کشمیر ڈیجیٹل

ووٹر فہرستوں میں ناموں کاغلط اندراج، چیف الیکشن کمشنر کا معاملہ یکسو کرنے کا حکم

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں کشمیرجسٹس (ر) غلام مصطفی مغل کی زیر صدارت ضلعی انتظامیہ مظفرآباد ڈویژن کا ایک اہم اجلا س جمعہ کے روز منعقد ہوا۔ اجلاس میں ممبر الیکشن کمیشن سید نظیر الحسن گیلانی،سیکرٹری الیکشن کمیشن راجہ محمد شکیل خان،ڈپٹی کمشنرمظفرآباد منیر قریشی، ڈپٹی کمشنر جہلم ویلی، اسسٹنٹ کمشنر ز مظفرآباد،ہٹیاں بالا […]

ووٹر فہرستوں میں ناموں کاغلط اندراج، چیف الیکشن کمشنر کا معاملہ یکسو کرنے کا حکم Read More »

وادی نیلم :جوان بچی نالے میں بہہ گئی، ریسکیو آپریشن شروع، علاقے کی فضا سوگوار

نیلم(کشمیر ڈیجٹل سے)وادی نیلم کے علاقے سرگن میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں 16 سالہ لڑکی بے نظیر دختر محمد ارشاد سرگن نالہ میں بہہ گئی۔ واقعے کے فوراً بعد ریسکیو آپریشن شروع کر دیا۔ ریسکیو 1122، پولیس، پاکستان آرمی کے جوانوں اور مقامی افراد پر مشتمل ٹیمیں بچی کی تلاش میں مصروف ہیں اور

وادی نیلم :جوان بچی نالے میں بہہ گئی، ریسکیو آپریشن شروع، علاقے کی فضا سوگوار Read More »

گرینڈ حیات لیز کیس: بی این پی کی معاہدے کی خلاف ورزیوں،ڈیفالٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)گرینڈ حیات کا معاملہ سیاسی نہیں بلکہ ایک قانونی اور معاہداتی ڈیفالٹ کیس ہے۔سی ڈی اے نے 2005 میں جناح کنونشن سینٹر کے قریب 13.5 ایکڑ زمین پانچ ستارہ ہوٹل منصوبے کیلئے لیز پر دی۔ میسرز بی این پی نے 4.882 ارب روپے کی سب سے بڑی بولی دے کر یہ منصوبہ حاصل

گرینڈ حیات لیز کیس: بی این پی کی معاہدے کی خلاف ورزیوں،ڈیفالٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

وزیراعظم شہبازشریف نے ون کانسٹیٹیوشن ایونیومعاملے پر اعلیٰ سطح کمیٹی تشکیل دیدی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کے معاملے پر اعلیٰ سطح کمیٹی تشکیل دے دی۔ وزیرِ قانون و وانصاف اعظم نذیر تارڑ کی سربراہی میں وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری، سیکریٹری کابینہ اور کامرس سیکریٹری اس کمیٹی کے ارکان ہونگے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:کشمیر کااستصوابِ رائے کے ذریعے پاکستان

وزیراعظم شہبازشریف نے ون کانسٹیٹیوشن ایونیومعاملے پر اعلیٰ سطح کمیٹی تشکیل دیدی Read More »

raja farooq haider

کشمیر کااستصوابِ رائے کے ذریعے پاکستان سے الحاق کا فیصلہ ہوگا:راجہ فاروق حیدر

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کیرن مقبوضہ کشمیر میں شہید ہونے والے راجہ لیاقت کے بھائی کی رہائش گاہ پر گئے جہاں انہوں نے مرحوم کے انتقال پر تعزیت کی اور فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ لائن آف کنٹرول ( ایل او سی)منقسم

کشمیر کااستصوابِ رائے کے ذریعے پاکستان سے الحاق کا فیصلہ ہوگا:راجہ فاروق حیدر Read More »

کرپشن

حاجی پیر ویلی : گاؤں بیاڑاں میں لنک روڈ کی تعمیر میں مبینہ کرپشن کا انکشاف

حاجی پیر ویلی (کشمیر ڈیجیٹل) یونین کونسل حاجی پیر ویلی کے گاؤں بیاڑاں میں لنک روڈ کی تعمیر میں مبینہ کرپشن کا انکشاف سامنے آیا ہے ۔ مقامی عوام کے مطابق تقریباً 5 لاکھ روپے کی لاگت سے صرف 300 فٹ سڑک تعمیر کر کے باقی رقم خرد برد کر لی گئی، جس سے عوام

حاجی پیر ویلی : گاؤں بیاڑاں میں لنک روڈ کی تعمیر میں مبینہ کرپشن کا انکشاف Read More »

شرکت

گڑھی دوپٹہ : چوہدری رشید کی شہید حوالدار عمران عباسی کی نماز جنازہ میں شرکت

مظفر آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وزیر منصوبہ بندی و ترقیات/پی ڈی او چوہدری محمد رشید نے گڑھی دوپٹہ کے نواحی گاؤں موئیاں کھکھیاں میں شہید حوالدار عمران عباسی کی نماز جنازہ میں شرکت کی ۔ اس موقع پر وہ عسکری حکام کے ہمراہ شہید کی قبر پر گئے، پھول رکھے اور تدفین کے بعد خصوصی دعا میں

گڑھی دوپٹہ : چوہدری رشید کی شہید حوالدار عمران عباسی کی نماز جنازہ میں شرکت Read More »

فاروق حیدر

راجہ ذوالقرنین کی ن لیگ میں شمولیت سے پارٹی مزید مضبوط ہوگی، راجہ فاروق حیدر

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ سابق صدر آزادکشمیر راجہ ذوالقرنین ایک باوقار، معزز اور نمایاں خاندانی پس منظر کے حامل رہنما ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) میں ان کی شمولیت آزادکشمیر کی سیاسی صورتحال میں ایک اہم سنگِ میل ہے

راجہ ذوالقرنین کی ن لیگ میں شمولیت سے پارٹی مزید مضبوط ہوگی، راجہ فاروق حیدر Read More »

ڈاکٹر مشتاق

آئندہ انتخابات ، آزاد کشمیر میں حقیقی تبدیلی کے لیے عوام جماعت اسلامی کا ساتھ دیں، ڈاکٹر مشتاق

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)جماعت اسلامی آزاد کشمیر و گلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان نے کہا ہے کہ پونچھ کے بہادر اور غیور عوام کو 77 برس سے مسلط فرسودہ اور ظالمانہ نظام کے خاتمے کے لیے جماعت اسلامی کا ساتھ دینا ہوگا ۔ ان کا کہنا تھا کہ روایتی سیاسی جماعتوں نے اقتدار

آئندہ انتخابات ، آزاد کشمیر میں حقیقی تبدیلی کے لیے عوام جماعت اسلامی کا ساتھ دیں، ڈاکٹر مشتاق Read More »

وزیر اعظم

وزیراعظم کا یومِ مزدور پر ملک بھر کے محنت کشوں کو خراجِ تحسین پیش

وزیراعظم شہباز شریف نے یومِ مزدور کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں ملک بھر کے محنت کشوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزدور طبقہ اپنی انتھک محنت اور بےلوث خدمات کے ذریعے قومی ترقی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان آج یومِ مزدور

وزیراعظم کا یومِ مزدور پر ملک بھر کے محنت کشوں کو خراجِ تحسین پیش Read More »