مذاکرات کا اگلا دور پیر کو پاکستان میں ہونے کا امکان، امریکی میڈیا کا دعویٰ
پاکستان کی ثالثی میں امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور پیر کے روز پاکستان میں ہونے کا امکان ہے۔ سی این این نے ایرانی ذرائع کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ وفود […]
مذاکرات کا اگلا دور پیر کو پاکستان میں ہونے کا امکان، امریکی میڈیا کا دعویٰ Read More »









