ویمنز ٹی 20 ایشیا کپ، پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل،شیڈول جاری
ایشین کرکٹ کونسل نے ویمنز ٹی 20 ایشیاکپ کا شیڈول جاری کر دیا۔ میگا ایونٹ 28 اگست سے 13 ستمبر تک دبئی میں کھیلا جائے گا جس میں ایونٹ کا سب سے بڑا پاک بھارت ٹاکرا 5 ستمبر کو شیڈول ہے۔ گروپ اے میں پاکستان، بھارت، تھائی لینڈ اور ہانک کانگ شامل ہیں۔ مزید یہ […]
ویمنز ٹی 20 ایشیا کپ، پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل،شیڈول جاری Read More »









