اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ہوشرباء اضافہ کردیا۔ شہری سرپکڑ کررہ گئے ۔
پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 12روپے 90پیسے فی لیٹر اضافہ ، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔
مزید یہ بھی پڑھیں:پیٹرول سمیت متعدد اشیاء کی قیمتیں بڑھنےسے مہنگائی مزید بڑھ گئی
تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ہوشرباء اضافہ کردیا، جس کے بعد نئی قیمت 358روپے 77پیسے فی لیٹر مقرر کردی ۔

پیٹرولیم ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت 3روپے72پیسے اضافہ کردیا ، نئی قیمت 381روپے 77پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے ۔
مزید یہ بھی پڑھیں:پیٹرولیم قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
نوٹیفکیشن کے مطابق مذکورہ نئی قیمتیں 8ستمبر کیلئے جاری کی گئی ہیں۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
وفاقی حکومت نے ایک بار پھر عوام پر مہنگائی کا بوجھ ڈال دیا




