پشاور اسمبلی میں زلزلے سے بھگدڑ مچ گئی،ممبران کی دوڑیں لگ گئیں
پشاور(کشمیر ڈیجیٹل) خیبر پختونخوا سمیت پاکستان وآزادکشمیر بھر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا اسمبلی میں اجلاس کا سیشن چل رہا تھا کہ اچانک ہی زلزلہ شروع ہوگیا ، زلزلہ آتے ہی خیبرپختونخوا اسمبلی میں موجود ممبران کی دوڑیں لگ گئیں۔ ذرائع کے مطابق اسمبلی کے اجلاس میں بھگدڑ مچ گئی۔متعدد […]
پشاور اسمبلی میں زلزلے سے بھگدڑ مچ گئی،ممبران کی دوڑیں لگ گئیں Read More »








