کشمیر ڈیجیٹل

تعیناتی

ٹی ایچ کیو ہسپتال کیل میں گائناکالوجسٹ کی تعیناتی کردی گئی

نیلم(کشمیرڈیجیٹل)عوامی مطالبات اور مسلسل کوششوں کے نتیجے میں ٹی ایچ کیو ہسپتال کیل میں گائناکالوجسٹ کی تعیناتی کا اہم مسئلہ حل ہو گیا ۔ ڈاکٹر زاہدہ انور دختر انور حسین، جنہیں قبل ازیں ٹرانسفر کر دیا گیا تھا، کو ایم ایس ٹی ایچ کیو کیل ڈاکٹر محمد اشرف مغل کی تحریک اور بریگیڈیئر عمران ارشد […]

ٹی ایچ کیو ہسپتال کیل میں گائناکالوجسٹ کی تعیناتی کردی گئی Read More »

ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات ،مزدور کے نام پر عام تعطیل،محنت کش آج بھی دیہاڑی لگائے گا

اسلام آباد:ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات،یہ صرف ایک مصرعہ نہیں بلکہ ہمارے معاشرے کے مزدورطبقے کی روزمرہ حقیقت کی عکاسی ہے جو اپنی محنت سے زندگی کا پہیہ چلاتا ہے۔ یوم مزدور کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کااعلان کیا گیا ہے،تقریبات بھی ہوں گی مگر دوسری جانب محنت کش طبقے

ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات ،مزدور کے نام پر عام تعطیل،محنت کش آج بھی دیہاڑی لگائے گا Read More »

سی ایس ایس امتحان میں کامیابی سمیٹنے والی آزادکشمیر کی 4 بیٹیاں، تعلق کہاں سے ہے؟

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے سی ایس ایس مقابلے کے امتحان میں آزادکشمیر کی 4خواتین امیدواروں نے کامیابی سمیٹ پر مختلف سرکاری گروپس منتخب کر لئے ہیں جبکہ آزادکشمیر سے کوئی بھی مرد کامیابی نہیں حاصل کرسکا۔ سی ایس ایس نے مقابلے کے امتحان 2025 کے حتمی نتائج جاری کر دیے ہیں۔ اس

سی ایس ایس امتحان میں کامیابی سمیٹنے والی آزادکشمیر کی 4 بیٹیاں، تعلق کہاں سے ہے؟ Read More »

لداخ بھارت کی نام نہاد یونین ٹیریٹری کا حصہ نہیں، پاکستان کا شدید ردعمل

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان نے مقبوضہ خطے لداخ پر اپنا موقف واضح کرتے ہوئے کہا کہ لداخ کا خطہ بھارت کی نام نہاد یونین ٹیریٹری کاحصہ نہیں ۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی کا کہنا تھا کہ مقبوضہ لداخ نہ کبھی بھارت کا حصہ رہاہے اور نہ ہی اسے بھارت کا حصہ تسلیم کیا جائے

لداخ بھارت کی نام نہاد یونین ٹیریٹری کا حصہ نہیں، پاکستان کا شدید ردعمل Read More »

وفاقی وزیررانا ثناء اللہ کی سابق صدر آزادکشمیر راجہ ذوالقرنین کے گھرآمد، پارٹی میں شمولیت کی دعوت

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وفاقی وزیررانا ثناء اللہ خان کی قیادت میں مسلم لیگ ن کے اعلیٰ سطحی وفد کی اسلام آباد میں سابق صدر آزاد جموں کشمیر راجہ محمد ذوالقرنین خان کی رہائش گاہ “ہفت چنار” میں اہم ملاقات ۔ وفد میں وفاقی وزرا رانا ثنااللہ، امیر مقام، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری، انجم عقیل خان، سابق

وفاقی وزیررانا ثناء اللہ کی سابق صدر آزادکشمیر راجہ ذوالقرنین کے گھرآمد، پارٹی میں شمولیت کی دعوت Read More »

جہلم ویلی کا اعزاز، ولیجہ نثار خواجہ کامرس اینڈ ٹریڈ گروپ میں تعینات

جہلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل) جہلم ویلی کا فخر ، یونین کونسل لمنیاں سے تعلق رکھنے والے خواجہ نثار احمد مرحوم و شگفتہ اسلم خواجہ ایلیمنٹری معلمہ کی صاحبزادی ولیجہ نثار خواجہ نے سی ایس ایس کا امتحان پاس کر لیا یونین کونسل لمنیاں کی بیٹی ولیجہ نثار خواجہ نے محنت اور لگن سے سی ایس

جہلم ویلی کا اعزاز، ولیجہ نثار خواجہ کامرس اینڈ ٹریڈ گروپ میں تعینات Read More »

سی ایس ایس امتحان 2025کے نتائج کا اعلان، 170کی تقرری کی سفارش

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے سینئر حکام نے سی ایس ایس امتحان 2025 کے نتائج کا اعلان کر دیا جس کے مطابق کامیابی کی مجموعی شرح2 اعشاریہ 67فیصد انتہائی کم رہی۔ ایف پی ایس سی حکام کے مطابق امتحان میں 12 ہزار 792 امیدواروں نےحصہ لیاان طلباء میں سے صرف 355 امیدوار تحریری

سی ایس ایس امتحان 2025کے نتائج کا اعلان، 170کی تقرری کی سفارش Read More »

ہائیکورٹ کا تاریخی فیصلہ: آزاد کشمیر میں پنجاب طرز کا پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا حکم

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) ہائیکورٹ آزاد جموں و کشمیر کی نظامِ انصاف سے متعلق اہم اصلاحات کی جانب اہم پیش رفت سامنے آگئی ۔ ہائیکورٹ آزادجموں وکشمیر راجہ ضیغم افتخار ایڈووکیٹ بنام حکومت آزاد جموں و کشمیر (آزادکشمیر اسمبلی) رِٹ پٹیشن پر فیصلہ سنا دیا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:مظفرآباد: پٹرول کی قلت ، شہریوں کو مشکلات کا

ہائیکورٹ کا تاریخی فیصلہ: آزاد کشمیر میں پنجاب طرز کا پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا حکم Read More »

کرنل ریٹائر وقار احمد نور زبیر جرال کے گھر پہنچ گئے، ن لیگ میں شمولیت کی دعوت، مشاورت کا عندیہ

برنالہ (کشمیر ڈیجیٹل)مرکزی رہنما مسلم لیگ نواز کرنل (ر) وقار احمد نور ٹیم کے ہمراہ سابق صدر مسلم کانفرنس تحصیل برنالہ زبیر جرال کے گھر پہنچ گئے ۔ جہاں انہیں باقاعدہ مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کی دعوت دی۔ اس موقع پر محمد زبیر جرال نے اپنے دوست احباب اور عزیز رشتہ داروں سے مشاورت

کرنل ریٹائر وقار احمد نور زبیر جرال کے گھر پہنچ گئے، ن لیگ میں شمولیت کی دعوت، مشاورت کا عندیہ Read More »

مہاجرحلقوں میں انتخابی فہرستوں کی تیاری الیکشن کمیشن میں چیلنج

مظفرآباد/پشاور(کشمیر ڈیجیٹل)محمد حسن خان نے نظرِ ثانی اتھارٹی، ڈسٹرکٹ الیکشن کمیشن پشاور میں ایک باضابطہ درخواست جمع کرا دی۔ درخواست میں مہاجرین مقیم پاکستان کے حلقہ جات میں انتخابی فہرستوں کی تیاری کے عمل پر سنجیدہ تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:ن لیگی کارکنوں کا دیوان علی چغتائی کوتسلیم کرنے سے

مہاجرحلقوں میں انتخابی فہرستوں کی تیاری الیکشن کمیشن میں چیلنج Read More »