ایل اے 27 میں ووٹس اب 4 اگست کو ڈالے جائیں گے: چیف الیکشن کمشنر
آزاد جموں و کشمیر کے چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) غلام مصطفٰی مغل نے الیکشن کمیشن کی اعلیٰ قیادت کے ساتھ پولنگ اسٹیشنز کا دورہ کیا۔ ان کے ہمراہ سینئر ممبر الیکشن کمیشن خواجہ محمد احسن، ممبر الیکشن کمیشن سید نظیر الحسن گیلانی اور سیکرٹری الیکشن کمیشن راجہ محمد شکیل خان موجود تھے۔ اس موقع […]
ایل اے 27 میں ووٹس اب 4 اگست کو ڈالے جائیں گے: چیف الیکشن کمشنر Read More »









