Bukhari

آزادکشمیر الیکشن : پی ٹی آئی نے پیپلز پارٹی کو سپورٹ کیا: خواجہ آصف

سیالکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل)وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ آزادکشمیر الیکشن میں پی ٹی آئی نے پیپلز پارٹی کے امیدواروں کی سپور ٹ کیا۔ وزیردفاع خاوجہ آصف کا مزید کہنا تھا کہ کہیں کہیں نظر آرہا تھا کہ دونوں پارٹیوں کی الیکشن میں کامیابی کیلئے مشترکہ کوشش کی گئی ہے ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:آذادکشمیر […]

آزادکشمیر الیکشن : پی ٹی آئی نے پیپلز پارٹی کو سپورٹ کیا: خواجہ آصف Read More »

آذادکشمیر الیکشن، ن لیگی امیدواروں کی برتری، جاوید بٹ ،عاصم بٹ کو بدترین شکست

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات 2026 کے دوسرے مرحلے کی پولنگ اختتام پذیر ہوگئی ۔ مظفرآباد ڈویژن اور جو مہاجرین کی 12 نشستوں پر دن بھر پولنگ کا سلسلہ جاری رہا تھا ہم اب جو پولنگ کا وقت ہے وہ ختم ہو چکا اور ووٹوں کی گنتی کا سلسلہ جاری ہے۔

آذادکشمیر الیکشن، ن لیگی امیدواروں کی برتری، جاوید بٹ ،عاصم بٹ کو بدترین شکست Read More »

آزادکشمیر الیکشن :پیپلز پارٹی کادھاندلی کا الزام،نتائج تسلیم نہیں کرتے،نیئر بخاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی سید نیئر حسین بخاری نے آزاد کشمیر کے عام انتخابات میں دھاندلی کا الزام عائد کرتے ہوئے نتائج تسلیم نہ کرنے کا اعلان کردیا۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما نیئر حسین بخاری نے کہا ہے کہ جبر سے آزاد کشمیر میں حکومت نہیں چل سکے گی، ہم ایسے

آزادکشمیر الیکشن :پیپلز پارٹی کادھاندلی کا الزام،نتائج تسلیم نہیں کرتے،نیئر بخاری Read More »

اسمبلی انتخابات،دوسرے مرحلے کی پولنگ کا وقت ختم، گنتی شروع کردی،الیکشن کمیشن

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کی پولنگ کا وقت ختم ہوگیا۔ مقررہ وقت کے بعد پولنگ کے لیے ایک گھنٹے کی توسیع دی گئی تھی۔اضافی وقت ختم ہونے کے بعد پولنگ کا عمل اختتام پذیر ہو گیا۔

اسمبلی انتخابات،دوسرے مرحلے کی پولنگ کا وقت ختم، گنتی شروع کردی،الیکشن کمیشن Read More »

نیلم اور کھاوڑہ سے ابتدائی نتائج، شاہ غلام قادر اور ثاقب مجید کو برتری

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں و کشمیر کے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے تحت مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ کا عمل جاری ہے جبکہ مختلف پولنگ اسٹیشنوں سے غیر سرکاری اور غیر حتمی ابتدائی نتائج موصول ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ حلقہ ایل اے 25 اپر نیلم کے پولنگ اسٹیشن عبور خواجہ سیری سے موصول ہونے والے

نیلم اور کھاوڑہ سے ابتدائی نتائج، شاہ غلام قادر اور ثاقب مجید کو برتری Read More »

آزادکشمیر میں بھی الٹرا فارم 47 الیکشن نظر آرہا ہے: ندیم افضل چن

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل) پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم افضل چن نے کہا کہ آزاد کشمیر میں الٹرا فارم 47 والا انتخاب نظر آ رہا ہے۔ پیپلزپارٹی کے رہنماندیم افضل چن نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ ہم نے آج 15 سے زائد درخواستیں دائر کر دی ہیں کئی حلقوں میں پولنگ سٹاف اور سامان پہنچ ہی

آزادکشمیر میں بھی الٹرا فارم 47 الیکشن نظر آرہا ہے: ندیم افضل چن Read More »

ن لیگ نے روش تبدیل نہیں کی،لطیف اکبر پر حملہ، ایک کارکن شہید ہوگیا، قمرزمان کائرہ

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) سینئر رہنما پاکستان پیپلزپارٹی قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے آزاد کشمیر انتخابات کے پہلے مرحلے میں تحفظات کے باوجود دوسرے مرحلے میں حصہ لیا لیکن پھر وہی روش اختیار کرتے ہوئے چوہدری لطیف اکبر پر قاتلانہ حملہ کیا اور پیپلز پارٹی کے ایک اور کارکن کی شہادت ہوگئی مظفرآباد میں چوہدری یٰسین

ن لیگ نے روش تبدیل نہیں کی،لطیف اکبر پر حملہ، ایک کارکن شہید ہوگیا، قمرزمان کائرہ Read More »

لچھراٹ : پولنگ سٹیشن پر تصادم،جیالہ مشتاق شاہ جاں بحق، بلاول کی مذمت

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) چوہدری لطیف اکبر پر حملے کے بعد ان کے انتخابی حلقے ایل اے 31میں مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے کارکنوں میں تصادم،پیپلزپارٹی کا کارکن مشتاق شاہ جاں بحق ہوگیا پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ایل اے 31 میں پی پی پی کارکن مشتاق شاہ کے قتل کی مذمت۔، جیالے مشتاق شاہ

لچھراٹ : پولنگ سٹیشن پر تصادم،جیالہ مشتاق شاہ جاں بحق، بلاول کی مذمت Read More »

محسن نقوی کی آواز: بہتر گورننس، مضبوط معیشت اور خوشحال پاکستان

منظر نقوی وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد میں منعقدہ اکنامک فورم سے خطاب کرتے ہوئے جس انداز میں بہتر طرزِ حکمرانی، انتظامی اصلاحات اور نئے انتظامی یونٹس کے قیام کی ضرورت پر زور دیا، اس نے ملک میں جاری سیاسی اور معاشی بحث کو ایک نئی سمت دی ہے۔ ایسے وقت میں

محسن نقوی کی آواز: بہتر گورننس، مضبوط معیشت اور خوشحال پاکستان Read More »

ن لیگی ایجنٹ نے بیلٹ پیپر پھاڑ دیا، پولنگ معطل، میاں عبدالوحید کا نوٹس لینے کا مطالبہ

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان پیپلز پارٹی آزاد جموں و کشمیر الیکشن سیل نے حلقہ ایل اے 25 کے امیدوار میاں عبد الوحید نے چیف الیکشن کمشنر کو ہنگامی شکایت ارسال کردی۔ میاں عبدالوحید کا کہنا تھا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے مضبوط پولنگ اسٹیشن پر مسلم لیگ (ن) کے پولنگ ایجنٹ کی جانب سے بیلٹ پیپر پھاڑنے

ن لیگی ایجنٹ نے بیلٹ پیپر پھاڑ دیا، پولنگ معطل، میاں عبدالوحید کا نوٹس لینے کا مطالبہ Read More »