بھارت آزادکشمیر میں انتشار پھیلانا چاہتا ہے،تمام طبقات ذمہ داریوں کا احساس کریں، وزیراعظم
مظفرآباد :وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ دشمن قوتیں، خصوصاً بھارت، آزاد کشمیر کے حالات سے فائدہ اٹھا کر انتشار پھیلانا چاہتی ہیں، تمام طبقات کو اپنی ذمہ داروں کا احساس کرنا ہوگا۔ اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ایکشن کمیٹی کو بھی مدعو کیا گیا تاکہ ہر […]









