مودی چاہتا تو پاکستان کو دو منٹ میں فکس کر دیتا‘‘معرکہ حق میں کامیابی پر نورین خان کا متنازعہ بیان
عمران خان کی بہن نورین خان کے معرکۂ حق میں بھارت کیخلاف پاک فوج کی تاریخی کامیابی پر متنازعہ بیان سوشل میڈیا پر وائرل جس پر صارفین کی جانب سے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ ایک انٹرویو کے دوران نورین خان نے کہا کہ معرکۂ حق پاکستان اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی […]









