب سے دائر کردہ تمام الزامات کو مکمل طور پر مسترد کر دیا ہے۔ مسلم لیگ ن نے الیکشن کمیشن پر اپنے کامل اعتماد کا اظہار

مسلم لیگ ن الیکشن سیل کا الیکشن کمیشن کو خط، پیپلز پارٹی کے تمام الزامات مسترد Read More »

آزاد کشمیر میں کالعدم ایکشن کمیٹی کا پرانی ویڈیوز کے ذریعے جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب، الیکشن پرامن جاری

آزاد جموں و کشمیر کے عام انتخابات کے موقع پر سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر انتخابی عمل کو متنازع بنانے اور پولنگ معطل ہونے کے حوالے سے وائرل کی جانے والی خبریں اور ویڈیو کلپس مکمل طور پر من گھڑت، بے بنیاد اور پرانے ثابت ہوئے ہیں۔ ہماری فیکٹ چیکنگ اور انتظامی تحقیقات

آزاد کشمیر میں کالعدم ایکشن کمیٹی کا پرانی ویڈیوز کے ذریعے جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب، الیکشن پرامن جاری Read More »

ن لیگی ایجنٹ نے بیلٹ پیپر پھاڑ دیا، پولنگ معطل، میاں عبدالوحید کا نوٹس لینے کا مطالبہ

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان پیپلز پارٹی آزاد جموں و کشمیر الیکشن سیل نے حلقہ ایل اے 25 کے امیدوار میاں عبد الوحید نے چیف الیکشن کمشنر کو ہنگامی شکایت ارسال کردی۔ میاں عبدالوحید کا کہنا تھا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے مضبوط پولنگ اسٹیشن پر مسلم لیگ (ن) کے پولنگ ایجنٹ کی جانب سے بیلٹ پیپر پھاڑنے

ن لیگی ایجنٹ نے بیلٹ پیپر پھاڑ دیا، پولنگ معطل، میاں عبدالوحید کا نوٹس لینے کا مطالبہ Read More »

لطیف اکبر پر قاتلانہ حملہ، وزیراعظم فیصل راٹھور کا نوٹس،ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) حلقہ پانچ کھاوڑہ میں قائم مقام صدر وامیدوار پیپلزپارٹی چوہدری لطیف اکبر پر قاتلانہ حملہ ، مسلم لیگ ن کے امیدوار راجہ ثاقب مجید کے کارکنوں جن میں یاسر کاظمی،فواد ،احمد سمیت 5 نامعلوم افراد کی کی جانب سے کیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کی کارکنوں  کی شدید فائرنگ

لطیف اکبر پر قاتلانہ حملہ، وزیراعظم فیصل راٹھور کا نوٹس،ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ Read More »

ایل اے 27 میں ووٹس اب 4 اگست کو ڈالے جائیں گے: چیف الیکشن کمشنر

آزاد جموں و کشمیر کے چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) غلام مصطفٰی مغل نے الیکشن کمیشن کی اعلیٰ قیادت کے ساتھ پولنگ اسٹیشنز کا دورہ کیا۔ ان کے ہمراہ سینئر ممبر الیکشن کمیشن خواجہ محمد احسن، ممبر الیکشن کمیشن سید نظیر الحسن گیلانی اور سیکرٹری الیکشن کمیشن راجہ محمد شکیل خان موجود تھے۔ اس موقع

ایل اے 27 میں ووٹس اب 4 اگست کو ڈالے جائیں گے: چیف الیکشن کمشنر Read More »