ملک بھر میں یکم جولائی سے نیا مالیاتی سال کا آغاز ہونے جارہا ہے جس کے باعث سٹیٹ بینک نے تعطیل کا اعلان کردیا۔
ذرائع کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ یکم جولائی کو ملک بھر کے بینک اور مالیاتی ادارے بند رہیں گے۔
مزید یہ بھی پڑھیں:حلقہ کھاوڑا کی سیاست میں بڑا اپ سیٹ،شفقت علی چوہدری ،ثاقب مجید کے حق میں دستبردار
اسٹیٹ بینک کے مطابق یکم جولائی بروز بدھ بینک تعطیل ہوگی،جس کے باعث تمام بینک عوامی لین دین کیلئے بند رہیں گے۔
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ترقیاتی مالی ادارے اور مائیکروفنانس بینک بھی تعطیل کے باعث بند رہیں گے
مزید یہ بھی پڑھیں:آزاد کشمیر میں بڑا سیاسی دھماکا: سابق وزیر چوہدری اظہر صادق ن لیگ میں شامل
تاہم بینکوں کے ملازمین معمول کے مطابق دفاتر میں حاضر ہوں گے جبکہ بینکاری نظام میں عوامی ٹرانزیکشنز معطل رہیں گی۔



