مظفرآباد ڈویژن کی 8 نشستوں کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری، ن لیگ کے مصطفی بشیر، پی پی کے سردار مختار کامیاب
آزادکشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلہ میں مظفرآباد ڈویژن کی 8 نشستوں کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے ، ابتدائی نتائج میں مسلم لیگ( ن) اور پیپلزپارٹی کو 4،4 سیٹوں پر برتری حاصل ہے۔ جبکہ ایل اے30مظفرآباد4 سے مسلم لیگ(ن) کے امیدوار ڈاکٹر مصطفی بشیر عباسی کامیاب ہو گئے ہیں۔ ایل […]









