ناروے سے شکست پر برازیل کے اسٹار فٹبالر نیمار نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2026 میں ناروے کے ہاتھوں برازیل کی شکست اور ایونٹ سے باہر ہونے کے بعد برازیل کے معروف فٹبالر نیمار نے بین الاقوامی فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا، جس کے ساتھ ان کے 16 سالہ بین الاقوامی کیریئر کا اختتام ہوگیا۔ نیوجرسی کے میٹ لائف اسٹیڈیم میں کھیلے گئے […]
ناروے سے شکست پر برازیل کے اسٹار فٹبالر نیمار نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا Read More »









