Bukhari

نیشنل پریس کلب اسلام آباد: صحافیوں کیلئے جدید ڈیجیٹل میڈیا کورسز کا آغاز

اسلام آباد(سٹی رپورٹر) نیشنل پریس کلب اسلام آبادکے کونسل ممبران کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کیلئے ایک ماہ پر مشتمل خصوصی کورسز کاتربیتی پروگرام شروع ہو گیاہے۔ نامور ٹرینر عاطف خان اس پروگرام کے تحت ممبران کو موبائل جرنلزم ، مصنوعی ذہانت اے آئی ٹولز کا مؤثر استعمال، ویڈیو […]

نیشنل پریس کلب اسلام آباد: صحافیوں کیلئے جدید ڈیجیٹل میڈیا کورسز کا آغاز Read More »

فرانس: طیارہ کھیت میں گر کر تباہ، پائلٹ سمیت 11 افراد ہلاک

فرانس کے شمال مشرقی علاقے میں واقع قصبے ’ٹومبلین‘ میں ایک طیارہ گر کر تباہ ہونے کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ مقامی حکام کے مطابق حادثے میں پائلٹ سمیت تمام 10 مسافر ہلاک ہو گئے ہیں، جن میں پانچ طالب علم اور پانچ تربیتی انسٹرکٹر شامل تھے۔ مقامی میڈیا کے مطابق

فرانس: طیارہ کھیت میں گر کر تباہ، پائلٹ سمیت 11 افراد ہلاک Read More »

آزادکشمیر بجٹ:سرکاری ملازمین کی تنخواہوں ،پنشن میں اضافے کا اعلان

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کے حوالہ سے اپنی بجٹ تقریر میں وزیر خزانہ چوہدری قاسم مجیدنے کہا کہ سرکاری ملازمین کسی بھی حکومت میں بنیادی حیثیت رکھتے ہیں۔ وزیرخزانہ کا مزید کہنا تھا کہ آزادکشمیر حکومت اپنی مالی مشکلات کے باوجود ملازمین کے معاشی حالات بہتر بنانے کیلئے بھرپور کوشش

آزادکشمیر بجٹ:سرکاری ملازمین کی تنخواہوں ،پنشن میں اضافے کا اعلان Read More »

تعلیم ، صحت ،پنشن کیلئے خطیر رقم مختص،سی ٹی ڈی کا قیام کی منظوری: قاسم مجید

مظفرآباد( کشمیر ڈیجیٹل)وزیرخزانہ آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری قاسم مجید نے پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کی سربراہی میں پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت نے مشکل مالی حالات کے باوجود عوام دوست اور بہترین بجٹ پیش کیا ہے۔ بجٹ میں صحت تعلیم اور انفراسٹرکچر کے منصوبوں

تعلیم ، صحت ،پنشن کیلئے خطیر رقم مختص،سی ٹی ڈی کا قیام کی منظوری: قاسم مجید Read More »

یکم جولائی: ملک بھر کے بینک اور مالیاتی ادارے بند،تعطیل کا اعلان

ملک بھر میں یکم جولائی سے نیا مالیاتی سال کا آغاز ہونے جارہا ہے جس کے باعث سٹیٹ بینک نے تعطیل کا اعلان کردیا۔ ذرائع کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ یکم جولائی کو ملک بھر کے بینک اور مالیاتی ادارے بند رہیں گے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:حلقہ کھاوڑا کی

یکم جولائی: ملک بھر کے بینک اور مالیاتی ادارے بند،تعطیل کا اعلان Read More »

حلقہ کھاوڑا کی سیاست میں بڑا اپ سیٹ،شفقت علی چوہدری ،ثاقب مجید کے حق میں دستبردار

اسلام آباد( کشمیر ڈیجیٹل) حلقہ کھاوڑہ کی سیاست میں بڑا اپ سیٹ اور مسلم لیگ ن کیلئے سیاسی کامیابی میں اہم اور مثبت پیش رفت سامنے آگئی۔ مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما شفقت علی چوہدری ایڈووکیٹ پارٹی امیدوار راجہ ثاقب مجید کے حق میں دستبردار ہوگئے امیدوارِ اسمبلی و راہنما مسلم لیگ ن

حلقہ کھاوڑا کی سیاست میں بڑا اپ سیٹ،شفقت علی چوہدری ،ثاقب مجید کے حق میں دستبردار Read More »

آزادکشمیر میں اشیائے خوردو نوش کی بندش پر ویڈیو کا معاملہ، یوٹیوبر شہبازاعجاز کا وضاحتی بیان جاری

یوٹیوبر شہباز اعجاز کی آزاد کشمیر میں اشیائے خوردونوش کی ترسیل میں رکاوٹ کے حوالے سے نادانستہ طور پر وڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے پر معافی مانگ لی۔ تحصیل شاردہ سے تعلق رکھنے والے یوٹیوبر شہباز اعجاز نے اپنی سوشل میڈیا پر ویڈیو اپ لوڈ کرنے کے حوالے سے وضاحتی بیان جاری کرتے

آزادکشمیر میں اشیائے خوردو نوش کی بندش پر ویڈیو کا معاملہ، یوٹیوبر شہبازاعجاز کا وضاحتی بیان جاری Read More »

پی ٹی آے کا غیر فعال شناختی کارڈ کیساتھ رجسٹرڈ سمیں بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کا غیر فعال ، زائد المعیاد رجسٹرڈ سمیں بند کرنے کافیصلہ سامنے آگیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کیا کہ غیرفعال،زائدالمعیاد شناختی کارڈ کیساتھ رجسٹرڈ سمیں کسی بھی وقت معطل کی جا سکتی ہیں۔ پی ٹی اے نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ شہری اپنے

پی ٹی آے کا غیر فعال شناختی کارڈ کیساتھ رجسٹرڈ سمیں بند کرنے کا فیصلہ Read More »

کراچی: چورنگی کے قریب دستی بم حملہ ناکام،جوابی کارروائی میں 5دہشتگرد واصل جہنم

کراچی(کشمیر ڈیجیٹل) کراچی یونیورسٹی روڈ پر موسمیات چورنگی کے قریب دستی بم حملہ اور فائرنگ، سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ کے ٹی سی رینجرز ہیڈ کوآرٹر کے مرکزی دروازے پر دستی بم حملہ ناکام،سکیورٹی اداروں کی جانب سے متعدد افراد کو بھی حراست میں لے لیا جبکہ جوابی کارروائی میں 5 دہشتگرد

کراچی: چورنگی کے قریب دستی بم حملہ ناکام،جوابی کارروائی میں 5دہشتگرد واصل جہنم Read More »

سہنسہ ، درجنوں خاندانوں کا کالعدم ایکشن کمیٹی سے لاتعلقی کا اعلان

کوٹلی (کشمیر ڈیجیٹل) تحصیل سہنسہ کے درجنوں خاندانوں نے عوامی ایکشن کمیٹی سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا ۔ ان خاندانوں کا کہنا تھا کہ جب تک ایکشن کمیٹی عوامی حقوق کیلئے سرگرم تھی ہم ان کے ساتھ تھے ایکشن کمیٹی کہ ناپاک عزائم سامنے آنے پر ہم نے علیحدگی اختیار کرلی ۔ مزید یہ

سہنسہ ، درجنوں خاندانوں کا کالعدم ایکشن کمیٹی سے لاتعلقی کا اعلان Read More »