ایران

امریکا ایران کشیدگی کے باعث عالمی منڈیوں میں ہلچل، تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

امریکا ایران کشیدگی کے باعث عالمی منڈیوں میں ہلچل مچ گئی ہے اور خام تیل کی قیمتوں میں پھر بڑا اضافہ ہوگیا ہے۔ ایران سے متعلق بڑھتی ہوئی کشیدگی اور آبنائے ہرمز کی بندش کی خبروں کے باعث عالمی مالیاتی منڈیوں میں شدید اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آیا ہے، سرمایہ کار متضاد اطلاعات کے باعث […]

امریکا ایران کشیدگی کے باعث عالمی منڈیوں میں ہلچل، تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ Read More »

اسلام آباد مذاکرات میں معاہدہ نہ کیا تو پورا ایران تباہ ہو جائے گا،ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر ایران نے اسلام آباد مذاکرات میں معاہدہ نہ کیا تو ہم پورے ایران کے پاور پلانٹس اور پلوں کو نشانہ بنائیں گے اور ایران کو تباہ کردیا جائیگا۔ فاکس نیوز کے مطابق امریکی صدر نے انٹرویو میں بتا یا گیا بتایا کہ خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف

اسلام آباد مذاکرات میں معاہدہ نہ کیا تو پورا ایران تباہ ہو جائے گا،ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی Read More »

واشنگٹن ،ٹرمپ کی زیر صدارت ایران کی صورتحال پر سچویشن روم میں اہم اجلاس

واشنگٹن: ایران کی صورتحال پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی زیر صدارت سچویشن روم میں اہم اجلاس ہوا جس میں صدر ٹرمپ نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور ایرانی حکام سے فون پر بات کی۔ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی صورتحال پر سچویشن روم میں اہم اجلاس کی صدارت کی ہے۔

واشنگٹن ،ٹرمپ کی زیر صدارت ایران کی صورتحال پر سچویشن روم میں اہم اجلاس Read More »

ایران نے آبنائے ہرمز پر نگرانی سخت کردی، امریکی ناکہ بندی کا ردِعمل

الجزیرہ کے مطابق ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی مشترکہ فوجی کمانڈ کی جانب سے ایک اہم بیان جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ آبنائے ہرمز کا کنٹرول اب اپنی سابقہ سخت صورتحال پر واپس آچکا ہے۔ ایرانی حکام نے اس اقدام کی بڑی وجہ امریکہ کی جانب سے ایرانی بندرگاہوں کی مسلسل

ایران نے آبنائے ہرمز پر نگرانی سخت کردی، امریکی ناکہ بندی کا ردِعمل Read More »

ایران کا فضائی حدود جزوی طور پر کھولنے کا اعلان، پروازوں کی بحالی شروع

ایران کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ملک بھر میں فضائی حدود کو جزوی طور پر کھولنے کا اعلان کر دیا ہے۔ حکام کے مطابق آج صبح مقامی وقت کے مطابق 7 بجے سے مختلف ہوائی اڈوں پر پروازوں کی بحالی کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے، جس سے حالیہ دنوں میں فضائی آپریشنز میں

ایران کا فضائی حدود جزوی طور پر کھولنے کا اعلان، پروازوں کی بحالی شروع Read More »

مذاکرات کا اگلا دور پیر کو پاکستان میں ہونے کا امکان، امریکی میڈیا کا دعویٰ

پاکستان کی ثالثی میں امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور پیر کے روز پاکستان میں ہونے کا امکان ہے۔ سی این این نے ایرانی ذرائع کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ وفود

مذاکرات کا اگلا دور پیر کو پاکستان میں ہونے کا امکان، امریکی میڈیا کا دعویٰ Read More »

اسحاق ڈار

ثالثی کا کردار باعث فخر، امریکا ایران میں چند نکات پر اتفاق ہونا باقی ہے،اسحاق ڈار

انطالیہ:نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان جاری مذاکرات میں صرف چند نکات پر اتفاق ہونا باقی ہے، دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات میں ثالثی کا کردار ادا کرنا پاکستان کے لیے باعث فخر ہے۔ انطالیہ ڈپلومیسی فورم میں مباحثے کے دوران اظہار خیال کرتے

ثالثی کا کردار باعث فخر، امریکا ایران میں چند نکات پر اتفاق ہونا باقی ہے،اسحاق ڈار Read More »

ایران سے ڈیل اچھی طرح سے جاری، وزیراعظم پاکستان، فیلڈ مارشل کا بہت شکر گزار ہوں، ٹرمپ

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےکہا ہےکہ ایران کے ساتھ ڈیل کاعمل اچھی طرح جاری ہے ،آ بنائےہرمز کاروبار کے لیے آزاد ہے ، آج دنیا کے لیے ایک عظیم دن ہو گا ۔ ایریز ونا میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ مذاکرات ویک اینڈ کے دورن بھی جاری رہیں

ایران سے ڈیل اچھی طرح سے جاری، وزیراعظم پاکستان، فیلڈ مارشل کا بہت شکر گزار ہوں، ٹرمپ Read More »

بحری جہازوں کی آزادانہ نقل و حرکت کے لیے ایران کا اہم قدم

ایران نے آبنائے ہرمز سے متعلق ایک بڑی پیشکش کر دی ہے جس کے تحت بحری جہازوں کو بغیر کسی کارروائی کے آزادانہ طور پر گزرنے کا موقع مل سکے گا۔ خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق ایرانی ذرائع کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز کو عمانی ساحل سے کھولا جا سکتا ہے۔ اس اہم اقدام

بحری جہازوں کی آزادانہ نقل و حرکت کے لیے ایران کا اہم قدم Read More »

رائٹرز

امریکی پابندیوں کا شکار ایران کے 100ارب ڈالرز کے اثاثے کہاں کہاں ہیں؟

ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی کے بعد مذاکرات کے دوسرے دور کی تیاریاں شروع ہوگئی ہیں۔ اسلام آباد مذاکرات میں فریقین کے درمیان ایران کے دنیا بھر میں موجود اثاثے ’ڈی فریز‘ کرنے پر بھی اختلاف رہا، جو تہران کا سب سے اہم مطالبہ ہے۔ حالیہ مذاکرات میں امریکا ایران کے جوہری پروگرام

امریکی پابندیوں کا شکار ایران کے 100ارب ڈالرز کے اثاثے کہاں کہاں ہیں؟ Read More »