ہجوم کی حکمرانی ختم،ریاست کی رٹ کو چیلنج نہ کریں، وزیراعظم آزادکشمیر
اسلام آباد:وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو کالعدم قرار دینے کا نوٹیفکیشن شیئر کرتےہوئے لکھا ہے کہ ہجوم کی حکمرانی ختم ہوچکی ، اب ریاست کی رٹ کو چیلنج نہ کیا جائے۔ ایک اور ٹویٹ میںوزیراعظم آزادکشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نےکہا کہ اب […]
ہجوم کی حکمرانی ختم،ریاست کی رٹ کو چیلنج نہ کریں، وزیراعظم آزادکشمیر Read More »









