کھیل

سمپسنز کی فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل سے متعلق پیشگوئی وائرل، حقیقت سامنے آ گئی

دنیا بھر میں اپنی حیران کن اور سچی ثابت ہونے والی پیشگوئیوں کے لیے مشہور امریکی اینیمیٹڈ کارٹون سیریز “دی سمپسنز” (The Simpsons) کی ایک دہائیوں پرانی قسط سوشل میڈیا پر ایک بار پھر شدید وائرل ہو رہی ہے، جس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ سیریز نے سال 2026 کے فیفا ورلڈ کپ […]

سمپسنز کی فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل سے متعلق پیشگوئی وائرل، حقیقت سامنے آ گئی Read More »

پنالٹی ککس پر کولمبیا کو شکست ،سوئٹزرلینڈ نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے پری کوارٹر فائنل میں سوئٹزرلینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کولمبیا کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں 3-4 سے شکست دے کر 72 برس بعد پہلی مرتبہ ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔ کینیڈا کے شہر وینکوور میں کھیلے گئے میچ کے مقررہ وقت اور اضافی

پنالٹی ککس پر کولمبیا کو شکست ،سوئٹزرلینڈ نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی Read More »

ورلڈ کپ پہلے ہی فکس تھا،مصری کھلاڑی ریفری کے متنازع فیصلے پر پھٹ پڑے

فیفا ورلڈکپ کے پری کوارٹر فائنل میں ارجنٹینا کے خلاف میچ میں متنازع فیصلوں کے بعد مصری کھلاڑی اور کوچ ریفریز پر شدید برہم ہو گئے۔ ارجنٹینا کی مصر کے خلاف ڈرامائی فتح کے بعد مصری کھلاڑی، سوشل میڈیا صارفین اور ٹیم کے کوچ نے متنازع فیصلوں پر ریفریز کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ یہ

ورلڈ کپ پہلے ہی فکس تھا،مصری کھلاڑی ریفری کے متنازع فیصلے پر پھٹ پڑے Read More »

ارجنٹینا کی ڈرامائی فتح، ریفری کے متنازع فیصلوں پر سوال اٹھ گئے

ارجنٹینا کی مصر کے خلاف ڈرامائی فتح کے بعدریفری کے متنازع پر سوال اٹھ گئے ہیں اور سوشل میڈیا صارفین نے متنازع فیصلوں پر ریفری کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ میچ کے آخری لمحات میں مصر کے اسٹار فٹبالر اور کپتان محمد صلاح اور ارجنٹینا کے کھلاڑی کا ایک موقع پر آمنا سامنا ہوا تاہم

ارجنٹینا کی ڈرامائی فتح، ریفری کے متنازع فیصلوں پر سوال اٹھ گئے Read More »

فیفا ورلڈکپ، ارجنٹینا مصر کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا

فیفا ورلڈکپ 2026 کے پری کوارٹر فائنل میں دفاعی چیمپئن ارجنٹینا مصر کو ہرا کر کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ امریکا کے شہر اٹلانٹا میں کھیلے گئے میچ میں فیفاورلڈکپ 2026 کے راؤنڈ آف 16 میں ارجنٹینا نے دو گول کے خسارے میں جانےکےبعد تین دو سےکامیابی حاصل کی۔ یہ بھی پڑھیں: فیفا ورلڈ کپ

فیفا ورلڈکپ، ارجنٹینا مصر کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا Read More »

فیفا ورلڈ کپ : بیلجیئم نے امریکا کو 1-4 سے ہرا کر کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2026 کے پری کوارٹر فائنل مرحلے میں بیلجیئم نے امریکا کو بدترین شکست دے کر کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے جبکہ امریکی ٹیم اس ہار کے بعد ٹورنامنٹ کی دوڑ سے باہر ہو گئی ہے۔ سیٹل میں کھیلے گئے اس اہم اور سنسنی خیز پری کوارٹر فائنل میچ

فیفا ورلڈ کپ : بیلجیئم نے امریکا کو 1-4 سے ہرا کر کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا Read More »

سری لنکن بولر نے آخری اوور کی آخری 4گیندوں پر 4وکٹیں لے کر اپنی ٹیم کو میچ جتوا دیا

امریکا کے میجر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں سری لنکا سے تعلق رکھنے والے فاسٹ بولر داسن شناکا نے آخری اوور میں 4 گیندوں پر 4 وکٹیں لے کراپنی ٹیم سیٹل اورکاس کو میچ جتوا دیا۔ میجر لیگ کرکٹ میں داسن شاناکا نے ایک یادگار آخری اوور میں 4 گیندوں پر 4 وکٹیں حاصل کر کے

سری لنکن بولر نے آخری اوور کی آخری 4گیندوں پر 4وکٹیں لے کر اپنی ٹیم کو میچ جتوا دیا Read More »

وسیم اکرم

ایسے لوگوں کو 21 توپوں کی سلامی ، وسیم اکرم کا اپنی موت کی جعلی ویڈیو پر ردعمل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈری آل راؤنڈر وسیم اکرم نے سوشل میڈیا پر اپنی موت سے متعلق گردش کرنے والی جھوٹی خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد قرار دیا اور مداحوں کو اپنی خیریت سے آگاہ کیا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا سوشل میڈیا

ایسے لوگوں کو 21 توپوں کی سلامی ، وسیم اکرم کا اپنی موت کی جعلی ویڈیو پر ردعمل Read More »

رونالڈو کا خواب ادھورا رہ گیا،اسپین نے پرتگال کو ورلڈکپ سے باہر کردیا

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے پری کوارٹر فائنل میں اسپین نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے پرتگال کو 0-1 سے شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا۔ دونوں روایتی حریفوں کے درمیان کھیلا گیا یہ اہم مقابلہ ابتدا ہی سے انتہائی سنسنی خیز رہا، جہاں دونوں ٹیموں نے جارحانہ انداز اپنایا اور شائقین

رونالڈو کا خواب ادھورا رہ گیا،اسپین نے پرتگال کو ورلڈکپ سے باہر کردیا Read More »

ناروے سے شکست پر برازیل کے اسٹار فٹبالر نیمار نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2026 میں ناروے کے ہاتھوں برازیل کی شکست اور ایونٹ سے باہر ہونے کے بعد برازیل کے معروف فٹبالر نیمار نے بین الاقوامی فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا، جس کے ساتھ ان کے 16 سالہ بین الاقوامی کیریئر کا اختتام ہوگیا۔ نیوجرسی کے میٹ لائف اسٹیڈیم میں کھیلے گئے

ناروے سے شکست پر برازیل کے اسٹار فٹبالر نیمار نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا Read More »