پی ٹی اے کا سم کے اجراء کیلئے نیا نظام متعارف کرانے پر غور
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے فنگر پرنٹس کی تصدیق میں پیش آنے والے مسائل کے مستقل حل کے لیے نادرا کی پاک آئی ڈی ایپ کے ذریعے چہرے کی شناخت پر مبنی نیا تصدیقی نظام متعارف کرانے پر غور شروع کر دیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد سم کارڈ کے حصول کے […]
پی ٹی اے کا سم کے اجراء کیلئے نیا نظام متعارف کرانے پر غور Read More »









