تازہ ترین

کالعدم ایکشن

مظفرآباد کے شہریوں نے کالعدم ایکشن کمیٹی کی کال کو ایک بار پھر مسترد کر دیا

مظفر آباد (کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں و کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کے شہریوں اور تاجر برادری نے کالعدم ایکشن کمیٹی کی جانب سے دی جانے والی ہڑتال اور احتجاج کی کال کو ایک بار پھر مکمل طور پر مسترد کر دیا ۔ شہریوں نے کہا کہ موجودہ صورتحال میں احتجاجی ہڑتالوں سے عام شہریوں کی مشکلات […]

مظفرآباد کے شہریوں نے کالعدم ایکشن کمیٹی کی کال کو ایک بار پھر مسترد کر دیا Read More »

بلاول بھٹو

آزاد کشمیر الیکشن کیلئے پیپلز پارٹی سب سے مضبوط جماعت ہے ، بلاول بھٹو

کوٹلی (کشمیر ڈیجیٹل) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے آئندہ انتخابات میں پیپلز پارٹی سب سے مضبوط جماعت بن کر ابھرے گی اور کوٹلی کی تمام نشستوں پر کامیابی حاصل کر کے حکومت بنائے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے آزاد کشمیر کے ضلع کوٹلی میں

آزاد کشمیر الیکشن کیلئے پیپلز پارٹی سب سے مضبوط جماعت ہے ، بلاول بھٹو Read More »

شدید ردعمل

آزاد کشمیر کے شہریوں کا فضل الرحمان کے بیان پر شدید ردعمل ، معافی کا مطالبہ کر دیا

مظفر آباد (کشمیر ڈیجیٹل) فضل الرحمان کے حالیہ بیان پر آزاد جموں و کشمیر کے شہریوں کی جانب سے شدید ردعمل، غم و غصے اور ناراضگی کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ عوامی حلقوں نے اس بیان کو قومی سلامتی اور شہداء کی قربانیوں کی توہین قرار دیتے ہوئے سربراہ جے یو آئی (ف) سے

آزاد کشمیر کے شہریوں کا فضل الرحمان کے بیان پر شدید ردعمل ، معافی کا مطالبہ کر دیا Read More »

تعطیل

سرکاری ملازمین کو ووٹ کاسٹ کرنے کی سہولت کیلئے کل ضلع بھر میں عام تعطیل کا اعلان

کوٹلی (کشمیر ڈیجیٹل) ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کوٹلی نے موجودہ سکیورٹی صورتحال اور سرکاری ملازمین کو حقِ رائے دہی کے استعمال میں سہولت فراہم کرنے کیلئے کل 20 جولائی کو ضلع بھر میں عام تعطیل کی منظوری دے دی ہے۔ تعطیل کے اس فیصلے کا مقصد امن و امان کے قیام کو یقینی بنانا اور انتخابی عمل

سرکاری ملازمین کو ووٹ کاسٹ کرنے کی سہولت کیلئے کل ضلع بھر میں عام تعطیل کا اعلان Read More »

کلاؤڈ برسٹ

وادی نیلم میں کلاؤڈ برسٹ سے سیلابی صورتحال اور نقصانات کی تفصیلات سامنے آگئیں

نیلم (کشمیر ڈیجیٹل)وادی نیلم کے نواحی گاؤں کٹھہ پیراں کے نالے میں کلاؤڈ برسٹ شدید ترین بارش ہونے سے نالے میں طغیانی آ گئی اور اس نے سیلابی صورتحال اختیار کر لی ہے۔ املاک کو نقصان: سیلابی ریلے کی زد میں آکر کٹھہ پیراں نالے کے قریب واقع رہائشی مکانات سمیت متعدد دکانیں بھی شدید

وادی نیلم میں کلاؤڈ برسٹ سے سیلابی صورتحال اور نقصانات کی تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

کاغذات نامزدگی

آزاد کشمیر میں سیاسی جماعتیں متحرک ، انتخابی مہم عروج پر پہنچ گئی

آزاد جموں و کشمیر میں عام انتخابات کے سلسلے میں تمام سیاسی جماعتیں مکمل طور پر متحرک ہو چکی ہیں اور خطے میں انتخابی مہم اپنے روایتی عروج پر پہنچ گئی ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے کی جانے والی انتخابی سرگرمیوں اور شیڈول کے مطابق آزاد جموں و کشمیر میں انتخابات کی تمام تیاریاں

آزاد کشمیر میں سیاسی جماعتیں متحرک ، انتخابی مہم عروج پر پہنچ گئی Read More »

یومِ الحاقِ پاکستان: کل جماعتی حریت کانفرنس اور جموں و کشمیر لبریشن سیل کے زیرِ اہتمام گول میز کانفرنس کا انعقاد

اسلام آباد: یومِ الحاقِ پاکستان کے باوقار موقع پر کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر و پاکستان اور جموں و کشمیر لبریشن سیل کے اشتراک سے اسلام آباد میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے مرکزی دفتر میں ایک اہم اور خصوصی گول میز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ہے۔ اس اہم فکری کانفرنس

یومِ الحاقِ پاکستان: کل جماعتی حریت کانفرنس اور جموں و کشمیر لبریشن سیل کے زیرِ اہتمام گول میز کانفرنس کا انعقاد Read More »

فیس بک تک رسائی ، پاکستان سمیت مختلف ممالک کے صارفین کومشکلات کا سامنا

اسلام آباد: فیس بک کے ہزاروں صارفین نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم تک رسائی حاصل کرنے میں شدید مشکلات کی شکایت کی ہے، جہاں خصوصاً ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر استعمال کرنے والے صارفین کو لاگ اِن کرنے اور پیجز لوڈ ہونے میں مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ پاکستان میں بھی متعدد صارفین نے سوشل

فیس بک تک رسائی ، پاکستان سمیت مختلف ممالک کے صارفین کومشکلات کا سامنا Read More »

بارش

مظفرآباد میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ شروع، گرمی کا زور ٹوٹ گیا

مظفرآباد اور اس کے ملحقہ علاقوں میں وقفے وقفے سے جاری بارش کے نتیجے میں شدید گرمی اور حبس کا زور مکمل طور پر ٹوٹ گیا ہے۔ طویل حبس اور شدید تپش کے بعد آزاد کشمیر کے دارالحکومت اور گردونواح کے علاقوں میں بادل برسنے سے جہاں شہریوں نے سکھ کا سانس لیا ہے، وہیں

مظفرآباد میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ شروع، گرمی کا زور ٹوٹ گیا Read More »

پیٹرول

پیٹرول پر 124.73، ڈیزل پر 112.65 روپے لیوی اور ٹیکس وصولی کا انکشاف

اسلام آباد: پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں شامل پٹرولیم لیوی، ٹیکسز اور مختلف مارجنز کی تفصیلی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ حکومتی دستاویزات کے مطابق عوام سے ایک لیٹر پیٹرول پر مجموعی طور پر 124 روپے 73 پیسے جبکہ ایک لیٹر ہائی اسپیڈ ڈیزل پر 112 روپے 65 پیسے لیوی، ٹیکس اور

پیٹرول پر 124.73، ڈیزل پر 112.65 روپے لیوی اور ٹیکس وصولی کا انکشاف Read More »