پیپلزپارٹی کی وفاقی حکومت سے آزاد کشمیر الیکشن اور ججز تعیناتی سمیت کئی شکایات، انتباہ جاری
پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما سید نوید قمر نے وفاقی حکومت کے رویے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم حکومت کے مکمل اتحادی تو نہیں لیکن انہیں سپورٹ کرتے رہے ہیں، لیکن اب کچھ شدید شکایات اور تحفظات حکومت سے ہیں اور وہ حل ہونے تک ان کا ساتھ نہیں دیا […]









