فیول سبسڈی، حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی
حکومت نے عوامی ٹرانسپورٹ آپریٹرز، موٹرسائیکل مالکان اور کسانوں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے جاری فیول سبسڈی سکیم کے تحت پانچویں اور چھٹی قسط جون 2026 کے دوران جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اہم فیصلہ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہونے والے جائزہ اجلاس میں کیا گیا۔ […]
فیول سبسڈی، حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی Read More »









