ایران کا باب المندب بند کرنے کی دھمکی، عالمی توانائی بحران کا خدشہ
تہران (کشمیر ڈیجیٹل) ایران نے یمن کے حوثی گروپ کو ہدایت دی ہے کہ اگر امریکا نے ایرانی توانائی کے بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنایا تو وہ بحیرۂ احمر کے اہم بحری راستے باب المندب کو بند کرنے کے لیے تیار رہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق حوثیوں نے باب المندب […]
ایران کا باب المندب بند کرنے کی دھمکی، عالمی توانائی بحران کا خدشہ Read More »









