کھیل

انگلینڈ سے شکست کے بعد ٹیسٹ کرکٹ میں بدترین رینکنگ، قومی ٹیم پہلی بار نویں نمبر پر آگئی

پاکستانی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم تاریخ کی بدترین رینکنگ پر پہنچ گئی ہے، قومی ٹیم پہلی بار ٹیسٹ رینکنگ میں نویں نمبر پر آگئی ہے۔ انگلینڈ کے ہاتھوں ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کے بعد پاکستان کی رینکنگ میں ایک درجہ تنزلی ہوئی جس کے بعد 10 ٹیموں پر مشتمل ٹیسٹ رینکنگ میں قومی ٹیم 9ویں […]

انگلینڈ سے شکست کے بعد ٹیسٹ کرکٹ میں بدترین رینکنگ، قومی ٹیم پہلی بار نویں نمبر پر آگئی Read More »

کرکٹ ایک بار پھر سیاست کی نذر، بھارتی ویمن ٹیم کا ایشیاء کپ جیت کر ٹرافی لینے سے انکار، محسن نقوی بھی ڈٹ گئے

دبئی :بھارتی ویمن ٹیم نے ویمن ایشیا کپ میں دفاعی چیمپئن سری لنکا کو شکست دے کر 8ویں بار ایشیا کپ کا ٹائٹل جیت لیا لیکن بھارت نے ایک بار پھر کرکٹ کو سیاست کی نذر کرتے ہوئے محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے انکار کردیا۔ دبئی میں کھیلے گئے ایونٹ کے فائنل میں بھارتی

کرکٹ ایک بار پھر سیاست کی نذر، بھارتی ویمن ٹیم کا ایشیاء کپ جیت کر ٹرافی لینے سے انکار، محسن نقوی بھی ڈٹ گئے Read More »

شاہد آفریدی

پیٹرول قیمتوں میں اضافہ،شاہد آفریدی حکومت پر برس پڑے، عوام کو ریلیف دینے کا مطالبہ کردیا

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے اور بڑھتی ہوئی مہنگائی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے عوام کو ریلیف دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ ایک بیان میں شاہد آفریدی نے کہا کہ پیٹرول پر بھاری ٹیکس عائد کرکے رقم عوام سے نکالی جاتی ہے، ٹیکس

پیٹرول قیمتوں میں اضافہ،شاہد آفریدی حکومت پر برس پڑے، عوام کو ریلیف دینے کا مطالبہ کردیا Read More »

انگلینڈ کے کپتان جوروٹ نے سچن ٹنڈولکر کا اہم ریکارڈ توڑ دیا

انگلینڈ کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کےکپتان اور اسٹار بلے باز جو روٹ نے پاکستان کے خلاف ایجبسٹن ٹیسٹ میں تاریخ رقم کرتے ہوئے بھارت کے لیجنڈ سچن ٹنڈولکرکا ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ نصف سنچریوں کا ریکارڈ توڑ دیا۔ پاکستان کے خلاف ایجبسٹن ٹیسٹ میں جوروٹ نے 62 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔

انگلینڈ کے کپتان جوروٹ نے سچن ٹنڈولکر کا اہم ریکارڈ توڑ دیا Read More »

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا شیڈول جاری،10اکتوبر کو پاک بھارت ٹاکرا

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز سیزن 3 کا شیڈول جاری کردیا گیا، پاکستان چیمپئنز اور بھارت چیمپئنز کے درمیان بڑا مقابلہ 10 اکتوبر کو دبئی میں ہوگا۔ ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا تیسرا ایڈیشن 3 سے 18 اکتوبر تک دبئی اور شارجہ میں کھیلا جائے گا، جس میں پاکستان چیمپئنز کی ٹیم بھی ایکشن

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا شیڈول جاری،10اکتوبر کو پاک بھارت ٹاکرا Read More »

ماس ریسلنگ ، برنالہ کے نوجوانوں کی شاندار کارکردگی، گولڈ اور کانسی کے تمغے جیت لئے

گوجرانوالہ ڈویژن میں منعقدہ ڈویژنل ماس ریسلنگ مقابلوں میں برنالہ کے نوجوان کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ، گولڈ اور کانسی کے تمغے جیت لئے ہیں۔ یونین کونسل ملوٹ کے سپوت طلحہ جٹ نے گولڈ میڈل حاصل کرکے مسلسل چوتھی کامیابی اپنے نام کر لی جبکہ برنالہ کے نوجوان زین عمران ولد عمران

ماس ریسلنگ ، برنالہ کے نوجوانوں کی شاندار کارکردگی، گولڈ اور کانسی کے تمغے جیت لئے Read More »

برمنگھم ٹیسٹ میں بھی شکست، پاکستان انگلینڈ کی سرزمین میں پہلی بار وائٹ واش

انگلینڈ نے برمنگھم ٹیسٹ میں بھی پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر پہلی بار ہوم سیریز میں وائٹ وائش کردیا اور 3 میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز 0-3 سے اپنے نام کرلی ہے۔ قومی ٹیم کی جانب سے دیا گیا 130 رنز کا ہدف انگلش ٹیم نے 2 وکٹوں کے نقصان پر پورا

برمنگھم ٹیسٹ میں بھی شکست، پاکستان انگلینڈ کی سرزمین میں پہلی بار وائٹ واش Read More »

مردان سے انگلینڈ کے میدان تک، برمنگھم ٹیسٹ میں کئی ریکارڈز قائم کرنیوالے رضا اللہ کون ہیں؟

قومی کرکٹ ٹیم میں ایک نئے نوجوان نے بطور فاسٹ بولر اور آل راؤنڈر رضااللہ نے اپنے بین الاقوامی سفر کا آغاز دھماکہ خیز انداز میں کیا ہے۔ برمنگھم ٹیسٹ میں ڈیبیو کرنے والے رضااللہ نے شاندار آل راؤنڈ کارکردگی سے پاکستان کی میچ میں واپسی ممکن بنائی۔ رضااللہ نے انگلینڈ کے خلاف تیسرے میچ

مردان سے انگلینڈ کے میدان تک، برمنگھم ٹیسٹ میں کئی ریکارڈز قائم کرنیوالے رضا اللہ کون ہیں؟ Read More »

جیولن تھرو کا عالمی معرکہ: اولمپک چیمپیئن ارشد ندیم اور ٹاپ ایتھلیٹس آج مدمقابل

ہنگری کے دارالحکومت بڈاپسٹ میں آج ورلڈ الٹمیٹ ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ کا شاندار میلہ سجے گا، جہاں اولمپک چیمپیئن ارشد ندیم سمیت دنیا کے ٹاپ 8 جیولن تھروورز آمنے سامنے ہوں گے۔ خطیر انعامی رقم اور انتہائی کڑے فارمیٹ پر مبنی یہ سنسنی خیز مقابلہ پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بج کر 15 منٹ

جیولن تھرو کا عالمی معرکہ: اولمپک چیمپیئن ارشد ندیم اور ٹاپ ایتھلیٹس آج مدمقابل Read More »

ویمنز ایشیا کپ، پاکستان کا سفر تمام،سری لنکا فائنل میں پہنچ گیا

دبئی: ویمنز ایشیا کپ ٹی 20 کے دوسرے سیمی فائنل میں سری لنکا ویمنز نے پاکستان کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ دبئی میں کھیلے گئے سیمی فائنل میں سری لنکا نے پاکستان کی جانب سے دیا گیا 131 رنز کا ہدف 18.4 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر

ویمنز ایشیا کپ، پاکستان کا سفر تمام،سری لنکا فائنل میں پہنچ گیا Read More »