ایشین گیمز،تھائی لینڈ کو شکست، پاکستان ویمن ٹیم نے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
پاکستان نے ایشین گیمز ویمنز کرکٹ کمپٹیشن کے دوسرے کوارٹر فائنل میں تھائی لینڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ مسلسل بارش کے باعث میچ کا ٹاس بھی تاخیر کا شکار ہوا اور میچ کو 11 اوورز فی ٹیم تک محدود کر دیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں:بھارتی کرکٹر […]
ایشین گیمز،تھائی لینڈ کو شکست، پاکستان ویمن ٹیم نے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی Read More »









