تازہ ترین

آزاد کشمیر

پیٹرول بچپ پروگرام ، آزاد کشمیر کے تمام سکولز ہفتے کے 5 دن کھلیں گے

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کے محکمہ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے ریاست بھر کے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے پانچ دن کھلیں گے ۔ سیکرٹریٹ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کی جانب سے جاری کردہ سرکولر (نمبر SE&SE/28234-64/2026) کے مطابق یہ فیصلہ حکومت کی جانب سے بچت اور ایندھن کی بچت […]

پیٹرول بچپ پروگرام ، آزاد کشمیر کے تمام سکولز ہفتے کے 5 دن کھلیں گے Read More »

پاک فوج

وادی لیپہ، پاک فوج نے متاثرہ دکانداروں میں راشن اور نقد رقم تقسیم کر دی

وادی لیپہ ( کشمیر ڈیجیٹل)وادی لیپہ کے مرکز میں واقع قدیمی کپہ گلی بازار میں دو روز قبل اچانک ہولناک آگ بھڑک اٹھی، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے متعدد دکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا۔ آتشزدگی کے اس اچانک حادثے کے نتیجے میں دکان داروں کا لاکھوں روپے کا سامان جل کر خاکستر

وادی لیپہ، پاک فوج نے متاثرہ دکانداروں میں راشن اور نقد رقم تقسیم کر دی Read More »

صدر، وزیراعظم

شہداء کی عظیم قربانیاں قوم کیلئے مشعلِ راہ ہیں ، لہو رائیگاں نہیں جائیگا ، صدر، وزیراعظم

صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم محمد شہباز شریف اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے خیبرپختونخو اور بلوچستان میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنۃ الخوارج کیخلاف سکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشنز کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ رہنماؤں نے شمالی وزیرستان اور ہنگو میں 10 خوارج کو جہنم واصل کرنے پر فورسز کی

شہداء کی عظیم قربانیاں قوم کیلئے مشعلِ راہ ہیں ، لہو رائیگاں نہیں جائیگا ، صدر، وزیراعظم Read More »

سکیورٹی فورسز

خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 17 دہشت گرد ہلاک، 6 جوان شہید

خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس معلومات پر مبنی مختلف کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے 17 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ ہنگو میں ایک بزدلانہ آئی ای ڈی دھماکے کے نتیجے میں سکیورٹی فورسز کے 6 بہادر جوان شہید ہو گئے۔ بلوچستان میں آپریشن ‘ردالفتنہ 3’ کے تحت کارروائیوں کا سلسلہ

خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 17 دہشت گرد ہلاک، 6 جوان شہید Read More »

شاداب خان

سی پی ایل کوالیفائر1میں قومی آل راؤنڈر شاداب خان کی ہیٹ ٹرک

کیریبین پریمیئر لیگ (سی پی ایل) 2026 میں پاکستانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی کا سلسلہ پوری آب و تاب کیساتھ جاری ہے۔ کوالیفائر 1 میچ میں قومی ٹیم کے ستاروں شاداب خان اور سفیان مقیم کی جادوئی باؤلنگ کی بدولت اینٹیگا اینڈ باربودا فالکنز نے گیانا ایمزون واریئرز کو بحران میں مبتلا کرتے ہوئے یکطرفہ

سی پی ایل کوالیفائر1میں قومی آل راؤنڈر شاداب خان کی ہیٹ ٹرک Read More »

آئی سی سی

آئی سی سی کا اگست کے پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کے فاتحین کا اعلان

آئی سی سی نے اگست کے پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کے فاتحین کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق، سری لنکا کے ابھرتے ہوئے بیٹر سونال ڈینوشا نے اگست کیلئےمینز پلیئر آف دی منتھ کا اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:بنگلادیش نے آئی سی

آئی سی سی کا اگست کے پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کے فاتحین کا اعلان Read More »

گڈز ٹرانسپورٹ

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ، گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کا کرائے 7 فیصد بڑھانے کا اعلان

پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ زبردست اضافے کے بعد ملک بھر میں مال بردار ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں بھی نمایاں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے ایندھن کے نرخوں میں مسلسل اضافے کے پیشِ نظر تمام قسم کی مال برداری اور گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 7

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ، گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کا کرائے 7 فیصد بڑھانے کا اعلان Read More »

مریم نواز

مجھ پر تنقید کرنیوالے تم کون ہوتے ہو، مریم نواز یوٹیوبر پر برہم

وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سرکاری جہاز کے استعمال پر تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے بیٹی کی گریجویشن کی تقریب میں جانے کے تمام اخراجات پونے 3 کروڑ روپے اپنی جیب سے ادا کئے ہیں۔ یوٹیوبرز کی تنقید اور عوام کو جوابدہی ان کا کہنا تھا کہ وہ صرف عوام کو

مجھ پر تنقید کرنیوالے تم کون ہوتے ہو، مریم نواز یوٹیوبر پر برہم Read More »

ایشین گیمز،تھائی لینڈ کو شکست، پاکستان ویمن ٹیم نے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

پاکستان نے ایشین گیمز ویمنز کرکٹ کمپٹیشن کے دوسرے کوارٹر فائنل میں تھائی لینڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ مسلسل بارش کے باعث میچ کا ٹاس بھی تاخیر کا شکار ہوا اور میچ کو 11 اوورز فی ٹیم تک محدود کر دیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں:بھارتی کرکٹر

ایشین گیمز،تھائی لینڈ کو شکست، پاکستان ویمن ٹیم نے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی Read More »

ٹرمپ

مقدس مقامات کیخلاف جارحیت قابل مذمت،ایران کا اہم بیان آگیا

ایران نے مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ اور مسجد اقصیٰ سمیت مقدس مقامات اور زائرین کے خلاف ہر قسم کی جارحیت کو قابل مذمت قرار دے دیا ہے۔ گزشتہ روز ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر عربی زبان میں جاری بیان لکھا کہ مکہ مکرمہ کی طرف

مقدس مقامات کیخلاف جارحیت قابل مذمت،ایران کا اہم بیان آگیا Read More »