Web Desk

اسسٹنٹ ڈائریکٹر اوزان کے شہر بھر میں چھاپے، پٹرول پمپ مالکان کو انتباہ جاری

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)عوام کو پٹرول اور ڈیزل کی پوری مقدار ملے گی یا نہیں؟ پٹرول پمپ مالکان کی من مانی روکنے کیلئے انتظامیہ میدان میں آگئی۔  مظفرآباد شہر میں مختلف پٹرول پمپس کے خلاف انسپکشن کا سلسلہ شروع کر دیا گیا، جہاں ناپ تول کے پیمانوں سے لے کر ڈیلیوری نوزلز تک باریک بینی سے […]

اسسٹنٹ ڈائریکٹر اوزان کے شہر بھر میں چھاپے، پٹرول پمپ مالکان کو انتباہ جاری Read More »

آزاد کشمیر : سردی کی شدت میں اضافہ، تاوبٹ میں پارہ منفی 10 ڈگری سے نیچے گرگیا

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر میں بارش اور برفباری کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔  بالائی علاقوں میں صبح کے وقت درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے ریکارڈ کیا گیا۔ آزاد کشمیر کے آخری گاؤں تاوبٹ میں پارہ منفی دس ڈگری سینٹی گریڈ سے بھی نیچے گرگیا۔ یہ بھی پڑھیں :وادی نیلم، گلگت بلتستان اور

آزاد کشمیر : سردی کی شدت میں اضافہ، تاوبٹ میں پارہ منفی 10 ڈگری سے نیچے گرگیا Read More »

اسلام آباد سفارتکاری کیلئے پھر مرکزنگاہ بن گیا،اہم رہنما پاکستان پہنچ آئے

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد عالمی و علاقائی سفارتکاری کا بڑا مرکز بن چکا ہے، جہاں اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے وزرائے خارجہ کونسل کے 30ویں اہم اجلاس کے لیے غیر ملکی وفود کی آمد کا سلسلہ زور و شور سے جاری ہے۔  اہم علاقائی فورم میں شرکت کے لیے

اسلام آباد سفارتکاری کیلئے پھر مرکزنگاہ بن گیا،اہم رہنما پاکستان پہنچ آئے Read More »

چکار میں لکڑی کی غیر قانونی ترسیل کا بھانڈا پھوٹ گیا، رات گئے ایکشن،گاڑی ضبط

چکار( رپورٹ عبد الصبور اعوان،نمائندہ کشمیر ڈیجیٹل) جنگلات سے غیر قانونی طور پر لکڑی کی منتقلی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے محکمہ جنگلات نے رات گئے بڑی کارروائی کی ہے۔ دورانِ گشت مشکوک ٹیوٹاگاڑی کو روک کر تلاشی لی گئی تو اس میں غیر قانونی طور پر منتقل کی جانے والی لکڑی برآمد ہوئی، محکمہ

چکار میں لکڑی کی غیر قانونی ترسیل کا بھانڈا پھوٹ گیا، رات گئے ایکشن،گاڑی ضبط Read More »

آیا صوفیہ کے نیچے کیا چھپا تھا؟ 1600 سال پرانی پراسرار سرنگیں دریافت

استنبول( کشمیر ڈیجٹیل ) ترکیہ کے شہر استنبول میں واقع تاریخی مسجد آیا صوفیہ کے نیچے صدیوں سے مٹی اور ملبے تلے دبے زیرِ زمین سرنگوں کے نظام کے اہم حصے دریافت کرلیے گئے۔ ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے تقریباً 3000 ٹن ملبہ ہٹانے کے بعد ان خفیہ راستوں تک رسائی حاصل کی ہے، جن کی

آیا صوفیہ کے نیچے کیا چھپا تھا؟ 1600 سال پرانی پراسرار سرنگیں دریافت Read More »

کشمیری عوام کا دوٹوک مطالبہ”فسادی عناصر کے خلاف ایکشن لیا جائے

اسلام آباد:آزاد کشمیر میں حالیہ احتجاجی تحریک کے تناظر میں  کالعدم ایکشن کمیٹی کی سرگرمیوں اور احتجاج کے طریقہ کار پر مختلف سماجی، کاروباری اور شہری حلقوں کی جانب سے تحفظات کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ مظفرآباد، میرپور اور دیگر اضلاع سے تعلق رکھنے والے تاجر نمائندوں اور مقامی شہریوں کا کہنا ہے کہ

کشمیری عوام کا دوٹوک مطالبہ”فسادی عناصر کے خلاف ایکشن لیا جائے Read More »

غریب عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم گر گیا،مظفرآباد میں گیس سلنڈر 8 ہزار روپے تک جاپہنچا

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے ایک اور پریشانی کھڑی ہوگئی، دارالحکومت مظفرآباد میں گیس سلنڈر کی قیمت مبینہ طور پر 8 ہزار روپے تک پہنچنے کا انکشاف ہوا ہے، گھریلو اخراجات پہلے ہی عوام کی قوت برداشت سے باہر ہو چکے ہیں۔  کھانا پکانے کے لیے استعمال ہونے والی گیس بھی

غریب عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم گر گیا،مظفرآباد میں گیس سلنڈر 8 ہزار روپے تک جاپہنچا Read More »

آزادکشمیرمیں زمینوں کا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ نہ ہو سکا ،عوام پٹوارخانوں کے چکر لگانے پر مجبور،رکاوٹ کون؟ اہم انکشافات سامنے آگئے

مظفرآباد (کشمیر ڈیجٹیل) آزادکشمیر میں محکمہ ریکارڈ مال کے کمپیوٹرائزڈ نظام کے قیام کو تقریباً 13 سال گزرنے کے باوجود نظام کو مکمل طور پر فعال، بااختیار اور جدید تقاضوں سے ہم آہنگ نہ کیا جا سکا، جبکہ فیز ون اور فیز ٹو میں خدمات انجام دینے والے تقریباً 93 ملازمین تاحال مستقل نہ ہو

آزادکشمیرمیں زمینوں کا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ نہ ہو سکا ،عوام پٹوارخانوں کے چکر لگانے پر مجبور،رکاوٹ کون؟ اہم انکشافات سامنے آگئے Read More »

شام ہوتے ہی میرپور میں دھوئیں کا راج، شہریوں نے انتظامیہ سے بڑا مطالبہ کر دیا

میرپور ( کشمیر ڈیجٹیل) خوبصورت شہر میرپور کی فضائیں شام ہوتے ہی دھوئیں کے بادلوں میں گم ہونے لگیں، سڑکیں شہریوں کی آمدورفت کے بجائے دھوئیں اور آلودگی کی لپیٹ میں آنے لگیں، کوئلوں پر بھنتے گوشت کی خوشبو اب شہریوں کے لیے اذیت کا باعث بنتی جا رہی ہے۔  شہر کی مختلف اہم شاہراہوں،

شام ہوتے ہی میرپور میں دھوئیں کا راج، شہریوں نے انتظامیہ سے بڑا مطالبہ کر دیا Read More »

ننھے کھلاڑیوں کا بڑا مقابلہ اسلام گڑھ میں 300 سے زائد بچوں نے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا لیا

اسلام گڑھ(نامہ نگار)ویژن آگین فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام تحصیل اسلام گڑھ کی چوتھی سالانہ ریس کے مقابلہ جات کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئے۔ سالانہ کھیلوں کے مقابلے میں تحصیل بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کے طلبہ نے شرکت کی۔  مختلف عمر کے بچوں کے لیے منعقدہ مقابلہ جات میں مجموعی طور پر

ننھے کھلاڑیوں کا بڑا مقابلہ اسلام گڑھ میں 300 سے زائد بچوں نے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا لیا Read More »