ایران

ایران میں 8پاکستانی قتل،وزیر اعظم کی مذمت ،ایرانی حکام سے رابطے میں ہیں، دفترخارجہ

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )ایران میں 8پاکستانیوں کے قتل پر دفتر خارجہ کا رد عمل آگیا، دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ وہ اس المناک واقعے کے حوالے سے ایرانی حکام سے رابطے میں ہے اور اس کی تفصیلات حاصل کی جا رہی ہیں۔ حقائق سامنے آنے کے بعد سرکاری بیان جاری کیا جائے گا […]

ایران میں 8پاکستانی قتل،وزیر اعظم کی مذمت ،ایرانی حکام سے رابطے میں ہیں، دفترخارجہ Read More »

ایران پر بمباری کے بجائے جوہری معاہدہ میری ترجیح ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح کیا ہے کہ وہ ایران پر بمباری کرنے کے بجائے ایک نیا جوہری معاہدہ کرنے کو ترجیح دیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس معاہدے کے نتیجے میں خطے میں کشیدگی کم ہو سکتی ہے اور ایران پر حملہ کرنے کی ضرورت نہیں رہے گی۔ ایک امریکی اخبار

ایران پر بمباری کے بجائے جوہری معاہدہ میری ترجیح ہے، ڈونلڈ ٹرمپ Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کا غزہ پر قبضہ کرنے کا اعلان، ایران کو بھی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ امریکا غزہ کی پٹی پر قبضہ کر لے گا، ہم اس کے مالک ہوں گے جس کا مقصد اس علاقے میں استحکام لانا اور ہزاروں ملازمتیں پیدا کرنا ہے۔ وائٹ ہائوس میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئےامریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ

ڈونلڈ ٹرمپ کا غزہ پر قبضہ کرنے کا اعلان، ایران کو بھی دھمکی Read More »