Bukhari

سوات، وادی کالام میں گلیشیئرپھٹنے سے 7 افراد زخمی، ایک نوجوان لاپتہ

سوات کے علاقے کالام کی وادی مٹلتان میں گلیشیئر پھٹنے کے باعث 7 افرا زخمی ہوگئےجبکہ ایک نوجوان سید علی شاہ ریلے میں بہہ گیا ۔ جس کا تاحال پتہ نہ چل سکا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق 3 زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کالام سے مزید علاج کے لیے سنٹرل ہسپتال […]

سوات، وادی کالام میں گلیشیئرپھٹنے سے 7 افراد زخمی، ایک نوجوان لاپتہ Read More »

وادی لیپا، انتخابی گہما گہمی عروج پر، 20امیدوار میدان میں، کانٹے دار مقابلہ متوقع

وادی لیپہ( رپورٹ نمائندہ کشمیر ڈیجیٹل عبد الصبور اعوان ) وادی لیپہ حلقہ ایل اے 7میں انتخابی گہما گہمی عروج پر،آزاد امیدوار وں سمیت 20اسمبلی امیدوار میدان میں آگئے۔ آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات 2026 کی آمد کے ساتھ ہی وادی لیپہ کے حلقہ نمبر 7 میں سیاسی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں

وادی لیپا، انتخابی گہما گہمی عروج پر، 20امیدوار میدان میں، کانٹے دار مقابلہ متوقع Read More »

عوامی حقوق یا ’را‘ سے وفاداریاں؟ سردارامان کی پاک فوج کے خلاف ہرزہ سرائی کے محرکات بے نقاب

مظفرآباد: آزاد کشمیر میں کالعدم ایکشن کمیٹی کے ممبران اپنی حد سے تجاوز کرنے لگے۔ حال ہی میں ممبر کالعدم ایکشن کمیٹی سردار امان کی پاک فوج کے خلاف نفرت انگیز تقریر کے پیچھے خفیہ ہاتھ سامنے آ گیا۔ ذرائع کے مطابق ممبر کالعدم ایکشن کمیٹی سردار امان نے بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے ایک

عوامی حقوق یا ’را‘ سے وفاداریاں؟ سردارامان کی پاک فوج کے خلاف ہرزہ سرائی کے محرکات بے نقاب Read More »

اثرات

پٹرول 5 روپے 44 پیسے ، ڈیزل 31 روپے 5 پیسے مہنگا، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی حکومت نے پٹرول پانچ روپے 44پیسے اور ڈیزل کی قیمت 31روپے 5 پیسے اضافے کا اعلان کردیا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت 354روپے35پیسے جبکہ پیٹرول کی قیمت316رروپے 33پیسے مقرر کردی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

پٹرول 5 روپے 44 پیسے ، ڈیزل 31 روپے 5 پیسے مہنگا، نوٹیفکیشن جاری Read More »

وزیراعظم فیصل راٹھور کے سکواڈ میں شامل گاڑی حادثے کا شکار، پولیس اہلکار جاں بحق، 6 زخمی

حویلی(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کے قافلے میں شامل پولیس کی گاڑی حادثے کا شکار،ایک پولیس اہلکار جاں بحق،جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ، زخمیوں میں راہگیر بھی شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھورانتخابی مہم پر گائوں چھانجل سے واپس آرہے تھے کہ چھانجل کراس میں پولیس کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی ۔ تفصیلات

وزیراعظم فیصل راٹھور کے سکواڈ میں شامل گاڑی حادثے کا شکار، پولیس اہلکار جاں بحق، 6 زخمی Read More »

جی ایچ کیو کے باہر دھرنے کی دھمکی، سینئر صحافی منصور علی خان فضل الرحمن پر برہم

سینئر صحافی و تجزیہ کار منصور علی خان نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ فضل الرحمان کے شہداء سے متعلق بیان پر شدید ردعمل دیتے ہوئے اسے شہداء کی قربانیوں کی توہین قرار دیا ہے، جبکہ جی ایچ کیو کے باہر دھرنے سے متعلق دی گئی دھمکی پر بھی تنقید کی ہے۔ منصور علی

جی ایچ کیو کے باہر دھرنے کی دھمکی، سینئر صحافی منصور علی خان فضل الرحمن پر برہم Read More »

آزادکشمیر انتخابات ملتوی سوشل میڈیا پروائرل مراسلہ جعلی ہے، الیکشن کمیشن

مظفرآباد ( کشمیر ڈیجیٹل) الیکشن کمیشن آزاد جموں و کشمیر کے ترجمان نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے لیٹر ہیڈ پر ایک جعلی مراسلہ سوشل میڈیا اور دیگر ذرائع سے گردش کر رہا ہے جس میں یہ کہا گیا ہے کہ آزاد جموں و کشمیر کے عام انتخابات ملتوی کر دیئے گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن

آزادکشمیر انتخابات ملتوی سوشل میڈیا پروائرل مراسلہ جعلی ہے، الیکشن کمیشن Read More »

سینئر افسر پاک فوج سے متعلق بھارتی اور افغانی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کا پروپیگنڈا من گھڑت نکلا

بھارتی اور افغانی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی جانب سے پاک فوج کے سینئر افسر سے متعلق چلائی جانے والی خبریں سراسر جھوٹ اور منظم منفی پروپیگنڈے کا حصہ ہیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ہونے والی ان پوسٹس میں یہ من گھڑت دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ کور کمانڈر گوجرانوالہ لیفٹیننٹ جنرل سید

سینئر افسر پاک فوج سے متعلق بھارتی اور افغانی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کا پروپیگنڈا من گھڑت نکلا Read More »

چند افراد کی غلطی کی سزا پوری کشمیری عوام کو نہیں دی جا سکتی، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ کہ ہر مسئلے کا حل مذاکرات اور سیاسی عمل میں موجود ہے، اگر ایران اور امریکا جیسے ممالک کے درمیان بات چیت اور مفاہمت ممکن ہو سکتی ہے اگر آبنائے ہرمز کھل سکتی ہے تو کشمیر کے مسائل بھی سیاسی بصیرت اور مذاکرات کے ذریعے حل

چند افراد کی غلطی کی سزا پوری کشمیری عوام کو نہیں دی جا سکتی، بلاول بھٹو Read More »

یوٹیوبرعرفان ظفرکا کالعدم ایکشن کمیٹی سے لاتعلقی کا اعلان

آزادکشمیر کے مشہور یوٹیوبر عرفان ظفر نے اپنے پروگرام میں کالعدم ایکشن کمیٹی کی ریاست مخالف سرگرمیوں سے لاتعلقی کا اعلان کردیا ۔ عرفان ظفر کا کہنا تھا کہ آزادکشمیر کے عوام اور پاکستان کی عوام یکجان دو قالب ہیں ۔ کشمیری عوام کا پاکستان سے رشتہ دنیا کی کوئی طاقت نہیں توڑ سکتی ۔ یوٹیوبر کا کہنا

یوٹیوبرعرفان ظفرکا کالعدم ایکشن کمیٹی سے لاتعلقی کا اعلان Read More »