کھیل

فیفا ورلڈ کپ، مراکش نے میزبان کینیڈا کو ٹورنامنٹ سے باہر کر کے تاریخ رقم کردی

مراکش نے فیفا ورلڈ کپ کے پری کوارٹر فائنل میں کینیڈا کو 0-3 سے شکست دے کر تاریخ رقم کر دی اور ایک سے زائد مرتبہ ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچنے والی پہلی افریقی ٹیم بن گئی۔ ہیوسٹن میں کھیلے گئے پہلے پری کوارٹر فائنل میں عزالدین اوناحی نے شاندار کھیل کا مظاہرہ […]

فیفا ورلڈ کپ، مراکش نے میزبان کینیڈا کو ٹورنامنٹ سے باہر کر کے تاریخ رقم کردی Read More »

الپائن کلب کا ویمن خوسر گینگ مہم کا اعلان، لائبہ شکیل آزادکشمیر کی نمائندگی کرینگی

اسلام آباد: الپائن کلب آف پاکستان کی جانب سے دوسری ویمن خوسر گینگ مہم 2026 کا اعلان کردیا گیاجس میں لائبہ شکیل آزادکشمیر کی نمائندگی کرینگی۔ الپائن کلب کے صدر میجر جنرل (ر)عرفان ارشد خا ن نے تقریب سے خطاب میں کہا کہ دنیا میں پاکستان کی پہچان ایک مثبت عمل ہے، ہماری خواتین نے

الپائن کلب کا ویمن خوسر گینگ مہم کا اعلان، لائبہ شکیل آزادکشمیر کی نمائندگی کرینگی Read More »

فیفا ورلڈ کپ : ارجنٹینا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کیپ ورڈی کو ہرا کر پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2026 کے راؤنڈ آف 32 میں ارجنٹینا نے ایک انتہائی سنسنی خیز اور دلچسپ مقابلے کے بعد کیپ ورڈی کی ٹیم کو شکست دے کر پری کوارٹر فائنل مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ میامی میں کھیلے گئے اس اعصاب شکن میچ میں دونوں ٹیموں کے درمیان زبردست مقابلہ دیکھنے

فیفا ورلڈ کپ : ارجنٹینا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کیپ ورڈی کو ہرا کر پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی Read More »

فیفا ورلڈ کپ ، آسٹریلیا کو شکست ، مصر نے پہلی مرتبہ پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی

فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2026 کے راؤنڈ آف 32 میں مصر نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد آسٹریلیا کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں شکست دے کر تاریخ رقم کر دی اور پہلی مرتبہ پری کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا جبکہ آسٹریلیا کا سفر اختتام پذیر ہوگیا۔ ڈلاس میں کھیلے گئے راؤنڈ آف 32 کے

فیفا ورلڈ کپ ، آسٹریلیا کو شکست ، مصر نے پہلی مرتبہ پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی Read More »

اسپین

فیفا ورلڈ کپ 2026:اسپین کی آسٹریا کو ہرا کر پری کوارٹر فائنل میں انٹری

لاس اینجلس: فیفا فٹ بال ورلڈ کپ 2026 کے راؤنڈ آف 32 کے ایک اہم ترین میچ میں اسپین نے آسٹریا کو 0-3 سے عبرتناک شکست دے کر پری کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ 2010 کا ورلڈ کپ جیتنے کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ اسپینش کی ٹیم کوئی ناک آؤٹ

فیفا ورلڈ کپ 2026:اسپین کی آسٹریا کو ہرا کر پری کوارٹر فائنل میں انٹری Read More »

ویمنز ٹی 20ورلڈ کپ،جنوبی افریقہ کو شکست ، انگلینڈ نے فائنل میں جگہ بنا لی

لندن: انگلینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان نیٹ اسکیوربرنٹ کی ذمہ دارانہ بیٹنگ اور بولرز کی عمدہ کارکردگی کی بدولت جنوبی افریقہ کو 40 رنز سے شکست دے کر ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ دی اوول میں کھیلے گئے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے ابتدا میں مشکلات کا سامنا

ویمنز ٹی 20ورلڈ کپ،جنوبی افریقہ کو شکست ، انگلینڈ نے فائنل میں جگہ بنا لی Read More »

جدہ میں جدید کرکٹ سٹیڈیم کی تعمیر،پی سی بی کیساتھ معاہدہ طے

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان کرکٹ بورڈ نے سعودی عرب کے شہر جدہ میں جدید کرکٹ اسٹیڈیم بنانے کا اعلان کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور سعودی عرب کرکٹ فیڈریشن کے درمیان کرکٹ کے فروغ اور انفرا اسٹرکچر کی ترقی کیلئے مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کر دیئے گئے جس کے تحت جدہ میں

جدہ میں جدید کرکٹ سٹیڈیم کی تعمیر،پی سی بی کیساتھ معاہدہ طے Read More »

امباپے ورلڈ کپ کی تاریخ کے دوسرے بڑے گول اسکورر بن گئے

فرانس کے مایہ ناز فٹبالر کیلیان امباپے نے فیفا ورلڈ کپ کی تاریخ میں ایک اور شاندار اور تاریخی اعزاز اپنے نام کر لیا ہے جس کے بعد وہ عالمی کپ کی تاریخ میں سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑیوں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر براجمان ہو گئے ہیں۔ اس یادگار کامیابی کے

امباپے ورلڈ کپ کی تاریخ کے دوسرے بڑے گول اسکورر بن گئے Read More »

آئی سی سی ٹی 20 رینکنگ: پاکستانی اسپنر ابرار احمد نے بھارت کے ورون چکرورتی کو پیچھے چھوڑ دیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے مینز ٹی 20 کی تازہ ترین بولنگ رینکنگ جاری کر دی گئی ہے جس کے مطابق پاکستان کے مایہ ناز اسپنر ابرار احمد نے شاندار کارکردگی کی بدولت بھارت کے اسپنر ورون چکرورتی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دوسری پوزیشن اپنے نام کر لی ہے۔ دبئی سے

آئی سی سی ٹی 20 رینکنگ: پاکستانی اسپنر ابرار احمد نے بھارت کے ورون چکرورتی کو پیچھے چھوڑ دیا Read More »

گلگت بلتستان کے 2کوہ پیمائوں نے نانگا پربت سر کر کے قومی پرچم لہرا دیا

گلگت بلتستان کے علاقے شگر سے تعلق رکھنے والے 2نوجوان کوہ پیمائوں نے نانگا پربت سر کرکے قومی پرچم لہرا دیا۔ شگر کے گاؤں ارندو باشہ سے تعلق رکھنے والے دو نوجوان کوہ پیما، محبوب علی اور عباس علی نے دنیا کی نویں بلند ترین چوٹی نانگا پربت (8,126 میٹر) کامیابی سے سر کر کے

گلگت بلتستان کے 2کوہ پیمائوں نے نانگا پربت سر کر کے قومی پرچم لہرا دیا Read More »