سرکاری ملازمین کی سیاسی سرگرمیوں پر پابندی، خلاف ورزی پر سخت کارروائی کا فیصلہ
میرپور (کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر بھر میں سرکاری ملازمین اور انتخابی عملے کی سیاسی سرگرمیوں پرپابندی عائد کردی۔ اس حوالے سے میرپور سمیت آزادکشمیر کے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز نے ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ انتخابی عمل کے دوران مکمل غیر جانبداری اختیار کریں اور کسی بھی سیاسی جماعت یا امیدوار کی انتخابی مہم میں […]
سرکاری ملازمین کی سیاسی سرگرمیوں پر پابندی، خلاف ورزی پر سخت کارروائی کا فیصلہ Read More »









