Bukhari

لطیف اکبر پر قاتلانہ حملہ، وزیراعظم فیصل راٹھور کا نوٹس،ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) حلقہ پانچ کھاوڑہ میں قائم مقام صدر وامیدوار پیپلزپارٹی چوہدری لطیف اکبر پر قاتلانہ حملہ ، مسلم لیگ ن کے امیدوار راجہ ثاقب مجید کے کارکنوں جن میں یاسر کاظمی،فواد ،احمد سمیت 5 نامعلوم افراد کی کی جانب سے کیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کی کارکنوں  کی شدید فائرنگ […]

لطیف اکبر پر قاتلانہ حملہ، وزیراعظم فیصل راٹھور کا نوٹس،ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ Read More »

ایجنٹوں کو پولنگ سٹیشنز پر جانے سے روک دیا، ن لیگ ٹھپے لگارہی ہے، پیپلزپارٹی کا الزام

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان پیپلزپارٹی آزاد جموں و کشمیر کے الیکشن سیل کے انچارج سردار عبدالشکور نے حلقہ ایل اے-30 میں پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار مبشر منیر اعوان کی جانب سے چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں و کشمیر کو باضابطہ تحریری شکایت ارسال کرتے ہوئے بناؤ لنگاہ پولنگ اسٹیشن پر سنگین انتخابی بے ضابطگیوں کی نشاندہی

ایجنٹوں کو پولنگ سٹیشنز پر جانے سے روک دیا، ن لیگ ٹھپے لگارہی ہے، پیپلزپارٹی کا الزام Read More »

نیلم : خواتین کی گاڑی پر بجلی کی تاریں ،7خواتین اور ڈرائیور شدید زخمی

نیلم (کشمیر ڈیجیٹل) ضلع نیلم کے علاقے اٹھمقام کے قریب گاؤں لالہ میں پولنگ کیلئے جانیوالی خواتین کی گاڑی پر اچانک بجلی کی تاریں گر گئیں۔ پولنگ کیلئے جانیوالی گاڑی میں سوار 7 خواتین اور ڈرائیور کرنٹ لگنے سے زخمی ہوگئے۔ذرائع کے مطابق حادثہ لالہ 5/6 پولنگ اسٹیشن کے قریب پیش آیا۔ مزید یہ بھی

نیلم : خواتین کی گاڑی پر بجلی کی تاریں ،7خواتین اور ڈرائیور شدید زخمی Read More »

بھارت نے ایک بار پھر سلال ڈیم سے پانی چھوڑ دیا، فلڈ الرٹ جاری

لاہور (کشمیر ڈیجیٹل) بھارت کی ایک بار پھر آبی جارحیت ، مسلسل گیارہویں مرتبہ سلال ڈیم سے پانی چھوڑ دیا، دریائے سندھ میں طغیانی سے سیہون کے دیہات زیر آب آ گئے۔ سلال ڈیم سے پانی چھوڑنے کے بعد پاکستان میں فلڈ الرٹ جاری کر دیا گیا ہے، بھارت سے تقریباً 90 ہزار کیوسک پانی

بھارت نے ایک بار پھر سلال ڈیم سے پانی چھوڑ دیا، فلڈ الرٹ جاری Read More »

سیکرٹری الیکشن کمیشن کی عوام سے انتخابی عمل میں بھرپور شرکت کی اپیل

سینئر ممبرمحمد احسن و سیکرٹری الیکشن کمیشن راجہ شکیل نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مظفرآباد ڈویژن کے ووٹرز سے اپیل کی کہ وہ پہلے مرحلہ کی طرح دوسرے مرحلہ میں انتخابی عمل میں بھرپور شرکت کریں۔ سینئر ممبرمحمد احسن و سیکرٹری الیکشن کمیشن راجہ شکیل نے کہا کہ آئینی ترمیم،انتظامی ڈھانچہ میں

سیکرٹری الیکشن کمیشن کی عوام سے انتخابی عمل میں بھرپور شرکت کی اپیل Read More »

بلاول

کالعدم ایکشن کمیٹی نے مجوزہ کمیشن پر آمادگی کا اظہار کردیا،بلاول بھٹو کا ایکس پر پیغام

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں کہا کہ جوائنٹ کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے میرے خط کا جواب موصول ہوگیا ہے ۔ میں نے جس میں ٹروتھ اینڈ ریکنسیلی ایشن کمیشن (Truth and Reconciliation Commission) کے قیام کی تجویز دی تھی، اور اس

کالعدم ایکشن کمیٹی نے مجوزہ کمیشن پر آمادگی کا اظہار کردیا،بلاول بھٹو کا ایکس پر پیغام Read More »

پنجاب بھر میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں: پانچ بھارتی ایجنٹ گرفتار

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل) محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) پنجاب نے صوبے کے مختلف اضلاع میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران پانچ بھارتی ایجنٹو کو گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق کارروائیاں لاہور، فیصل آباد، راولپنڈی، سرگودھا، جہلم، پاکپتن، گوجرانوالہ، ساہیوال اور اوکاڑہ سمیت مختلف شہروں میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر

پنجاب بھر میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں: پانچ بھارتی ایجنٹ گرفتار Read More »

ووٹرز متحرک،کشمیر الیکشن کے نتائج ن لیگ کے حق میں آئیں گے: عطا تارڑ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑ نے کہا کہ ہم نے آزادکشمیر الیکشن میں ووٹرز کو متحرک کردیا ہے ۔ کشمیر الیکشن کا نتیجہ ن لیگ کے حق میں آئے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ دیگر جماعتوں کے پاس تعمیر و ترقی کا کوئی منشورنہیں ہے، کشمیر ہمیشہ ن لیگ کی پالیسی میں اولین ترجیح

ووٹرز متحرک،کشمیر الیکشن کے نتائج ن لیگ کے حق میں آئیں گے: عطا تارڑ Read More »

راولاکوٹ میں الیکشن فائنل نہیں،رکاوٹ بننے والوں کیساتھ سختی سے نمٹیں گے،الیکشن کمیشن

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں و کشمیر کے چیف الیکشن کمشنرجسٹس ریٹائر غلام مصطفیٰ نے میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مظفرآباد ڈویژن میں انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہوں گے مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ اگرچہ حالیہ دنوں میں

راولاکوٹ میں الیکشن فائنل نہیں،رکاوٹ بننے والوں کیساتھ سختی سے نمٹیں گے،الیکشن کمیشن Read More »

مظفرآباد:کالعدم ایکشن کمیٹی کے غنڈے زبردستی شہر بند کروانے لگے

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) مظفرآباد ڈویژن میں ایک طرف الیکشن کی تیاریاں عروج پر ہیں اور کل بروز اتوار پانچ اضلاع میں انتخابی عمل شروع ہوگا، لوگ اپنا حق رائے دہی ڈالیں گے ۔ دوسری جانب الیکشن کو ثبوتاژ کرنے کیلئے کالعدم ایکشن کمیٹی کے غنڈےمظفرآباد شہر میں دندناتے پھر رہے ہیں ۔ شہر بھر میںخوف وہراس پھیلانے لگے ۔

مظفرآباد:کالعدم ایکشن کمیٹی کے غنڈے زبردستی شہر بند کروانے لگے Read More »