کشمیر ڈیجیٹل

آزاد کشمیر ہائی کورٹ کا بڑا حکم، محکمہ صحت مظفرآباد میں 20 سے زائد تقرریاں معطل

ہائی کورٹ آزاد جموں و کشمیر نے محکمہ صحت عامہ مظفرآباد میں رولز کی خلاف ورزی پر جونیئر ہیلتھ ٹیکنیشنز کی بڑی تعداد میں ہونے والی تقرریوں کو معطل کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ ہائی کورٹ آزاد جموں و کشمیر نے محکمہ صحت عامہ مظفرآباد میں جونیئر ہیلتھ ٹیکنیشن (بی-9) کی حالیہ 20 […]

آزاد کشمیر ہائی کورٹ کا بڑا حکم، محکمہ صحت مظفرآباد میں 20 سے زائد تقرریاں معطل Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کا ‘اپنا گھر اسکیم’ کا باضابطہ آغاز، مستحقین میں بینک چیک تقسیم

وزیراعظم شہباز شریف نے “وزیراعظم اپنا گھر اسکیم” کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے، جس کے تحت قرض کے لیے اہل افراد میں بینک چیک بھی تقسیم کیے گئے ہیں۔ اس اہم منصوبے کا اطلاق صرف وفاق تک محدود نہیں ہوگا بلکہ اسے چاروں صوبوں، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بھی یکساں طور پر

وزیراعظم شہباز شریف کا ‘اپنا گھر اسکیم’ کا باضابطہ آغاز، مستحقین میں بینک چیک تقسیم Read More »

عوام کیلئے بڑی خوشخبری: نارمل پاسپورٹ کے اجرا کا دورانیہ 21 سے کم کر کے 14 دن کر دیا گیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے شہریوں کی سہولت کے لیے ایک اہم فیصلے کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت اب ملک بھر میں نارمل پاسپورٹ کا اجرا 21 دن کے بجائے صرف 14 روز میں کیا جائے گا۔ اس اقدام کا مقصد پاسپورٹ کے حصول کے عمل کو تیز بنانا اور

عوام کیلئے بڑی خوشخبری: نارمل پاسپورٹ کے اجرا کا دورانیہ 21 سے کم کر کے 14 دن کر دیا گیا Read More »

مقبوضہ کشمیر پہنچنے والے آسٹریلوی سیاح کا بڑا بیان، بھارتی قبضے کو غیر قانونی قرار دے دیا

مقبوضہ کشمیر کے دورے پر آئے ایک آسٹریلوی سیاح کے سوشل میڈیا بیان نے عالمی سطح پر ہلچل مچا دی ہے، جس میں انہوں نے وادی کی ثقافتی شناخت اور بھارتی قبضے کی قانونی حیثیت پر سنگین سوالات اٹھا دیے ہیں۔ سیاح کے اس بیان نے نہ صرف مسئلہ کشمیر کی اہمیت کو ایک بار

مقبوضہ کشمیر پہنچنے والے آسٹریلوی سیاح کا بڑا بیان، بھارتی قبضے کو غیر قانونی قرار دے دیا Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف کل ضلع نیلم میں “کشمیر کو حق دو بھارت” ریلی کا انعقاد

وادی نیلم: چیئرمین پاسبانِ حریت عزیر احمد غزالی نے مقبوضہ جموں کشمیر میں جاری بھارتی فوجی محاصرے، انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور کشمیری عوام کو حقِ خودارادیت سے مسلسل محروم رکھنے کے خلاف کل یکم مئی 2026 کو بعد از نمازِ جمعہ “کشمیر کو حق دو بھارت” ریلی کے انعقاد کا اعلان کیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف کل ضلع نیلم میں “کشمیر کو حق دو بھارت” ریلی کا انعقاد Read More »

وزیراعظم پاکستان کا آزاد کشمیر کے عوام کے لیے بڑا تحفہ، میرپور میں فری ٹرانسپورٹ سروس کا آغاز

میرپور: وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کی ہدایت پر میرپور کے شہریوں کے لیے ایک انتہائی احسن اقدام اٹھاتے ہوئے “انٹر سٹی فری پبلک ٹرانسپورٹ سروس” کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس اہم سہولت کا افتتاح کمشنر میرپور راجہ طاہر ممتاز خان نے ایک پروقار تقریب کے دوران کیا۔ اس منصوبے کے

وزیراعظم پاکستان کا آزاد کشمیر کے عوام کے لیے بڑا تحفہ، میرپور میں فری ٹرانسپورٹ سروس کا آغاز Read More »

ہائی کورٹ

آزاد کشمیر ہائی کورٹ کا تاریخی فیصلہ، پنجاب کی طرز پر سول پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا حکم

مظفرآباد: ہائی کورٹ آزاد جموں و کشمیر نے نظامِ انصاف میں اصلاحات کی جانب ایک اہم اور تاریخی پیش رفت کرتے ہوئے ریاست میں پنجاب کی طرز پر سول پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ عدالت نے یہ فیصلہ راجہ ضیغم افتخار ایڈووکیٹ کی جانب سے حکومت آزاد جموں و کشمیر

آزاد کشمیر ہائی کورٹ کا تاریخی فیصلہ، پنجاب کی طرز پر سول پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا حکم Read More »

معرکہ حق میں پاک فضائیہ کی برتری، عالمی دفاعی مارکیٹ میں چینی جنگی طیاروں کی دھاک بیٹھ گئی

بیجنگ: حالیہ پاک بھارت کشیدگی کے دوران پاک فضائیہ کی غیر معمولی مہارت اور چینی ساختہ لڑاکا طیاروں کی شاندار کارکردگی کے چرچے اب پوری دنیا میں ہو رہے ہیں۔ پاکستان ایئر فورس نے ‘معرکہ حق’ کے دوران ان چینی طیاروں کا کامیاب استعمال کرتے ہوئے دشمن کے کئی جنگی جہاز مار گرائے، جن میں

معرکہ حق میں پاک فضائیہ کی برتری، عالمی دفاعی مارکیٹ میں چینی جنگی طیاروں کی دھاک بیٹھ گئی Read More »

وادی نیلم کو ملانے والی مرکزی شاہراہ پرلینڈ سلائیڈنگ، سیاحوں اور مقامی افراد کو شدید مشکلات کا سامنا

وادی نیلم: گزشتہ روز ہونے والی بارش کے باعث شاہرائے نیلم ڈونگہ کس کے مقام سے ٹریفک کے لیے بند ہوگئی ہے، جس کی وجہ سے شاہراہ پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ انتظامیہ کی عدم موجودگی کے باعث مسافر اپنی مدد آپ کے تحت پتھروں اور ملبے کو ہٹا کر گاڑیوں کے لیے

وادی نیلم کو ملانے والی مرکزی شاہراہ پرلینڈ سلائیڈنگ، سیاحوں اور مقامی افراد کو شدید مشکلات کا سامنا Read More »

تمام حلقوں میں 30کلومیٹر سڑکوں پر کام کب شروع ہوگا؟وزیراعظم نے بتا دیا

مظفرآباد:وزیراعظم آزادکشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا کہ آزاد کشمیر کے تمام حلقہ جات کے ممبران اسمبلی کو مساوی طور پر 30 کلو میٹر سڑکیں دی گئی ہیں جن پر جلد کام شروع کر دیا جائے گا۔ سردارمیر اکبر کے سوال پر اسمبلی میں وزیراعظم نے کہا کہ فاضل ممبر حلقہ شرقی باغ کو یقین

تمام حلقوں میں 30کلومیٹر سڑکوں پر کام کب شروع ہوگا؟وزیراعظم نے بتا دیا Read More »