تازہ ترین

فیفا ورلڈکپ فائنل،دوسرے ہاف میں بھی گول نہ ہوسکا، ایکسٹرا ٹائم دیدیا گیا

فیفا ورلڈ کپ 2026 اب اپنے فیصلہ کُن مرحلے میں داخل ہوچکا ہے، جہاں دنیائے فٹبال کی دو مضبوط ٹیمیں ارجنٹینا اور اسپین فائنل میچ میں ٹرافی جیتنے کے لیے ایک دوسرے کے مد مقابل ہیں تاہم دوسرے ہاف تک دونوں میں سے کوئی بھی ٹیم پورا زور لگانے کے باوجود کوئی گول نہیں کرسکی […]

فیفا ورلڈکپ فائنل،دوسرے ہاف میں بھی گول نہ ہوسکا، ایکسٹرا ٹائم دیدیا گیا Read More »

امریکا کا ایک اور فوجی عراق میں ہلاک ہو گیا،سینٹ کام کی تصدیق

امریکا کا ایک اور فوجی عراق میں ایرانی ڈرون حملے میں ہلاک ہوگیا۔امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام ) کے مطابق شمالی عراق میں ایک امریکی فوجی اہلکار 18 جولائی کو کارروائی کے دوران ہلاک ہوا۔ سینٹ کام کا کہنا ہے کہ امریکی فوجی اہلکار ایرانی ڈرون کو مار گرائے جانے کے بعد باقی رہ جانے

امریکا کا ایک اور فوجی عراق میں ہلاک ہو گیا،سینٹ کام کی تصدیق Read More »

فیفا ورلڈکپ فائنل، پہلا ہاف ختم، کوئی گول نہ ہو سکا

دنیائے فٹبال پر آئندہ 4برس تک حکمرانی کس ٹیم کی ہوگی، اس کا فیصلہ آج امریکا میں جاری فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل میں ہوگا جہاں دفاعی چیمپئن ارجنٹینا اور عالمی چیمپئن اسپین مدمقابل ہیں،فائنل کا پہلا ہاف ختم ہوگیا ہے اور دونوں ٹیمیں کوئی گول نہیں کرسکی ہیں۔ نیویارک کے نیو جرسی اسٹیڈیم

فیفا ورلڈکپ فائنل، پہلا ہاف ختم، کوئی گول نہ ہو سکا Read More »

سپریم لیڈر کی رہائشگاہ پر حملہ سکیورٹی خلا تھا، خطرات اب بھی ہیں، عراقچی

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے  انکشاف کیا ہے کہ سابق رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای کی رہائش گاہ پر ہونے والے حملے کی وجہ سکیورٹی خلا تھا۔ امریکا اور اسرائیل کو ایرانی قیادت کے اہم اجلاسوں کی معلومات حاصل تھیں۔ انہوں نے خدشہ ظاہر کیا کہ ممکنہ طور پر یہ خطرہ

سپریم لیڈر کی رہائشگاہ پر حملہ سکیورٹی خلا تھا، خطرات اب بھی ہیں، عراقچی Read More »

رانا ثناء اللہ

بلاول بھٹو کی تقاریر سیاسی ماحول کشیدہ کر سکتی ہیں، رانا ثنا کا انتباہ

اسلام آباد:وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے خبردار کیا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کی حالیہ تقاریر سیاسی ماحول کو مزید کشیدہ کر سکتی ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے بلاول بھٹو زرداری کے بیان کو نامناسب قرار دیا۔ یہ بھی پڑھیں: آزاد

بلاول بھٹو کی تقاریر سیاسی ماحول کشیدہ کر سکتی ہیں، رانا ثنا کا انتباہ Read More »

نورین نیازی

نورین نیازی کے بیان کی گودی میڈیا میں بھر پور کوریج ، غداری اور پاکستان دشمنی کی اس سے بڑی مثال کیا ہو سکتی ہے؟

بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی ہمشیرہ نورین نیازی کے حالیہ بیانات اور ان پر بھارتی میڈیا کی غیر معمولی کوریج نے ملکی سیاست میں ایک نیا تنازع کھڑا کر دیا ہے۔ سیاسی تجزیہ کاروں اور عوامی حلقوں کی جانب سے ان بیانات کو ملکی سلامتی اور وقار کے منافی قرار دیتے

نورین نیازی کے بیان کی گودی میڈیا میں بھر پور کوریج ، غداری اور پاکستان دشمنی کی اس سے بڑی مثال کیا ہو سکتی ہے؟ Read More »

عطا تارڑ

پاکستان کیخلاف غداری اور بدنامی کی کوشش کرنے والے ہمیشہ ناکام ہوں گے : عطاء اللہ تارڑ

لاہور (کشمیر ڈیجیٹل )وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جس نے بھی پاکستان کے ساتھ غداری کی اور اسے بدنام کرنے کی کوشش کی، رسوائی اور ناکامی ہمیشہ اس کا مقدر بنی۔ ؎ انہوں نے کہا کہ یہ معاملہ یہاں تھمے گا نہیں، آپ کو جواب دینا ہوگا

پاکستان کیخلاف غداری اور بدنامی کی کوشش کرنے والے ہمیشہ ناکام ہوں گے : عطاء اللہ تارڑ Read More »

جاں بحق

مانسہرہ :سیاحوں کی کار کھائی میں جا گری، 4افراد جاں بحق ، ایک زخمی

مانسہرہ سے ناران جانے والی شاہراہ پر تیز رفتاری کے باعث ایک انتہائی افسوسناک اور دلخراش حادثہ پیش آیا ہے، جہاں سیاحوں کی ایک تیز رفتار کار موڑ کاٹتے ہوئے بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گری۔ اس خوفناک حادثے کے نتیجے میں کار میں سوار 4 سیاح موقع پر ہی جاں بحق

مانسہرہ :سیاحوں کی کار کھائی میں جا گری، 4افراد جاں بحق ، ایک زخمی Read More »

پاک فوج

کرم سیکٹر: افغان طالبان کی پاکستانی چوکیوں پر بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا کراراجواب، دشمن کی توپیں خاموش

پاک افغان سرحد پر کرم سیکٹر میں افغان طالبان کی جانب سے پاکستانی سرحدی چوکیوں کو نشانہ بنایا گیا ہے، جس پر پاکستانی سکیورٹی فورسز نے بھرپور اور مؤثر جوابی کارروائی کرتے ہوئے دشمن کی توپیں خاموش کروا دیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق افغان طالبان نے کرم سیکٹر میں قائم پاکستانی سرحدی چوکیوں پر بھاری

کرم سیکٹر: افغان طالبان کی پاکستانی چوکیوں پر بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا کراراجواب، دشمن کی توپیں خاموش Read More »

کالعدم ایکشن

مظفرآباد کے شہریوں نے کالعدم ایکشن کمیٹی کی کال کو ایک بار پھر مسترد کر دیا

مظفر آباد (کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں و کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کے شہریوں اور تاجر برادری نے کالعدم ایکشن کمیٹی کی جانب سے دی جانے والی ہڑتال اور احتجاج کی کال کو ایک بار پھر مکمل طور پر مسترد کر دیا ۔ شہریوں نے کہا کہ موجودہ صورتحال میں احتجاجی ہڑتالوں سے عام شہریوں کی مشکلات

مظفرآباد کے شہریوں نے کالعدم ایکشن کمیٹی کی کال کو ایک بار پھر مسترد کر دیا Read More »